Is Masterbation allowed in Islam ? See what Dr Sahbbir says

ncplhc123

Politcal Worker (100+ posts)
And when wife is not with you . When she goes to meet her parents for a few days. Don't rush to judge people. My comment was just to tIckle the funny bone. You took it seriously.
Make sure you empty yourself before she goes......and also after marriage she should be careful not go for months......:)
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
interpretation ka he tu issue hai idher, different sects have done different interpretations

اہل علم نے اللہ تعالی کے اس فرمان سے بھی خود لذتی کو حرام قرار دیا، اللہ تعالی کا فرمان ہے
سورہ نور، آیت 33 میں ارشاد ہے
وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحًا حَتَّىٰ يُغْنِيَهُمُ اللَّـهُ مِن فَضْلِهِ۔
(اور جو لوگ نکاح کرنے کی قدرت نہیں رکھتے انہیں چاہیے کہ عفت اور ضبط نفس سے کام لیں۔ یہاں تک کہ اللہ انہیں اپنے فضل سے غنی کر دے)۔
اِس آیت سے پتہ چلتا ہے کہ غیر شادی شدہ مرد کو عفت اور پاک دامنی اختیار کرنی
لہذا عفت اختیار کرنے کا مطلب یہ ہے کہ شادی کے علاوہ ہر قسم کی جنسی تسکین سے صبر کریں

۔ سورہ مؤمنون کی ابتدائی آیات کچھ یُوں ہیں
وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ 5 إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ 6 فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ 7
(اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ مگر اپنی بیویوں سے یا جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں۔ البتہ جو اُس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں)۔
جمہور مفسرین نے اِس آیت سے شادی شدہ مرد کو اپنے ہاتھوں سے مشت زنی کرنے کو حرام قرار دیا ہے۔

علمائے کرام نے سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت کو دلیل بنایا کہ جس میں ہے کہ: "ہم نوجوان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور ہمارے پلے کچھ نہیں تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (نوجوانوں کی جماعت! جو تم میں سے شادی کی ضروریات [شادی کے اخراجات اور جماع کی قوت] رکھتا ہے وہ شادی کر لے؛ کیونکہ یہ نظروں کو جھکانے والی ہے اور شرمگاہ کو تحفظ دینے والی ہے، اور جس کے پاس استطاعت نہ ہو تو وہ روزے لازمی رکھے، یہ اس کیلیے توڑ ہے [یعنی حرام میں واقع ہونے سے رکاوٹ بن جائے گا])" بخاری: (5066)

تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شادی کی استطاعت نہ رکھنے کی صورت میں روزہ رکھنے کی تلقین فرمائی حالانکہ روزہ رکھنا مشکل کام ہے، لیکن آپ نے خود لذتی کی اجازت نہیں دی، حالانکہ خود لذتی روزے کی بہ نسبت ممکنہ آسان حل ہے اور ایسی صورت میں فوری حل بھی ہے، لیکن پھر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت نہیں دی۔

۔ واللہ اعلم
 
Water

Councller (250+ posts)
Why this young lady was let to ask this question..koi Sharam..koi Haya
This baba may have the knowledge, but I am not going to buy his thoughts
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

دن کے اجالے اور رات کی اندھیری میں با بانگ دھل سچ بولنے پر آپ کی عظمت کو ١٠ ہزار میل دور سے سرخ سلام

قبول فرما کر عزت افزائی فرمایے
آپ کے اس سلام کی سرخی کو سلام، بلکہ فرشی قورنش بجا لاتے ہیں۔
محترم، آپکی یہ سرخی اس میدان میں کچھ عجب سا رنگ اجاگر کر بیٹھی۔ اب اس سرخی پر کالی چادر نہ ڈالیئے اور اس اندھیر نگری کی بھٹکی ہوئی انسانیت کو اس سرخ روشنی کو مشعل راہ بنانے دیجیئے۔

