Irshad Bhatti comments over lies of Maryam Nawaz

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
صحافیوں میں روف کلاسرا اور ارشاد بھٹی ہی واحد صحافی ہیں جو کلیئر الفاظ میں صاف بات کرتے ہیں ورنہ زیادہ تر لفافہ صحافی باتیں گھما پھیرا کر پیش کرتے ہیں اور جاہل عوام لفافوں کو ہی پسند کرتی ہے جبکہ ان دونوں کو پٹواریوں اور جیالوں کی گالیاں بھی زیادہ سننی پڑتی ہیں۔
 

lonewolf

Senator (1k+ posts)
صحافیوں میں روف کلاسرا اور ارشاد بھٹی ہی واحد صحافی ہیں جو کلیئر الفاظ میں صاف بات کرتے ہیں ورنہ زیادہ تر لفافہ صحافی باتیں گھما پھیرا کر پیش کرتے ہیں اور جاہل عوام لفافوں کو ہی پسند کرتی ہے جبکہ ان دونوں کو پٹواریوں اور جیالوں کی گالیاں بھی زیادہ سننی پڑتی ہیں۔
problem yeh hai k pti k bhi kuch so called suporters klasra etc ko bhi galiaan detay hain jb baat govt k khilaf ja rae ho ,jb k aik true pti supporter ko woh criticism jo fair ho usko bardasht krna chahie
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
problem yeh hai k pti k bhi kuch so called suporters klasra etc ko bhi galiaan detay hain jb baat govt k khilaf ja rae ho ,jb k aik true pti supporter ko woh criticism jo fair ho usko bardasht krna chahie
حکومتی جماعت کا مسلہ بھی یہی ہے جب کوئی انکی غلطیوں کی نشاہدہی کرتا ہے انکے جیالے بھی ان افراد کو نشانہ بناتے ہیں جو حکومت کی ناکام پالیسوں اور غلط فیصلوں پر تنقید کرتے ہیں۔اپنے غلط فیصلوں پر جائز تنقید کو تسلیم کرنا چایئے جبکہ ناجائز اور بے تکی تنقید کرنے والوں کو بھی گالیان دینی ضروری نہیں ہے
 

SardarSajidArif

Politcal Worker (100+ posts)
2007 میں ایجاد ہونے والے کیلبری فونٹ کو 2005 میں استعمال کرکے ہونہار بچی نے جو کارنامہ سر انجام دیا اس پر 2004 میں فوت ہونے والے بابا جی نے 2008 میں عالم ارواح سے آکر بچی کے نام کچھ شیئرز ٹرانسفر کر دیے تو نجانے چند ناہنجار لوگوں کو کیا تکلیف ہے?
?