Iran has both the “means and the will” to wreak “catastrophe” - George Galloway's message for Trump on Iran

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

IRAN has both the “means and the will” to wreak “catastrophe” if President Donald Trump decides to attack it, according to former MP George Galloway.

In a potent radio message directed at President Trump himself, Mr Gallowaywarned that the potential conflict would be “much, much, much worse” than the 2003 invasion of Iraq. He told TalkRADIO: “Iran is a powerful, strong country with a powerful military. It has the means and, above all, it has the will to fight you if you attack it.

“Please believe me on that, President Trump.
“I know what I’m talking about. And I told your predecessor George Bush not to do it in Iraq, and look how that turned out.
“But it will be much, much, much worse for you than it was for George Bush.
“Because Iran is far more capable and willing to fight back against you.
“And Iran has a religious echo around the world - and you will not just be fighting in the streets of Hormuz, believe me.
“You’ll be fighting Iran everywhere, or rather they’ll be fighting you everywhere.
“It will be an absolute cataclysmic catastrophe if you attack Iran.
“This war may actually start very quickly indeed. And it may be the Iranians that start it because, from their point of view, you’re already at war with them.
 
Last edited by a moderator:

FreeCountry

MPA (400+ posts)
Saddam's people were not with him. Iran is different. Their nation is united against US aggression. Secondly, if religious supreme leader declares Jihad on US, it will be hell to pay for American troops all over the world.

Hope and pray that this war never starts, because Iranian refugee crisis will spill over in to Pakistan and Turkey. We are already hosting 30 lac Afghani ungrateful haramkhors. Our economy is collapsing and we can't bear the burden of more refugees.

Pakistan Foreign Minister must talk to Washington and explain to them our concerns and possible dangers for our country and our economy.
 
alimula

Senator (1k+ posts)
ایران کا بھی بس ہوا ہی ہے۔ انکا بھی عراق جیسا ہی ڈیفنس سسٹم ہے۔ صدام حسین نے اتنی بڑہکیں ماری مگر بعد میں پورا ملک ہی تباہ کروا دیا۔ عراقی ارمی ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔
اصل ایشو پاکستانی ارمی ہے۔
 
Khair Andesh

، آپ بے فکر رہو، ایران امریکا کی یہ نورا کشتی تین عشروں سے چل رہی ہے،اور ابھی امریکا نے ایرانی ملائوں سے بہت سے کام لینے ہیں۔یہ موجودہ ٹینشن صرف دنیا کو اپنی دشمنی کی موجودگی ثابت کرنے کے لئے ہے۔
بہت ہی ہوا تو ایک آدھ چھڑپ کے بعد روس چین یورپ یا اقوام متحدہ آکر بیچ بچائو کروا دیں گے، اور یہ واقعہ اگلے پچاس سال تک دشمنی کی نشانی بنا رہے گا۔
ان کا پلان یہی ہے، آگے اگر اللہ کا فیصلہ آ جائے تو بہت سی تدبیریں الٹی ہو جاتی ہیں۔

ایران کا جتنا بھی زور ہے، وہ صرف مسلمانوں پر ہی چلا ہے۔شام عراق یمن وغیرہ اس کی مثالیں ہیں۔
ایران کے چاروں طرف امریکی فوجی موجود ہیں،لاکھوں کی تعداد میں موجود رہے ہیں، اور تقریبا بیس سال سے موجود ہیں، مگر مجال ہے کہ ایک بھی فوجی غلطی سے ہی مرا ہو۔یہی حال دوسری طرف کا ہے۔ہاں البتہ بڑھک بازی میں مقابلہ نہیں۔
اگر امریکا نے واقعی کبھی ایران کا مکو ٹھپنے کا ارادہ کیا، تو ایرانی غبارے سے ایسے ہوا نکلے گی، کہ دنیا حیران ہو گی۔
 