غین نوازش ہوگی (گو کہ نوازش ذرا نسوانیت سے بھرا لفظ ہے اور جذبات میں طغیانی برپا کرنے میں معاونت کر سکتا ہے، لیکن پھر بھی گزارش ہے کہ اسکو اس کے لغوی معنیٰ میں ہی تصوّر کیا جائے، حالانکہ تصوّر پر اختیار تو قریباً جبر کے متبادلی طور متّصل ہے، لیکن پھر بھی)۔۔
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
interpretation ka he tu issue hai idher, different sects have done different interpretations

اس سلسلے میں سب سے زیادہ پیش کی جانے والی اور صحیح ترین روایات میں سے اس روایت کو سامنے رکھنے سے آیت کا ترجمہ سمجھنا آسان ہو گا :

حدثني علي بن ثابت الجزري، عن مسلمة بن جعفر، عن حسان بن حميد، عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " سبعة لا ينظر الله عز وجل إليهم يوم القيامة، ولا يزكيهم، ولا يجمعهم مع العالمين، يدخلون النار أول الداخلين، إلا أن يتوبوا، إلا أن يتوبوا، إلا أن يتوبوا ممن تاب الله عليه: الناكح يده، والفاعل , والمفعول به، ومدمن الخمر، والضارب أبويه حتى يستغيثا، والمؤذي جيرانه حتى يلعنوه، والناكح حليلة جاره "
جزء ابن العرفہ 1۔64 ط دار الاقصی
اس حدیث کا مفہوم ہے کہ سات شخص ایسے ہیں جنہیں اللہ پاک روز محشر نہ نظر کرم سے دیکھیں گے، نہ پاک کریں گے اور نہ لوگوں کے ساتھ جمع کریں گے اور وہ جہنم میں سب سے پہلے داخل ہوں گے۔ ان میں سے ایک " ناکح ید " { ہاتھ سے نکاح کرنے والا } ہے۔
شعب الایمان کی ایک اور حدیث
مشت زنی کرنا ناجائز اور گناہ ہے، اس کی حرمت قرآن کریم سے اس طرح سمجھنا آسان ہو گا ۔( سورۃ المومنون ، آیت ، ۵ تا ۸)۔ نیز کئی احادیث میں اس فعل ِ بد پر وعیدیں وارد ہوئی ہیں، ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :سات لوگ ایسے ہیں جن سے اللہ تعالی ٰ قیامت کے دن نہ گفتگو فرمائیں گے اور نہ ان کی طرف نظر ِ کرم فرمائیں گے ۔۔۔۔اُن میں سے ایک وہ شخص ہے جو اپنے ہاتھ سے نکاح کرتا ہے (یعنی مشت زنی کرتا ہے )۔ (شعب الایمان (7/ 329)

، بہر صورت میں روزوں والی حدیث سے استمناء بالید کی حرمت ثابت نہیں کرنا چاہتا ، بلکہ میرا مدعا یہ ہے کہ شادی کی طاقت نہ رکھنے والے کو صرف روزوں کی ترغیب دلانا ، اس بات کا قرینہ ہے کہ مرد و عورت کے جائز تعلقات کے علاوہ شہوت پوری کرنے کا کوئی جائز اور حلال ذریعہ اسلام میں نہیں تھا ، اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو شادی کی طاقت نہیں رکھتے تھے ، انہیں ایک شہوت پوری کرنے کا ایک اور طریقہ جائز بتلانے کی بجائے ، شہوت کو توڑنے کا طریقہ بتلایا ہے ۔

گویا اگر کوئی اور طریقہ جائز ہوتا ہے ، تو آپ شہوت پوری کرنے کا وہ طریقہ بتلاتے نہ کہ اس کو کنٹرول کرنے کا !!! ۔
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
but according to Dr Shabbir it's allowed

