Iran mein zulm ka nanga nach

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

وہ ایران نواز جو پاکستان میں انسانی حقوق کا رٹا لگاتے نہیں تھکتے وہ کبھی اپنا منہ ایران کے بارے میں نہیں کھولیں گے کہ ایران میں سنیوں کے ساتھ کیا ظلم ہو رہا ہے۔ سنی تو چھوڑو پاکستان سے جانے والے شیعہ زائرین کا جو حشر ہوتا وہ کبھی اس پر بھی چپ کا روزہ نہیں توڑیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کل پنجاب پر ناسینس پوسٹ کرنے کے بعد آپ کہہ رہے تھے کہ ویسے ہی دماغ میں کچھ پوائینٹس آگئے تھے میں نے بھی سوچا کہ چلو کوی بات نہیں بندے کو نہ پتا ہو تو پتا چل جاتا ہے مگر آج کی پوسٹ سے لگ رہا ہے کہ بے وقوفی سے ایسی پوسٹ کررہے ہو جن سے ملک میں انارکی پھیلے
فتنہ پھیلانا جس سے ہزاروں لوگوں کی زندگی خطرے میں پڑ جا ے انتہای بڑا گناہ ہے نہ کرو یار؟
آج چارسدہ میں بھی جو فتنہ اور شرانگیزی کی گئی ہے۔ وہ ایسی ہی وجوہات کی بنا پر ہوی ہے اوپر سے جاہل مذہبی لیڈر جو بلا سوچے سمجھے سڑکوں پر آجاتے ہیں اور ویسی ہی عوام جو ان کے پیچھے لگ جاتی ہے
 
ایران میں جو ہوا وہ صحیح اور چارسدہ میں جو ہوا وہ شرانگیزی؟ ہلدی رام وہ کہاوت تو سنی ہوگی دم کے بارے میں
 
Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Stop posting these types things bcz Yahan har koi Pakistani say ziyada apnay fiqa k country say Muhabbat kartay hain Koi Saudia say karta hai Koi Iran say karta hai Koi Afghanistan say karta hai par na janay kyun Pakistan say koi Muhabbat kam he karta hai?
aur koi Nawaz aur Zardari se karte hai ?