Interview of Ali Abbasi

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اعجاز بھائی یہ بھائی پھیرو رہتی ھیں ویسے ہی ذرا رعب ڈالنے کے لئے یو یس آ لکھ دیا ہے
:lol::lol::lol::lol:
ا
پچاس ریاستوں کے نام سن لیں جو بڑی مشکل سے یاد کئے تھے سٹیزن شپ کا امتحان دینے کو
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سستی چھوٹ گئی ..صرف اکاون کافی کا انتظام کرنا ہے ..


اب ایک اور ریکویسٹ ،اسی تھریڈ پر بتایا تھا کہ بحر الکاہل ہوں .یہ ہجے کر کر کے رومن نہیں پڑھی جاتی ..اردو میں لکھیں اگر نہیں آتی تو عامر سے مدد لیں ....خدمت خلق کے شعبے کے انچارج وہ ہی ہیں ..ویسے تو وہ صرف خواتین کی مدد کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں ..لیکن آپ کہیں تو سفارش کر دوں .

(bigsmile)..

یہ تعریف کی ہے ؟؟؟
:angry_smile:
 

Adeel

Founder
adeel bhai ap halka haath rakhaian bachoon se ghalatee hogayee janey dain! apki "co-foundery" ko koi mai ka laal share nahi kar sakta ,tusee he owner tussee he founder !
chalain chorain main deputy co founder ke post ke laiy tayar hoon !:biggthumpup: btw waseem bhai ke post bhi bayan kardain phir main samjhoon ke he is soemthing else

Waseem is the most senior moderator on the forum right now
 

Adeel

Founder
Adeel, could you request Ali Abbasi to join the forum again. He was among the most respected moderators siasat.pk had.


Later on moderator like Waseem were too biased and as a result many memeber lost interest in siasat.pk and left the forum.

Requested him many a times but un ki marzi
 

Waseem

Moderator
Staff member
Waalaikum Assalam,

Janab Waseem sahab..............kaiey hain aap..................kaisa kaam chul raha hai...............I hope kah tumhari aankhein ab theek houn gein...Allah SWT aap ko buhut khush rakhay sehat kay saath.



عباسی بھائی آپکو فورم پر دوبرہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی - معذرت کل کچھ مصروفیت کی وجہ سے جواب نہ دے سکا -


الحمد الله آنکھوں میں روشنی بھی آ گئی ہے - اور چودہ طبق بھی روشن ہو گئے ہیں - معافی چاہتا ہوں آپ کی نصیحت پر لمبے عرصے تک عمل نہ کر سکا -


عباسی بھائی امید کرتا ہوں آپ آ گئے ہیں تو دوبارہ ہمیں چھوڑ کر نہیں جائیں گے -
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)


عباسی بھائی آپکو فورم پر دوبرہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی - معذرت کل کچھ مصروفیت کی وجہ سے جواب نہ دے سکا -


الحمد الله آنکھوں میں روشنی بھی آ گئی ہے - اور چودہ طبق بھی روشن ہو گئے ہیں - معافی چاہتا ہوں آپ کی نصیحت پر لمبے عرصے تک عمل نہ کر سکا -


عباسی بھائی امید کرتا ہوں آپ آ گئے ہیں تو دوبارہ ہمیں چھوڑ کر نہیں جائیں گے -

Waseem Bhai, there was a thread long time ago
I think it was
what do you do in real life?
How could i make it active just to hear old friends what are they upto now...