Haideriam

Senator (1k+ posts)
اہل علم نے اللہ تعالی کے اس فرمان سے بھی خود لذتی کو حرام قرار دیا، اللہ تعالی کا فرمان ہے
سورہ نور، آیت 33 میں ارشاد ہے
وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحًا حَتَّىٰ يُغْنِيَهُمُ اللَّـهُ مِن فَضْلِهِ۔
(اور جو لوگ نکاح کرنے کی قدرت نہیں رکھتے انہیں چاہیے کہ عفت اور ضبط نفس سے کام لیں۔ یہاں تک کہ اللہ انہیں اپنے فضل سے غنی کر دے)۔
اِس آیت سے پتہ چلتا ہے کہ غیر شادی شدہ مرد کو عفت اور پاک دامنی اختیار کرنی
لہذا عفت اختیار کرنے کا مطلب یہ ہے کہ شادی کے علاوہ ہر قسم کی جنسی تسکین سے صبر کریں

۔ سورہ مؤمنون کی ابتدائی آیات کچھ یُوں ہیں
وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ 5 إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ 6 فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ 7
(اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ مگر اپنی بیویوں سے یا جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں۔ البتہ جو اُس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں)۔
جمہور مفسرین نے اِس آیت سے شادی شدہ مرد کو اپنے ہاتھوں سے مشت زنی کرنے کو حرام قرار دیا ہے۔

علمائے کرام نے سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت کو دلیل بنایا کہ جس میں ہے کہ: "ہم نوجوان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور ہمارے پلے کچھ نہیں تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (نوجوانوں کی جماعت! جو تم میں سے شادی کی ضروریات [شادی کے اخراجات اور جماع کی قوت] رکھتا ہے وہ شادی کر لے؛ کیونکہ یہ نظروں کو جھکانے والی ہے اور شرمگاہ کو تحفظ دینے والی ہے، اور جس کے پاس استطاعت نہ ہو تو وہ روزے لازمی رکھے، یہ اس کیلیے توڑ ہے [یعنی حرام میں واقع ہونے سے رکاوٹ بن جائے گا])" بخاری: (5066)

تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شادی کی استطاعت نہ رکھنے کی صورت میں روزہ رکھنے کی تلقین فرمائی حالانکہ روزہ رکھنا مشکل کام ہے، لیکن آپ نے خود لذتی کی اجازت نہیں دی، حالانکہ خود لذتی روزے کی بہ نسبت ممکنہ آسان حل ہے اور ایسی صورت میں فوری حل بھی ہے، لیکن پھر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت نہیں دی۔

۔ واللہ اعلم
اھل سنت کے نزدیک مشت زنی

? مقدسی حنبلی اھل سنت کا بہت بڑا فقیہ ہے فرقہ حنبلی کی مفصل ترین کتاب بھی اسی سنی عالم نے لکھی ہے وہ لکھتا ہے کہ شارع مقدس نے روزہ کو زواج کا بدل قرار دیا احتلام کو شھوت ختم کرنے کا ذریعہ قرار دیا ? اگر زنا میں مبتلا ھونے کا خدشہ ھو تو مشت زنی جائز ہے..
? وقد جَعَلَ الشَّارِعُ الصَّوْمَ بَدَلًا من النِّکَاحِ وَالِاحْتِلَامُ مُزِیلًا لِشِدَّةِ الشَّبَقِ مُفْتِرٌ لِلشَّهْوَةِ وَیَجُوزُ خَوْفَ الزنی وَعَنْهُ یُکْرَهُ وَالْمَرْأَةُ کالرجل فَتَسْتَعْمِلُ شیئا مِثْلَ الذَّکَرِ .

