Irshad Bhatti throws the gauntlet on live TV

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان تینو شرائط پہ اترنے والے عوام میں کتنے فیصد ہونگے؟
جیسے عوام ویسے سیاستدان۔۔۔۔
عوام جب مجرم نواز شریف اور ڈاکو زرداری کے گیت گائینگے تو عوام بھی مجرم ہیں

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

ASAD Umar
 
Notpersonal

Minister (2k+ posts)
Pata nahi arshad bhatti ko kiss ne anchor bana diya , iss ko dakh kar tu lagta hai ke her jobless yeh kam kar saktah hai pakistan main , honestly
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ASAD Umar

بہت ہیں لیکن یہ بھاشن دینے والے صرف بھاشن دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام میں جاکے کے 100 لوگ تو اکٹھا کرے لگ پتا چل جائیگا۔۔۔۔

ان صحافیوں اور وکیلوں کو اپنی تحریکوں کے لیے بھی یہی سیاسی لوگ ہی چاہیے ہوتے ہیں۔ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے۔ افتخار چودہری کی تحریک میں اگر سیاسی لوگ نہ ہوتے تو وہ کبھی کامیاب نہ ہوتی۔

روف کلاسرا ایک مرتبہ درختوں کی کٹائی کے خلاف احتجاج کرنے نکلے تھے۔۔۔۔۔ ساتھ میں چند صحافیوں کے کوئی نہیں تھا لیکن پھر پی ٹی آئی کے کچھ سپورٹررز نے آکے اسے سپوٹ کیا ۔۔۔۔ لیکن ٹی وی پہ انکے بھاش اور تجاویز تو دیکھوں جیسے سارا ملک یہی چلا رہے ہو۔

Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Siyasat daan chordo duniya mein is waqt zinda koi bhi insaan is mayaar pe nahi utharsakta. Somewhere in a persons life he/she has gone against or broken one of those three.

Pata nahi arshad bhatti ko kiss ne anchor bana diya , iss ko dakh kar tu lagta hai ke her jobless yeh kam kar saktah hai pakistan main , honestly
Is to Punjabi stage dramo ka artist hona chaiye tha. He is witty and quick minded so jugtain foran aathi hai isko. He is the comic relief of serious talkshows. Just like there is a comedian in every serious movie to break the monotony
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
lol Magar Niazi sahab tu 100% they? ?
بد بو دار امرتسری بھڑوے کی اولاد
تیرا سارا غصہ کپتان کے شیرو، اور موٹو پر ھی کیوں اترتا ھے

اگر اُس نے تیری بد بودار ٹبر والوں کے چاٹنا بند کردئے،، تو اس لئے کہ ایسا کرنے سے
اسے چکر آنا شروع ہو جاتے تھے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بد بو دار امرتسری بھڑوے کی اولاد
تیرا سارا غصہ کپتان کے شیرو، اور موٹو پر ھی کیوں اترتا ھے

اگر اُس نے تیری بد بودار ٹبر والوں کے چاٹنا بند کردئے،، تو اس لئے کہ ایسا کرنے سے
اسے چکر آنا شروع ہو جاتے تھے

پا جی زیادہ غصہ نہ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ایک بے ضرر سا بندہ ہے۔۔۔۔۔۔۔ سانس تو لینے دیا کرے۔ کوئی ایک عاد فقرہ ہی بولتا ہے۔۔۔۔۔ گالیاں وغیرہ نہیں دیتا یہ ہی بہت بڑی بات ہے۔۔۔۔۔

پٹواری یا بھٹواری نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے رہنے دے۔

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواری یا بھٹواری نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے رہنے دے۔

یہ تو میں بھی جانتا ہوں ،، کہ یہ بندہ پاکستانی فوج کو گالیاں دیتا ہے
اور پٹواری اور مجاوروں کا اس وقت ھمنوا بنتا ہے، جب وہ کپتان کو گالیاں دیتے ہیں
یہ بھی جانتا ہوں، کہ بندہ پشتون ہے

، اور لبرل یا، اے این پی کا بندہ لگتا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ تو میں بھی جانتا ہوں ،، کہ یہ بندہ پاکستانی فوج کو گالیاں دیتا ہے
اور پٹواری اور مجاوروں کا اس وقت ھمنوا بنتا ہے، جب وہ کپتان کو گالیاں دیتے ہیں
یہ بھی جانتا ہوں، کہ بندہ پشتون ہے

، اور لبرل یا، اے این پی کا بندہ لگتا ہے

برادر مجھے سب معلوم ہے۔۔۔۔۔۔ میری کئی مرتبہ جھڑپیں ہوئی ہیں اس سے ۔۔۔فوجیوں کیساتھ کوئی ماضی کی سٹوری لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب زیادہ گالیاں نہیں دیتا۔۔۔۔۔ اس بندے میں 'انسان' بننے کے جراثیم موجود ہے اسلیے کچھ موقع دو۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی پٹواریوں کیطرح نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

لبرل کہہ سکتے ہو لیکن اے این پی کا نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔ ویسے لبرلز اور اے این پی والے انڈیا کے خلاف نہیں جاتے جبکہ یہ انڈیا کے خلاف لکھتا ہے۔
 
580b57fcd9996e24bc43c4bf.png
 
By the way which Font/Size do you use, here,,,For posting in Urdu ???