FreeCountry

MPA (400+ posts)
، آپ بے فکر رہو، ایران امریکا کی یہ نورا کشتی تین عشروں سے چل رہی ہے،اور ابھی امریکا نے ایرانی ملائوں سے بہت سے کام لینے ہیں۔یہ موجودہ ٹینشن صرف دنیا کو اپنی دشمنی کی موجودگی ثابت کرنے کے لئے ہے۔
بہت ہی ہوا تو ایک آدھ چھڑپ کے بعد روس چین یورپ یا اقوام متحدہ آکر بیچ بچائو کروا دیں گے، اور یہ واقعہ اگلے پچاس سال تک دشمنی کی نشانی بنا رہے گا۔
ان کا پلان یہی ہے، آگے اگر اللہ کا فیصلہ آ جائے تو بہت سی تدبیریں الٹی ہو جاتی ہیں۔

Jee isi waja se 400 billion dollars ke weapons American de raha hai Saudis ko. And you say Iran is America's friend. Kia bakwas argument hai aap ka.

Only a paid troll could write something you wrote.
 
FreeCountry

MPA (400+ posts)
ایران کا جتنا بھی زور ہے، وہ صرف مسلمانوں پر ہی چلا ہے۔شام عراق یمن وغیرہ اس کی مثالیں ہیں۔

Iran never attacked another muslim country in last 250 years!!! Have you lost your mind?

First US attacked Iran through Saddam Hussain in 80's.

Then Saudis attacked Saddam Hussain with help of Americans in 90's. They attacked Syria with help of Israel & ISIS. Now they attacked innocent Yemnis with help of US & UK allies.

So, who is the bastard child of US? Ji Saudi Arabia ruled by single family monarchy.
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Jee isi waja se 400 billion dollars ke weapons American de raha hai Saudis ko. And you say Iran is America's friend. Kia bakwas argument hai aap ka.

Only a paid troll could write something you wrote.
اسی بات کو دوسری طرح سے دیکھو۔امریکا ایران کا ہوا دکھا کر سینکڑوں ارب کا اسلحہ بیچ رہا ہے۔یعنی امریکا اور ایران دونوں ایک دوسرے کے لئے انتہائی فائندہ مند ہیں۔
 
FreeCountry

MPA (400+ posts)
اسی بات کو دوسری طرح سے دیکھو۔امریکا ایران کا ہوا دکھا کر سینکڑوں ارب کا اسلحہ بیچ رہا ہے۔یعنی امریکا اور ایران دونوں ایک دوسرے کے لئے انتہائی فائندہ مند ہیں۔

Aaap ki baat maan bhi lein. To is deal se Iran ko kia mila?

Koi bhi mulk dosre ke faida ke liye apna mulk tabah nahin karta
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Iran never attacked another muslim country in last 250 years!!! Have you lost your mind?

First US attacked Iran through Saddam Hussain in 80's.

Then Saudis attacked Saddam Hussain with help of Americans in 90's. They attacked Syria with help of Israel & ISIS. Now they attacked innocent Yemnis with help of US & UK allies.

