Iran has both the “means and the will” to wreak “catastrophe” - George Galloway's message for Trump on Iran

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Iran never attacked another muslim country in last 250 years!!! Have you lost your mind?
ایرانی سے تربیت لے کر دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کرتے ہیں، اور کتنے ہی علماء اس ھوالے سے شہید ہو چکے ہیں۔کچھ ٹارگٹ کلرز پکڑے بھی گئے ہیں۔ یہ بھی ایک طرح سے دوسرے ملک پر حملہ کرنے جیسا ہی ہے۔
جبکہ شام عراق کی جنگ میں ایران گردن گردن تک ملوث ہے۔ صرف پاکستان افغانستان سے ہزاروں لوگوں کو اس جنگ مین جھونکا گیا ہے(فاطمیون زینبیون)۔اسی طرح یمن کی خانہ جنگی میں بھی ایران کا ہاتھ بہت واضح ہے، اور یہ ایرانی میزائل ہی ہیں، جو بدبخت آئے روز حرمین شریفین کی طرف داغتے رہتے ہیں۔
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Iran can do damage but to US troops the conflict will end up with muslims fighting each other and US bombing Iran, i do not think Iran can do much damge to US troops in middle east or elsewhere. Just more dead muslims everywhere.....
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی خیر اندیش ان میں سے کئی لوگ پے رول پر ہیں۔ کسی کو چالیس اور کسی کو لاکھ مل رہے ہیں۔ اور میڈیا میں ایرانی ملا کا دفاع بھی ایک اہم ذمہ داری ہے جس کو یہاں کئی لوگ بیٹھ کر نبھا رہے ہیں۔
 

ali_786

MPA (400+ posts)
ایران کا جتنا بھی زور ہے، وہ صرف مسلمانوں پر ہی چلا ہے۔شام عراق یمن وغیرہ اس کی مثالیں ہیں۔
ایران کے چاروں طرف امریکی فوجی موجود ہیں،لاکھوں کی تعداد میں موجود رہے ہیں، اور تقریبا بیس سال سے موجود ہیں، مگر مجال ہے کہ ایک بھی فوجی غلطی سے ہی مرا ہو۔یہی حال دوسری طرف کا ہے۔ہاں البتہ بڑھک بازی میں مقابلہ نہیں۔
اگر امریکا نے واقعی کبھی ایران کا مکو ٹھپنے کا ارادہ کیا، تو ایرانی غبارے سے ایسے ہوا نکلے گی، کہ دنیا حیران ہو گی۔
How about Al e saud? Un kay baray main kya hyalat hain aap kay ?? Iran tuo phir bhi bharkain mar raha hay aur Al e saud aur dooray Arab countries ??? Jo America kay agay laitay huay hain 50 saal say . Un sai bara bhi koi baigairet koi hoga ???? Apna paisa bhi luta rahay hain aur apna tail bhi. Maut sai itna dartay hain ye darpok arabi badduu. Dushman kay hathoon khail rahay hain aur sirf 2 musalman countries seena taan ker kharay hain America kay agay . Turkey aur Iran .
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
bharwey isey SHIA SUNNI ki ainak lga k daikh rahey hain.

inhee bharwoo ki vaja se aaj ummat muslima ka ye haal hey.

shia sunni ka choran bechney valey in bbharoo k barey, america ore israel k touts hain.