??الفروع وتصحیح الفروع ، ج 10 ص 126 و 127 موسسه الرساله
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p6r
?http://l1l.ir/4p6u
?http://l1l.ir/4p6y

? بھوتی حنبلی کہتا ہے کہ ھر شخص جو زنا کے خوف سے مشت زنی کرے اس پر کوئی گناہ نہیں ہے مجاھد کہتا ہے کہ جوانوں کو مشت زنی کا حکم دیا گیا تاکہ زنا سے بچ سکیں

♦️ بهوتی حنبلی
ومن استمنى بیده خوفا من الزنا أو خوفا على بدنه فلا شیء علیه) قال مجاهد کانوا یأمرون فتیانهم یستغنوا به.

??کشاف القناع عن متن الإقناع وهی تعلیقة على متن وهو کتاب الإقناع للحجاوی الصالحی ، ج 6 ص 125، کتاب الحدود باب التعزیر ، ناشر: تحقیق: هلال مصیلحی مصطفی هلال، دار الفکر

? اھل سنت مشت زنی کو جاتز قرار دینے کے بعد اس سے خطرناک گناھوں کو بھی جائز سمجھتے ہیں مثال کے طور پر ان کے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ ? اگر ھندوانے یا خربوزے میں سوراخ کر کے یا مجسموں ( روبوٹس ) میں آلہ تناسل داخل کردیا جائے تو یہ کام ہاتھ سے مشت زنی کرنے سے زیادہ آسان تر ہے.

⚫️ وإن قور بطیخة أو عجینا أو أدیما أو نجشا فی صنم إلیه فأولج فیه فعلى ما قدمنا من التفصیل قلت وهو أسهل من استمنائه بیده ... .

?? بدائع الفوائد، ج4، ص1472 .
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p71
?http://l1l.ir/4p72

⬅ اس سے بھی بڑھ کر امام اھل سنت احمد بن حنبل کا فتوی ہے کہ بچے سے بھی استمناء کرنا جائز ہے اگرچہ ماہ رمضان ہی کیوں نہ ہو

?احمدبن حنبل:
جایزاست که شخص طفلی را بیاورد تا برایش استمناء کند حتی اگر ماه رمضان باشد

?? بدائع الفوائد، ج4، ص1473
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p7j

✅ مالک الملک اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے ھمیں مذھب اھل بیت علیھم السلام کی ھدایت فرمائی اور ضلالت و گمراہی سے نجات عطا فرمائی
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
اس سلسلے میں سب سے زیادہ پیش کی جانے والی اور صحیح ترین روایات میں سے اس روایت کو سامنے رکھنے سے آیت کا ترجمہ سمجھنا آسان ہو گا :

حدثني علي بن ثابت الجزري، عن مسلمة بن جعفر، عن حسان بن حميد، عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " سبعة لا ينظر الله عز وجل إليهم يوم القيامة، ولا يزكيهم، ولا يجمعهم مع العالمين، يدخلون النار أول الداخلين، إلا أن يتوبوا، إلا أن يتوبوا، إلا أن يتوبوا ممن تاب الله عليه: الناكح يده، والفاعل , والمفعول به، ومدمن الخمر، والضارب أبويه حتى يستغيثا، والمؤذي جيرانه حتى يلعنوه، والناكح حليلة جاره "
جزء ابن العرفہ 1۔64 ط دار الاقصی
اس حدیث کا مفہوم ہے کہ سات شخص ایسے ہیں جنہیں اللہ پاک روز محشر نہ نظر کرم سے دیکھیں گے، نہ پاک کریں گے اور نہ لوگوں کے ساتھ جمع کریں گے اور وہ جہنم میں سب سے پہلے داخل ہوں گے۔ ان میں سے ایک " ناکح ید " { ہاتھ سے نکاح کرنے والا } ہے۔
شعب الایمان کی ایک اور حدیث
مشت زنی کرنا ناجائز اور گناہ ہے، اس کی حرمت قرآن کریم سے اس طرح سمجھنا آسان ہو گا ۔( سورۃ المومنون ، آیت ، ۵ تا ۸)۔ نیز کئی احادیث میں اس فعل ِ بد پر وعیدیں وارد ہوئی ہیں، ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :سات لوگ ایسے ہیں جن سے اللہ تعالی ٰ قیامت کے دن نہ گفتگو فرمائیں گے اور نہ ان کی طرف نظر ِ کرم فرمائیں گے ۔۔۔۔اُن میں سے ایک وہ شخص ہے جو اپنے ہاتھ سے نکاح کرتا ہے (یعنی مشت زنی کرتا ہے )۔ (شعب الایمان (7/ 329)

