Iran shoots down US drone as missile strike in Saudi Arabia raises tensions

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اب امریکا اپنی سوپر پاوری کا بھرم رکھنے کے لئے کوئی پھس پھسی سی کاروائی کرے گا۔جنگ کے بادل گہرے ہوں گے۔ہو سکتا ہے کہ چھوٹی موٹی چھڑپ ہو جائے، اور اس کے بعد بڑی طاقتیں، یورپی یونین، جاپان، روس چین وغیرہ بیچ بچائو کروانے آ جائیں گی(اور کچھ نہیں تو امریکی کانگریس سد سکندری بن کر پیچ میں آ جائے گی)، اور ساری دنیا اپنا پسینہ پونچھے گی کہ شکر ہے جنگ نہیں ہوئی۔امریکا موجودہ کشمکش کا اختتام ایسے کرے گا کہ ساری دنیا ایران کو حق پر سمجھے گی،اور جب ایران بعد میں ایٹمی دھماکے کرے گا، تو اسے ایک قدرتی ردعمل سمجھا جائے گا۔(یاد رہے یہ روس، چین ، امریکی کانگریس وغیرہ اس وقت بھی موجود تھے، جب امریکا عراق لیبیا پر جھوٹے بہانوں چڑھائی کر رہا تھا)۔
ہاد رہے یہ امریشیعی اتحاد کی پلاننگ ہے، اگر خدا کی مرضی اس سے مختلف ہوئی، تویہودو نصاری کی چالیں الٹی پڑ جائیں گی۔
خدا سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے، اور کفریہ فوجوں کو نیست و نابود کر دے، اور جو لوگ خود کو مسلمان کہہ کر اعلانیہ یا خفیہ طور پر امریکا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، اور مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے دے، اور اگر ہدایت ان کی قسمت میں نہیں، تو پھران کا انجام بھی کفار کے ساتھ ہی کر دے۔
آمین
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Which side of the fence is Pakistan on?
Pakistan should stay out of it. Iranians were always helping India.
اول تو ایسی کوئی جنگ نہیں ہونے والی، کہ جس میں پاکستان کو سائیڈ لینے کی نوبت آئے،لیکن اگر کبھی کوئی ایسا موقع آ بھی جائے تو پاکستان کو وہی پالیسی اپنانی چاہئے جو ایران نے افغانستان، عراق لیبیا وغیرہ پر امریکی حملے پر اپنائی۔(یاد رہے ایران نے افغانستان عراق وغیرہ پر امریکی حملے میں بھرپور حصہ ؤصول کیا تھا، اور کھل کر امریکا کا ساتھ دیا تھا۔)
یہ صرف طنز ہے، ، ورنہ پاکستان کو کسی بھی امریکی جارحیت میں امریکا کا ساتھ نہیں دینا چاہئے، چاہے وہ ایران کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اول تو ایسی کوئی جنگ نہیں ہونے والی، کہ جس میں پاکستان کو سائیڈ لینے کی نوبت آئے
Trump says Iran's ‘unprovoked attack’ on U.S. drone was likely not intentional
حملہ تو دور کی بات، امریکی صدر خود ہی ایران کی صفائیاں پیش کر رہا ہے کہ شاید یہ کسی شخص کا انفرادی فعل ہے۔ویسے یہ بات بعید از قیاس بھی نہیں کہ یہ غیر ارادی فعل ہو۔کیونکہ اتنی بات تو ایران بھی جانتا ہےکہ اگر اس نے اپنی سرحد سے باہر کسی امریکہ طیارے پر حملہ کیا تو نورا کشتی اپنی جگہ، امریکا پر اپنی عزت بجانے کے لئے جواب دینے کا دبائو ہو گا، خواہ یہ جواب کتنا ہی پھس پھسا ہو، جیسے اندیا کی سرجیکل سٹرائیک۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اب امریکا اپنی سوپر پاوری کا بھرم رکھنے کے لئے کوئی پھس پھسی سی کاروائی کرے گا۔جنگ کے بادل گہرے ہوں گے۔ہو سکتا ہے کہ چھوٹی موٹی چھڑپ ہو جائے، اور اس کے بعد بڑی طاقتیں، یورپی یونین، جاپان، روس چین وغیرہ بیچ بچائو کروانے آ جائیں گی
Russian President Putin says use of U.S. force against Iran would be 'disaster'

