International Magazine "The Brofessional" Declared Pakistanis World's Most Attractive Persons.

nabeel92

Politcal Worker (100+ posts)
fittey mun is magazine per aur is magazine ko parh ker khush honey walon per ...

aadhi sey ziada awam key pass roti nahe hai aur khubsoorati key muqabley...
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
fittey mun is magazine per aur is magazine ko parh ker khush honey walon per ...

aadhi sey ziada awam key pass roti nahe hai aur khubsoorati key muqabley...

Don't take it to he heart amigo; looks like you are not one of them! Welcome to the club of the "unattractive".
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یار ویڈیو ابھی دیکھی جس سے میں ۵۰ فیصد مُتفق ہوں۔۔۔۔۔
اس میگزین والوں نے شاید

ہمارے ڈیزل کے
ڈرم
فرعون کے زمانے کے
قائم
کالی ماتا ماسٹر
ٹیرارزم
اینٹ سے اینٹ و ماسٹر
ماتم
اور ہمارے پیارے چول
اعظم

کو ابھی نہی دیکھا
اسی لیے ایسی باتیں کر رہے ہیں
.
 
Last edited:

asadkhattak

MPA (400+ posts)
fittey mun is magazine per aur is magazine ko parh ker khush honey walon per ...

aadhi sey ziada awam key pass roti nahe hai aur khubsoorati key muqabley...
حسن روٹی کا محتاج نہیں اور کہتے ھیں کہ حسن دیکھنے والے کی نظر میں ھوتا ھے۔ ھر شخص کا حسن کے بارے میں الگ معیار ھوتا ھے۔ ھو سکتا ھے کہ اپ کیلیے بدصورت کسی اور کے لیۓ خوبصورت ھو جسطرح میرے نظر میں روسی بہت خوبصورت لیکن یہاں ان کا نمبر ساتواں ھے
 

سعد

Minister (2k+ posts)
I think researchers of Brofessionals Magazine saw some pics of Zain Itrat and declared Pakistan as the most attractive looking nation
 

Annie

Moderator
I think researchers of Brofessionals Magazine saw some pics of Zain Itrat and declared Pakistan as the most attractive looking nation
:lol:...ہو سکتا ہے میگزین والوں نے نواب جی کی فوٹو بھی دیکھ لیں ہوں اسی لیے تو کسی کو بتا رہے تھے کے میں فائزہ بیوٹی کریم لگاتا ہوں
 

سعد

Minister (2k+ posts)
:lol:...ہو سکتا ہے میگزین والوں نے نواب جی کی فوٹو بھی دیکھ لیں ہوں اسی لیے تو کسی کو بتا رہے تھے کے میں فائزہ بیوٹی کریم لگاتا ہوں

وہ تو نواب بہانے بنا رہا تھا.... مجھے تو لگتا ہے کہ نواب گڑھی خدا بخش کی خاک مبارک سے اشنان کرتے ہونگے
 

Annie

Moderator

وہ تو نواب بہانے بنا رہا تھا.... مجھے تو لگتا ہے کہ نواب گڑھی خدا بخش کی خاک مبارک سے اشنان کرتے ہونگے

:lol:...سنا ہے آجکل وہ کمپیوٹر نشین ہو کر ہالی وڈ کی فلمیں دیکھنے کا احتجاجی چلہ کاٹ رہے ہیں
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہاں بھی عمران خان کا نام آگیا تو نوروں کا کیا ہوگا۔ ۔ ۔ویسے مریم بی بی بھی کافی خوبصورت ہیں۔ ۔ ۔

اوور آل آئی اگری پاکستانی لوگ بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ ۔ ۔
۔