Irshad Bhatti thrashes Anjum Rasheed & calls him "Landay Ka Danishwar"

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواری انجم رشید کی ارشاد بھٹی کے ہاتھوں بہترین عزت افزائی۔۔ انجم رشید کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جو آزادی کی تحریک چل رہی ہے اس کی وجہ سے وہاں کے بچے سکول نہیں جا پا رہے۔ وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں ایٹمی جنگ کی دھمکی نہیں دینی چاہئے تھی اور نہ ہی شاہ محمود قریشی کو پارلیمنٹ میں یہ نعرہ "کشمیر بنے گا پاکستان" لگانا چاہئے تھا

جس پر ارشاد بھٹی نے انجم رشید کی چھترول کردی اور کہا کہ شاہ محمود قریشی اور انجم رشید کو ایک ہی کمرے میں بند کردیں جو بچ جائے اسے وزیر خارجہ بنادیں۔۔ ارشاد بھٹی نے اسی پر اکتفا نہ کیا بلکہ انجم رشید کو لنڈے کا دانشور کہہ دیا جس پر انجم رشید بھڑک گئے اور ارشاد بھٹی کو صحافتی گھس بیٹھیا کہہ دیا

انجم رشید نے مزید کہا کہ پھر کہنے لگا کہ نواز شریف کو گرفتار اور اس پر کیس کی کشمیر کی وجہ سے ہوۓ ہیں۔پانامہ لیکس ، ڈان لیکس نوازشریف کے مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کرنے کی وجہ سے لائے گئے

Advertisement
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب لفافوں کو پاکستان میں جگہہ نہیں ملے گی جو زبردستی نواز کے جرائم کا سودا کشمیر کی صورتحال سے کرنے کی کوشش میں ہیں
جبکہ پچھلے پانچ سال لوگ ترس گئے تھے نواز کے منہ سے پاکستان کے حق میں بات سننے کو اور وہ جب بھی منہ کھولتا تھا پاکستان کے خلاف کھولتا تھا
ان کی شکلیں دیکھو ان کی اکانومی پر کوئی بربادی کا اثر نظر آتا ہے ؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کشمیر کا مسئلہ نہ ہوتا تو نواز شریف کبھی منی لانڈرنگ نہ کرنا۔
اگر کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا تو شریف فیملی کی ٹی ٹی کبھی نہ نکلتیں۔
فرموداتِ صحافیانِ لنڈا بازار
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کشمیر کا مسئلہ نہ ہوتا تو نواز شریف کبھی منی لانڈرنگ نہ کرنا۔
اگر کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا تو شریف فیملی کی ٹی ٹی کبھی نہ نکلتیں۔

فرموداتِ صحافیانِ لنڈا بازار
اگر کشمیر کا مسئلہ نہ ہوتا تو نواز کو منی لانڈرنگ کرنے کی تاحیات اجازت ہوتی اور تمام ادارے اندھے ہو جاتے
 
1234567

Senator (1k+ posts)

Irshad Bhatti zindabad.
 
brohiniaz

Senator (1k+ posts)

Eyeaan

Minister (2k+ posts)
Arshad Merasi is a ISI dick.HIs job is to malign democracy and confuse the nation.
And you are the sole authority on democracy. Democracy is your kaneez or was invented by you!!!
Please come out of these "ghisa pita" talking point.
Those aren't worth laughing any more but make sad on your intellectual capacity. If you have something meaningful to add you are welcome.
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
😂irshaad bhatti used to say that Nawaz shareef drank all the milk of his children...now pti government is more than a year old..did he get that milk back I hope?😂 😂 ..by the way if idots had king irshad bhatti would be champion...and I am not a supporter of any party by the way but islam..but do get disturned by irshad bhatti like hypocrites who used to cry like denkey in breech delivery labour when in Nawaz era dolar was 100 rs and petrol was 65 rs per liter and things were much cheaper but now these munafiqeen sai that "Sub acchaa hai"! is it because they themselves got filthy rich by speaking lies so they are happy and don't care if common people starve now?
 
Eyeaan

Minister (2k+ posts)
WHO IS THIS GUY WHY YOU INVITE HIM IN YOUR SHOW R YOU GETTING PAID FROM NOONIES
A low rate communist journalist in 80s, ppp crony and enemy of Nawaz in 90s and then a part-time odd job immigrant/employee in US in 2000s.
Recently, with the help of WOT funds and by licking asses of US and Nawaz shareef, these minnows started calling them intellectuals. my foot - He is a typical one-book one agenda leftists who who took 180 degree turn becoming an agent of neo-liberals all for the sake of money. These kind of shallow people make one sick but unfortunately Pakistan is full of such low-intellect impostors.
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کشمیر کا مسئلہ نہ ہوتا تو نواز شریف کبھی منی لانڈرنگ نہ کرنا۔
اگر کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا تو شریف فیملی کی ٹی ٹی کبھی نہ نکلتیں۔

فرموداتِ صحافیانِ لنڈا بازار
اگر کشمیر کا مسئلہ نہ ہوتا تو نواز کو منی لانڈرنگ کرنے کی تاحیات اجازت ہوتی اور تمام ادارے اندھے ہو جاتے

اگڑ کشمیڑ کا مسلہء نہ ہوتا تو ہماڑے محتڑم قائد میاں محمد نواز شڑیف اپنی دُختڑ نیک اختڑ محتڑمہ قائده مڑیم نواز شڑیف کو اُس سُوڑ قطڑی کی "خاص خدمت "کا حکم نہ صادڑ فڑماتے . اوڑ آپ ذڑا غوڑ فڑمائیں کہ کس طڑح ہماڑی محتڑمہ قائده مڑیم نواز شڑیف نے اپنے محتڑم باپ کے ایک حکم پڑ کشمیڑ اور پاکستان کی خاطڑ دن ڑات اُس سُوڑ قطڑی کی خاص خدمت کی اوڑ ہماڑا اور کشمیڑیوں کا سڑ فخڑ سے بلند کڑ دیا . اِس کو فڑماتے ہیں مُلک و قوم کے لئے تن من دھن کی قڑبانی دینا

دیکھو دیکھو کون آیا، شیڑ آیا شیڑ آیا
دیکھو دیکھو کون آیا، قطڑی آیا قطڑی آیا
دیکھو دیکھو کون آئی، شیڑنی آئی شیڑنی آئی
 
peaceandjustice

Councller (250+ posts)
ان سب لفافوں کو پاکستان میں جگہہ نہیں ملے گی جو زبردستی نواز کے جرائم کا سودا کشمیر کی صورتحال سے کرنے کی کوشش میں ہیں
جبکہ پچھلے پانچ سال لوگ ترس گئے تھے نواز کے منہ سے پاکستان کے حق میں بات سننے کو اور وہ جب بھی منہ کھولتا تھا پاکستان کے خلاف کھولتا تھا
ان کی شکلیں دیکھو ان کی اکانومی پر کوئی بربادی کا اثر نظر آتا ہے ؟
ان حرام کے سوروں ہر لاکھ لعنت جو کرپشن کے پجاریوں کے دلال بن کر ٹی وی پر بیٹھ کر بدبودار بکواس کرتے ہیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
انجم رشید جیسے کند ذہنی مریض ،منافق انسانوں کو کیسی ٹاک شو میں بلانا پوری قوم کی توہین ھے
پورے چینل کے چینل ملک دشمنی پر اتر آئیں تو ایسے لوگوں کی جگہہ نکل آتی ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussions