Iran announces death sentences to CIA spy network

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
501519_12183305.jpg

TEHRAN (AFP) - Iran arrested 17 suspects and sentenced some to death after dismantling a CIA spy ring, an official said Monday, as tensions soar between the Islamic republic and arch-enemy the United States.

Security agencies "successfully dismantled a (CIA) spy network," the head of counter-intelligence at the Iranian intelligence ministry, whose identity was not revealed, told reporters in Tehran.

"Those who deliberately betrayed the country were handed to the judiciary... some were sentenced to death and some to long-term imprisonment."

The suspects were arrested between March 2018 and March 2019.

Tehran has been at loggerheads with Washington and its allies since May 2018, when President Donald Trump unilaterally withdrew the US from a landmark 2015 deal putting curbs on Iran’s nuclear programme in exchange for sanctions relief.

The US administration reimposed biting sanctions on Iran, which retaliated by increasing its enrichment of uranium beyond limits set in the nuclear accord.

Trump called off air strikes against Iran at the last minute in June after the Islamic republic downed a US drone, one of a string of incidents including attacks on tankers in the Gulf.

The tensions have escalated since British authorities seized an Iranian oil tanker on July on suspicions it was shipping oil to Syria in breach of EU sanctions.

In what was seen by Britain as a tit-for-tat move, Iran’s Revolutionary Guards seized a UK-flagged tanker in the strategic Strait of Hormuz on Friday, angering the US ally.

CIA ‘visa trap’

Iran said last month that it dismantled a spy network linked to the CIA.

"Following clues in the American intelligence services, we recently found the new recruits Americans had hired and dismantled a new network," state news agency IRNA reported at the time, quoting an intelligence ministry official.

IRNA said Iran had carried out the operation in cooperation with "foreign allies", without naming any state.

At Monday’s news conference, the Iranian counter-intelligence chief said 17 people suspected of espionage had been identified, all of them Iranians who had acted independently of each other.

The suspects had been "employed at sensitive and crucial centres and also the private sector related to them, working as contractors or consultants," said the official.

Some of them had been recruited by falling into a "visa trap" set by the US Central Intelligence Agency for Iranians seeking to travel to the United States.

"Some were approached when they were applying for a visa, while others had visas from before and were pressured by the CIA in order to renew them," said the official.

Their mission was to collect classified information and carry out "technical and intelligence operations at important and sensitive centres using advanced equipment," he said.

"All of the network’s members, all the 17 people, were trained by CIA officers on how to set up safe communications."

http://dunyanews.tv/en/World/501519-Iran-announces-arrests-death-sentences-as-CIA-spy-ring-busted
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایران سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
ریسرچ ، سائنس ، انڈسٹری وغیرہ اور اب غداروں سے نبٹنا
 
Khair Andesh

یہ پدی اور پدی کا شوربہ۔
اگر کوئی سیکھنا چاہے ،تو ایران سے ایک ہی قابل ذکر چیز سیکھ سکتا ہے، اور وہ ہے کہ کس طرح دشمنی کا ڈرامہ رچایا جائے۔اور اندر کھاتے دو طرفہ تعاون بھی جاری رہے۔
موجودہ خبر کی تفصیل کو پڑھے بغیر ہی مجھے یہ اندازہ تھا کہ یہ تمام پکڑے جانے والے"امریکی جاسوس" ایرانی شہری ہوں گے، اور میرا اندازہ ہے کہ ان کی اکثریت سنی نوجوانوں پر مشتمل ہو گی۔ یعنی ایک تیر سے دو شکار۔ اپنی فرقہ وارانہ جبلت کی تسکین بھی ہو گئی، اور امریکا سے نام نہاد دشمنی کے ڈرامے کی نئی قسط بھی آ گئی۔
ویسے کیا اپ بتا سکتے ہو کہ یہ مبینہ جاسوس کس لئے رکھے گئے ہوں گے۔ جب یہ بات طے ہے کہ اگلے تیس سال بھی پچھلے تیس سال کی طرح کوئی عملی اقدام نہیں کرنا، تو پھر یہ جاسوس کس لئے بھرتی کئے گئے ہوں گے؟
 
Last edited:

ramdev

Councller (250+ posts)

dangerous .
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

بےشرم انسان آل سودنے امریکی فوج بلا لی ہے مقدس سرزنین پڑ آب رونا نہیں آب مکہ مدینہ فتح ہونا ہی ہونا ہے
 