ابھی تو کوئی ٹھس کاروائی بھی نہیں ہوئی، مگر ایرانی حمایتی اس کی مدد کو بھی آ گئے۔یہ سب پلان کا حصہ ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Iran says will take drone incident to UN to show US 'lying'
امریکا اتنا بے بس تو کبھی نہ تھا کہ اس پر یہ حالت آئے کہ وہ اب کورٹ میں اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لئے دلائل دیتا پھرے۔یاد رہے یہ وہی امریکا ہے جس نے عراق پر جھوٹے بہانے سے حملہ کیا، اور آج بھی دنیا کے کسی بھی خطے میں ڈرون حملہ کر کے بے گناہ لوگوں کو شہید کر دیتا ہے ، اور کوئی اقوام متحدہ سمیت کوئی ادراہ یا ملک اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، مگر جیسے ہی ایران کی باری آتی ہے، امریکا اتنا شریف بن گیا ہے کہ پہلے وہ دنیا کو اپنا موقف ثابت کرے گا
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
You might not like them but they have second largest army and population. They have an independent foreign policy since 1960s and the world respects them more than Pakistan.

Hahaha strong country and India, make toilets first because Indian are shitting everywhere
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
Qatar is strong enough to face Saudi Arabia. Pakistan cannot do the same. Qatar's foreign policy is independent of Saudi Arabia or USA. Pakistan is not. We can never criticize MBS for killing Khashoggi or criticize the Chinese for killing Turkmen and Uighers.

Qatar is a tiny country,it has lots of money but it is not strong.America has a big military base in Qatar.India has a huge population but it is not a strong country.India is can not challenge big powers like US,China and Russia.Indian response to US sanctions has been very meek.India was supposed to be a friend of the Iranian mullahs but it has dumped them because of American pressure.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
You might not like them but they have second largest army and population. They have an independent foreign policy since 1960s and the world respects them more than Pakistan.
The world only wants from them to go against Pakistan and China. No one respect them. May be you living in USA and quite impress with lots of Endian around you.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
ایرانی ملا کے ڈرامے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔حالات و واقعات بتا رہے ہیں کہ صہیونی طاقتوں نے ایران کو ایٹمی طاقت بنانے کا فیصلہ کر لیاہے، اور اب اس قسم کے ڈراموں کا مقصد ایران کو ایٹمی دھماکے کرنے کا جواز فراہم کرنا ہے۔
100% spot on............... The plan is to let Iran declared as atomic power and they'll sell the nuclear deals to KSA.

https://www.businessinsider.com/tru...cans-national-security-risks-2019-6?r=US&IR=T
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
If You go outside of Pakistan you will see that India generally is more respected than Pakistan. They have more people working in large IT companies, they are a bigger country with bigger military and bigger economy.

The world only wants from them to go against Pakistan and China. No one respect them. May be you living in USA and quite impress with lots of Endian around you.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
اب امریکا اپنی سوپر پاوری کا بھرم رکھنے کے لئے کوئی پھس پھسی سی کاروائی کرے گا۔جنگ کے بادل گہرے ہوں گے۔ہو سکتا ہے کہ چھوٹی موٹی چھڑپ ہو جائے، اور اس کے بعد بڑی طاقتیں، یورپی یونین، جاپان، روس چین وغیرہ بیچ بچائو کروانے آ جائیں گی(اور کچھ نہیں تو امریکی کانگریس سد سکندری بن کر پیچ میں آ جائے گی)، اور ساری دنیا اپنا پسینہ پونچھے گی کہ شکر ہے جنگ نہیں ہوئی۔امریکا موجودہ کشمکش کا اختتام ایسے کرے گا کہ ساری دنیا ایران کو حق پر سمجھے گی،اور جب ایران بعد میں ایٹمی دھماکے کرے گا، تو اسے ایک قدرتی ردعمل سمجھا جائے گا۔(یاد رہے یہ روس، چین ، امریکی کانگریس وغیرہ اس وقت بھی موجود تھے، جب امریکا عراق لیبیا پر جھوٹے بہانوں چڑھائی کر رہا تھا)۔
ہاد رہے یہ امریشیعی اتحاد کی پلاننگ ہے، اگر خدا کی مرضی اس سے مختلف ہوئی، تویہودو نصاری کی چالیں الٹی پڑ جائیں گی۔
خدا سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے، اور کفریہ فوجوں کو نیست و نابود کر دے، اور جو لوگ خود کو مسلمان کہہ کر اعلانیہ یا خفیہ طور پر امریکا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، اور مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے دے، اور اگر ہدایت ان کی قسمت میں نہیں، تو پھران کا انجام بھی کفار کے ساتھ ہی کر دے۔
آمین
Russian President Putin says use of U.S. force against Iran would be 'disaster'