، بہر صورت میں روزوں والی حدیث سے استمناء بالید کی حرمت ثابت نہیں کرنا چاہتا ، بلکہ میرا مدعا یہ ہے کہ شادی کی طاقت نہ رکھنے والے کو صرف روزوں کی ترغیب دلانا ، اس بات کا قرینہ ہے کہ مرد و عورت کے جائز تعلقات کے علاوہ شہوت پوری کرنے کا کوئی جائز اور حلال ذریعہ اسلام میں نہیں تھا ، اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو شادی کی طاقت نہیں رکھتے تھے ، انہیں ایک شہوت پوری کرنے کا ایک اور طریقہ جائز بتلانے کی بجائے ، شہوت کو توڑنے کا طریقہ بتلایا ہے ۔

گویا اگر کوئی اور طریقہ جائز ہوتا ہے ، تو آپ شہوت پوری کرنے کا وہ طریقہ بتلاتے نہ کہ اس کو کنٹرول کرنے کا !!! ۔
E8tUSLV.png
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
اھل سنت کے نزدیک مشت زنی

? مقدسی حنبلی اھل سنت کا بہت بڑا فقیہ ہے فرقہ حنبلی کی مفصل ترین کتاب بھی اسی سنی عالم نے لکھی ہے وہ لکھتا ہے کہ شارع مقدس نے روزہ کو زواج کا بدل قرار دیا احتلام کو شھوت ختم کرنے کا ذریعہ قرار دیا ? اگر زنا میں مبتلا ھونے کا خدشہ ھو تو مشت زنی جائز ہے..
? وقد جَعَلَ الشَّارِعُ الصَّوْمَ بَدَلًا من النِّکَاحِ وَالِاحْتِلَامُ مُزِیلًا لِشِدَّةِ الشَّبَقِ مُفْتِرٌ لِلشَّهْوَةِ وَیَجُوزُ خَوْفَ الزنی وَعَنْهُ یُکْرَهُ وَالْمَرْأَةُ کالرجل فَتَسْتَعْمِلُ شیئا مِثْلَ الذَّکَرِ .

??الفروع وتصحیح الفروع ، ج 10 ص 126 و 127 موسسه الرساله
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p6r
?http://l1l.ir/4p6u
?http://l1l.ir/4p6y

? بھوتی حنبلی کہتا ہے کہ ھر شخص جو زنا کے خوف سے مشت زنی کرے اس پر کوئی گناہ نہیں ہے مجاھد کہتا ہے کہ جوانوں کو مشت زنی کا حکم دیا گیا تاکہ زنا سے بچ سکیں

♦ بهوتی حنبلی
ومن استمنى بیده خوفا من الزنا أو خوفا على بدنه فلا شیء علیه) قال مجاهد کانوا یأمرون فتیانهم یستغنوا به.

??کشاف القناع عن متن الإقناع وهی تعلیقة على متن وهو کتاب الإقناع للحجاوی الصالحی ، ج 6 ص 125، کتاب الحدود باب التعزیر ، ناشر: تحقیق: هلال مصیلحی مصطفی هلال، دار الفکر

? اھل سنت مشت زنی کو جاتز قرار دینے کے بعد اس سے خطرناک گناھوں کو بھی جائز سمجھتے ہیں مثال کے طور پر ان کے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ ? اگر ھندوانے یا خربوزے میں سوراخ کر کے یا مجسموں ( روبوٹس ) میں آلہ تناسل داخل کردیا جائے تو یہ کام ہاتھ سے مشت زنی کرنے سے زیادہ آسان تر ہے.