خیر اندیش جی ! وہم اور ناصبیت کا کوئی علاج نہیں ۔ آپ کے تخیل سے پیدا ہوئے سوالات کی کوئی اہمیت نہیں جب کہ آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت بھی نا ہو
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے آپ تو سنی اکثریتی ملک پاکستان کو بھی امریکا کا یار قرار دے چکے ہیں ، پھر ایران میں پکڑے جانے والوں کو سفیانی بولیں تو آپ کی بات ٹھیک مانی جا سکتی ہے
☺☺
ویسے بھی آپ پاکستان اور ایران دشمن قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ پروڈ سفیانی ہیں
۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بےشرم انسان آل سودنے امریکی فوج بلا لی ہے مقدس سرزنین پڑ آب رونا نہیں آب مکہ مدینہ فتح ہونا ہی ہونا ہے
یہ ایک افسوسناک اور قابل مذمت صورت حال ہے۔ القاعدہ کا ققضیہ اسی امریکی فوج کی موجودگی سے شروع ہوا تھا۔اللہ مجاہدین کو توفیق دے کہ وہ امریکی و دوسری کفریہ فوجوں کو اسلامی ممالک سے نکال باہر کریں۔
البتہ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے، کہ امریکا نے جو بہانہ استعمال کیا ہے، وہ ایران کا ہے۔امریکا نے ایران کا ہوا اسی لئے کھڑا کیا ہوا ہے کہ اس کا ڈراوا دے کر ہتھیار بھی بیچے جائیں، اور فوجیں بھی اسلامی ممالک میں داخل کی جائیں۔
مسلمان اور خاص کر سعودی حکمران جب تک امریشیعی اتحاد کا ادراک نہیں کریں گے، یوں ہی امریکہ کے ہاتھوں بے وقوف بنتے رہیں گے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
خیر اندیش جی ! وہم اور ناصبیت کا کوئی علاج نہیں ۔ آپ کے تخیل سے پیدا ہوئے سوالات کی کوئی اہمیت نہیں جب کہ آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت بھی نا ہو
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے آپ تو سنی اکثریتی ملک پاکستان کو بھی امریکا کا یار قرار دے چکے ہیں ، پھر ایران میں پکڑے جانے والوں کو سفیانی بولیں تو آپ کی بات ٹھیک مانی جا سکتی ہے
☺☺
ویسے بھی آپ پاکستان اور ایران دشمن قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ پروڈ سفیانی ہیں

۔
ہر آنے والا دن ایران امریکا ڈرامے کی ایک پرت کھولتا ہے، اور دونوں کی نام نہاد دشمنی مزید ننگی ہو جاتی ہے، مگر آپ کا کہنا ہے کہ اس نورا کشتی کا کوئی ثبوت نہیں ۔غالبا آپ کو آپ کی فرقہ ورانہ وابستگی حقیقت کا اعتراف کرنے نہیں دیتی۔ لیکن آخر کب تک، ایک دن آپ کو بھی اعتراف کرنا ہی پڑے گا۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہر آنے والا دن ایران امریکا ڈرامے کی ایک پرت کھولتا ہے، اور دونوں کی نام نہاد دشمنی مزید ننگی ہو جاتی ہے، مگر آپ کا کہنا ہے کہ اس نورا کشتی کا کوئی ثبوت نہیں ۔غالبا آپ کو آپ کی فرقہ ورانہ وابستگی حقیقت کا اعتراف کرنے نہیں دیتی۔ لیکن آخر کب تک، ایک دن آپ کو بھی اعتراف کرنا ہی پڑے گا۔

اس ویڈیو کو ستاوں منٹ سے دیکھیں کہ عمران خان ایران سے متعلق کیا کہہ رہا ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عمران خان نے امریکیوں کو ایران کے ہاتھوں پٹائی ہو جانے سے خبردار کیا
آپ پھر عمران خان کو کیا کہیں گے ؟ تقیہ باز شیعہ ؟
???
یاد آیا آپ تو پاکستان کو بھی امریکا کا یار سمجھتے ہیں پھر یار کو یار کے خلاف سمندر کیوں چاہیے تھا اور یار نے انکار بھی کر دیا
??☺?
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس ویڈیو کو ستاوں منٹ سے دیکھیں کہ عمران خان ایران سے متعلق کیا کہہ رہا ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عمران خان نے امریکیوں کو ایران کے ہاتھوں پٹائی ہو جانے سے خبردار کیا
آپ پھر عمران خان کو کیا کہیں گے ؟ تقیہ باز شیعہ ؟
???
یاد آیا آپ تو پاکستان کو بھی امریکا کا یار سمجھتے ہیں پھر یار کو یار کے خلاف سمندر کیوں چاہیے تھا اور یار نے انکار بھی کر دیا
??☺?
باتیں باتیں اور صرف باتیں۔
آپ کے پاس اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے سوائے باتوں کے اور کچھ نہیں، اور یہ باتیں بھی بے فائدہ ہیں، جب عمل اس کے بلکل برعکس ہو۔
جس دن امریکی ڈرون چند درجن ایرانی جرنیلوں کو ٹھکانے لگائیں، یا ایرانی میزائل چند درجن امریکی فوجیوں کو چاٹ جائیں، اس دن مجھے ضرور بتانا ، شاید اس نام نہاد دشمنی پر یقین آ جائے۔ابھی تک تو دونوں فریق دشمنی کی باتیں کر کر کے ایک دوسرے کو لا متناہی فائدہ پہنچا رہے ہیں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہماری باتیں سچ ہوتی ہیں اسی لئے پاکستان کی فوج اور خود عمران خان اسے مانتے ہیں اور اس کے مطابق پولسیاں بناتے ہیں
آپ میرے سامنے تو پاکستان اور امریکا کے تعلقات پر بحث سے کتراتے ہیں لیکن ساری دنیا دیکھ رہی ہے اور سمجھ رہی ہے
لہٰذا اب آپ میری بجائے دیگر عوام پر توجہ دیں ، عوام میں آپ کا بیانیہ بری طرح پٹ رہا ہے
? ? ?