ابھی تو کوئی ٹھس کاروائی بھی نہیں ہوئی، مگر ایرانی حمایتی اس کی مدد کو بھی آ گئے۔یہ سب پلان کا حصہ ہے۔
Iran says will take drone incident to UN to show US 'lying'
امریکا اتنا بے بس تو کبھی نہ تھا کہ اس پر یہ حالت آئے کہ وہ اب کورٹ میں اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لئے دلائل دیتا پھرے۔یاد رہے یہ وہی امریکا ہے جس نے عراق پر جھوٹے بہانے سے حملہ کیا، اور آج بھی دنیا کے کسی بھی خطے میں ڈرون حملہ کر کے بے گناہ لوگوں کو شہید کر دیتا ہے ، اور کوئی اقوام متحدہ سمیت کوئی ادراہ یا ملک اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، مگر جیسے ہی ایران کی باری آتی ہے، امریکا اتنا شریف بن گیا ہے کہ پہلے وہ دنیا کو اپنا موقف ثابت کرے گا
جتنا تجھے فکر کھاے جاتی ہے کے کب ایران پر حملہ ہو اتنی فکر تو ان کی کرتا جن کے چندوں سے تم لوگوں نے پاکستان میں دہشتگردی پھیلائی اور اسرائیل بھارت امریکہ کے لیے وہ کام کیا کے جو کے خود ان کے ایجنٹ بھی نہیں کر سکتے تھے اب حالات بدل رہے ہیں عنقریب ہاؤس آف آل سود ہنود یہود کا خاتمہ بلخیر کیہونے والا ہے یہ ویڈیو دیکھو کس طرح کتے والی کی ہے ٹر مپٹ نے تمارے بادشاہ کی اس کو اس کی اوقات دکھائی اور دوسری ویڈیو میں ایک لڑکی پول کھول رہی ہے تمارے آل سود کی کے تم لوگوں کے کیا جرائم ہیں اور ال سود امریکہ کے اتحادی ہیں تم لوگ ایران کے خلاف بھونکتے ہو کیوں کے وہی ایک ملک ہے جو فلسطینیوں کے لیے کھڑا ہے جب سرے عرب ممالک اسرئیل امریکہ کی گود میں لیتے ہیں لکھ دی لعنت تم سب پر

Today inside Saudi Arabia embassy in Washington. If in Saudia Arabia, she would be cut into pieces like Khashogi
 
aCryptoBit

Politcal Worker (100+ posts)
lal waly bhai, you keep forgetting that with half a trillion dollar foreign debt, india is a maha bhikmanga with stunted growth as well. Not sure how you forget that fact.

Bhikhmangas should beg and bother about own stunted growth due to lack of toilets.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
Iran says will take drone incident to UN to show US 'lying'
امریکا اتنا بے بس تو کبھی نہ تھا کہ اس پر یہ حالت آئے کہ وہ اب کورٹ میں اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لئے دلائل دیتا پھرے۔یاد رہے یہ وہی امریکا ہے جس نے عراق پر جھوٹے بہانے سے حملہ کیا، اور آج بھی دنیا کے کسی بھی خطے میں ڈرون حملہ کر کے بے گناہ لوگوں کو شہید کر دیتا ہے ، اور کوئی اقوام متحدہ سمیت کوئی ادراہ یا ملک اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، مگر جیسے ہی ایران کی باری آتی ہے، امریکا اتنا شریف بن گیا ہے کہ پہلے وہ دنیا کو اپنا موقف ثابت کرے گا
64654770_312210496397597_9148116371513540608_n.jpg
 
ram lal

Senator (1k+ posts)
lal waly bhai, you keep forgetting that with half a trillion dollar foreign debt, india is a maha bhikmanga with stunted growth as well. Not sure how you forget that fact.

Bhikhmange bhai kashkol lekar tum ghoom rahe ho, indiahave sufficient foreign reserves, we don't go begging in every nation. We take loan and return as per plan.