پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شعر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم سے پہلے بھی اک شخص کو خدا ہونے پہ یقین تھا۔
بلاول بھٹو زرداری نے حبیب جالب کی نظم کا شعر ٹویٹ کردیا۔ اگرچہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ ان کا اشارہ کس کی طرف ہے تاہم موجودہ صورتحال میں اس ٹوئٹ کو حکومت پر تنقید کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو نے ٹوئٹ کیا کہ تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا، اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا۔
بلاول کے اس ٹویٹ پر لوگوں نے دلچسپ تبصرے کئے۔۔ کسی نے کہا کہ اس تخت پر تخت نشین تو آپکےو الد اور نانا تھے جو کہتے تھے کہ اینٹ سے اینٹ بجادوں گا، نیب کی کیا اوقات۔۔
https://twitter.com/MAhmedbaig/status/1072820654666366977
https://twitter.com/sarfraz321/status/1072818991515795456
https://twitter.com/Suleman_Junaidi/status/1072816982393786368
https://twitter.com/asrarc4/status/1072808302717952001
https://twitter.com/SyedUmarAli90/status/1072809187065978880
https://twitter.com/ummesalaar/status/1072801730486788096