Irshad Bhatti takes class of Bilawal's statement regarding rain in Karachi

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
میں سوچ رہا تھا کہ کیامیں کسی اور سیارے پے آگیا ہوں ؟ لیکں نہیں یے خود کسی اور سیارے کی گندگی ہے ، جس کو فظلہ سمجھ کے زمین پے پھینکا گیا ہے
 

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
اور اتنی چھٹیوں میں اگر گل خان آ جاتا ہے
تو چھٹیوں کا مزا اور زیادہ اتا ہے......
پھر جب مزہ زیادہ ہو جائے تو خان میدان میں آ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ ان کو رولاوں گا میں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میں سوچ رہا تھا کہ کیامیں کسی اور سیارے پے آگیا ہوں ؟ لیکں نہیں یے خود کسی اور سیارے کی گندگی ہے ، جس کو فظلہ سمجھ کے زمین پے پھینکا گیا ہے
گویا زمین نہ ہوئی کراچی ہو گیا..... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پھر جب مزہ زیادہ ہو جائے تو خان میدان میں آ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ ان کو رولاوں گا میں
ہاں بس خان صاحب میں یہی خرابی ہے؟
نہ خود کھیلتا ہے نہ دوسروں کو کھیلنے دیتا ہے..... ?