⚫ وإن قور بطیخة أو عجینا أو أدیما أو نجشا فی صنم إلیه فأولج فیه فعلى ما قدمنا من التفصیل قلت وهو أسهل من استمنائه بیده ... .

?? بدائع الفوائد، ج4، ص1472 .
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p71
?http://l1l.ir/4p72

⬅ اس سے بھی بڑھ کر امام اھل سنت احمد بن حنبل کا فتوی ہے کہ بچے سے بھی استمناء کرنا جائز ہے اگرچہ ماہ رمضان ہی کیوں نہ ہو

?احمدبن حنبل:
جایزاست که شخص طفلی را بیاورد تا برایش استمناء کند حتی اگر ماه رمضان باشد

?? بدائع الفوائد، ج4، ص1473
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p7j

✅ مالک الملک اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے ھمیں مذھب اھل بیت علیھم السلام کی ھدایت فرمائی اور ضلالت و گمراہی سے نجات عطا فرمائی
LOL
Masturbation mai bhi firqa ghussa letay ho bhai pta nhi kon kon sai suraakhon mai sectarianism phansa hoa ap k
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
LOL
Masturbation mai bhi firqa ghussa letay ho bhai pta nhi kon kon sai suraakhon mai sectarianism phansa hoa ap k
فرقہ واریت کہاں سے آ گئی صرف یہی بتایا ہے کے جھوٹ بولنا اچھی بات نہیں جب مشت زنی جائز ہے اہلسنت کے ہاں تو بولو ہاں ہے
باقی آپ کو فرقہ واریت اس وقت کبھی نہہیں نظر آتی جب کچھ لوگ سارا دن بھونکتے ہیں شیعہ پے ؟
 
ncplhc123

Politcal Worker (100+ posts)
LOL
Masturbation mai bhi firqa ghussa letay ho bhai pta nhi kon kon sai suraakhon mai sectarianism phansa hoa ap k
اھل سنت کے نزدیک مشت زنی

? مقدسی حنبلی اھل سنت کا بہت بڑا فقیہ ہے فرقہ حنبلی کی مفصل ترین کتاب بھی اسی سنی عالم نے لکھی ہے وہ لکھتا ہے کہ شارع مقدس نے روزہ کو زواج کا بدل قرار دیا احتلام کو شھوت ختم کرنے کا ذریعہ قرار دیا ? اگر زنا میں مبتلا ھونے کا خدشہ ھو تو مشت زنی جائز ہے..
? وقد جَعَلَ الشَّارِعُ الصَّوْمَ بَدَلًا من النِّکَاحِ وَالِاحْتِلَامُ مُزِیلًا لِشِدَّةِ الشَّبَقِ مُفْتِرٌ لِلشَّهْوَةِ وَیَجُوزُ خَوْفَ الزنی وَعَنْهُ یُکْرَهُ وَالْمَرْأَةُ کالرجل فَتَسْتَعْمِلُ شیئا مِثْلَ الذَّکَرِ .

??الفروع وتصحیح الفروع ، ج 10 ص 126 و 127 موسسه الرساله
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p6r
?http://l1l.ir/4p6u
?http://l1l.ir/4p6y

? بھوتی حنبلی کہتا ہے کہ ھر شخص جو زنا کے خوف سے مشت زنی کرے اس پر کوئی گناہ نہیں ہے مجاھد کہتا ہے کہ جوانوں کو مشت زنی کا حکم دیا گیا تاکہ زنا سے بچ سکیں

♦ بهوتی حنبلی
ومن استمنى بیده خوفا من الزنا أو خوفا على بدنه فلا شیء علیه) قال مجاهد کانوا یأمرون فتیانهم یستغنوا به.