So, who is the bastard child of US? Ji Saudi Arabia ruled by single family monarchy.
اگر یہ نورا کشتی اور اتحاد سمجھنا اتنا آسان ہوتا، تو ساری دنیا کو بہت پہلے سمجھ آ چکا ہوتا۔لیکن کیونکہ اب بہت سے حلقے اس حوالے سے سوال اٹھا رہے ہیں، لہذا اس قسم کے ڈرامے کرنے پڑ رہے ہیں، جیسا کہ آج کل چل رہے ہیں۔
کیا آپ بتا سکتے ہو کہ امریکا نے شام میں بشار کے خلاف ، یمن میں حوثیوں کے خلاف اور لبنان میں حزب اللہ کے خلاف کتنے ڈرون حملے کئے ہیں؟ آخر ایسا کیوں ہے کہ جب بھی ایران یا ایران سے جڑی کسی تنظیم کی بات ہوتی ہے، تو امریکا کسی سہارے کی تلاش میں ہوتا ہے، براہ راست حملہ نہیں کرتا۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ امریکا نے جو طاقت افغانستان یا عراق میں صدام کے خلاف استعمال کی ، اس کا دس فیصد بھی شام یا یمن میں کر لیتا، تو ایران کی پنگی بج جانی تھی، بشار جہنم واصل ہو چکا ہوتا اور حوثیوں کا فتنہ بھی فرو ہو چکا ہوتا۔،
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ki baat maan bhi lein. To is deal se Iran ko kia mila
افغانستان میں طالبان کی حکومت ختم کر دی، عراق میں صدام کو مار دیا، اور ایران کے حوالے کر دیا، شام میں بشار کی حکومت بچا لی(صرف ایک ڈرون حملہ کر کے بشار کو ختم کیا جا سکتا تھا)، یمن لبنان وغیرہ میں ایرانی پروکسیوں سے صرف نظر کئے رکھا اور ایک گولی بھی نہیں چلائی۔اس جیسے بہت سے دوسرے کاموں کا براہ راست فائدہ ایران کو ہوا۔
ابھی چند دن پہلے آئل ٹینکر بحری جہازوں پر حملے کا جو واقعہ ہوا، وہ یقینا آپ کے علم میں ہو گا۔اگر یہ حملہ واقعی ایران نے کیا تھا(جیسا کہ امریکا کا دعوی ہے)، تو سوال یہ ہے کہ امریکا نے جواب کیوں نہیں دیا، اور اگر یہ حملہ خود امریکا نے کروایا تھا، تا کہ ایران کو پھنسایا جائے، تو پھر صرف بیان بازی کے آگے کچھ کیوں نہ کیا۔ صرف الزام لگانے سے ایران کا کیا بگڑا؟۔دونوں صورتوں میں ایک آدھ میزائل داغنا بنتا تھا، مگر ہمیشہ کی طرح صرف خبررسانی اور بیان بازی پر اکتفا کیا گیا۔
یہ صرف ایک حالیہ مثال ہے، ایسی بہت ساری مثالیں موجود ہیں، کہ جن کو دیکھ کر کوئی بھی شخص دشمنی کے دعوے پر یقین نہیں کرے گا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Iran never attacked another muslim country in last 250 years!!! Have you lost your mind?
First US attacked Iran through Saddam Hussain in 80's.

Then Saudis attacked Saddam Hussain with help of Americans in 90's. They attacked Syria with help of Israel & ISIS. Now they attacked innocent Yemnis with help of US & UK allies.

So, who is the bastard child of US? Ji Saudi Arabia ruled by single family monarchy.
اگر یہ نورا کشتی اور اتحاد سمجھنا اتنا آسان ہوتا، تو ساری دنیا کو بہت پہلے سمجھ آ چکا ہوتا۔لیکن کیونکہ اب بہت سے حلقے اس حوالے سے سوال اٹھا رہے ہیں، لہذا اس قسم کے ڈرامے کرنے پڑ رہے ہیں، جیسا کہ آج کل چل رہے ہیں۔
کیا آپ بتا سکتے ہو کہ امریکا نے شام میں بشار کے خلاف ، یمن میں حوثیوں کے خلاف اور لبنان میں حزب اللہ کے خلاف کتنے ڈرون حملے کئے ہیں؟ آخر ایسا کیوں ہے کہ جب بھی ایران یا ایران سے جڑی کسی تنظیم کی بات ہوتی ہے، تو امریکا کسی سہارے کی تلاش میں ہوتا ہے، براہ راست حملہ نہیں کرتا۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ امریکا نے جو طاقت افغانستان یا عراق میں صدام کے خلاف استعمال کی ، اس کا دس فیصد بھی شام یا یمن میں کر لیتا، تو ایران کی پنگی بج جانی تھی۔،