??کشاف القناع عن متن الإقناع وهی تعلیقة على متن وهو کتاب الإقناع للحجاوی الصالحی ، ج 6 ص 125، کتاب الحدود باب التعزیر ، ناشر: تحقیق: هلال مصیلحی مصطفی هلال، دار الفکر

? اھل سنت مشت زنی کو جاتز قرار دینے کے بعد اس سے خطرناک گناھوں کو بھی جائز سمجھتے ہیں مثال کے طور پر ان کے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ ? اگر ھندوانے یا خربوزے میں سوراخ کر کے یا مجسموں ( روبوٹس ) میں آلہ تناسل داخل کردیا جائے تو یہ کام ہاتھ سے مشت زنی کرنے سے زیادہ آسان تر ہے.

⚫ وإن قور بطیخة أو عجینا أو أدیما أو نجشا فی صنم إلیه فأولج فیه فعلى ما قدمنا من التفصیل قلت وهو أسهل من استمنائه بیده ... .

?? بدائع الفوائد، ج4، ص1472 .
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p71
?http://l1l.ir/4p72

⬅ اس سے بھی بڑھ کر امام اھل سنت احمد بن حنبل کا فتوی ہے کہ بچے سے بھی استمناء کرنا جائز ہے اگرچہ ماہ رمضان ہی کیوں نہ ہو

?احمدبن حنبل:
جایزاست که شخص طفلی را بیاورد تا برایش استمناء کند حتی اگر ماه رمضان باشد

?? بدائع الفوائد، ج4، ص1473
?اسکن کتاب:
?http://l1l.ir/4p7j

✅ مالک الملک اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے ھمیں مذھب اھل بیت علیھم السلام کی ھدایت فرمائی اور ضلالت و گمراہی سے نجات عطا فرمائی
This has nothing to do with any Ahle sunnah or any bla bla......these Firqa's are all crap and any one who is following any Firqa is EVIL........there is Quran and Prophet (SAW), read Quran (by understanding), read Sunnah of Prophet (SAW) and if you have problem get in touch with people of knowledge........Rest is crap............As far as the topic is concern here.......every one is so enjoying this topic I am amazed.............Whatever is wrong is wrong.......So masturbation is WRONG thing to do.......even for man or woman..both....masturbation means you punish your body parts and our body is blessing of ALLAH and ALLAH send us to use this body and of course spirit to do good things in the world which are not only beneficial to the creatures in this universe as well they will be helpful to raise us spiritually and make Allah happy and then Jannah is bonus for this as reward.........This is it.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

بھائی جی جب سر پہ چڑھی ہو تو کون اتنا سوچتا ہے کیا حلال ہے کیا حرام۔۔۔ ویسے بھی لٹل جونی جب ضد پہ اتر آئے اکڑتا پھرے تو اکڑ نکالنی ہی پڑ جاتی ہے

???
 
Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
if you are a single man and don't masterbate...first of all it is not possible, secondly if you don't use that muscles that controls the erection, it'll start getting weak. i think its called keegle muscle.

so keep all of these things in mind LOLz

I think you do it more then most people always fiddling around with your dick!???
 
ncplhc123

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی جی جب سر پہ چڑھی ہو تو کون اتنا سوچتا ہے کیا حلال ہے کیا حرام۔۔۔ ویسے بھی لٹل جونی جب ضد پہ اتر آئے اکڑتا پھرے تو اکڑ نکالنی ہی پڑ جاتی ہے

???
Fridge wich rukooo......Satoo pee leya keroooo
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
مٹھ مارنا تو پتہ نہی جہنم میں لے کے جائے یا نہی۔۔۔ لیکن نماز نا پڑھنا، زکات نا دینا، بد دیانتی، چوری، جھوٹ، غریبوں کا حق مارنا ، منافقت اور ماں باپ کا احترام نا کرنا ضرور جہنم کا راستہ دکھا دے گا