Intelligence agency did not orchestrate Faizabad sit-in: Ministry of Defence report

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Sc-Faizabad-Dharna-Report-Isb-Pkg-30-11-680x428.jpg
فیض آباد دھرنا ختم کرانے کا ٹاسک خود حکومت نے آئی ایس آئی کو سونپا ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پبلک کی گئی وزارت دفاع کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہےکہ راولپنڈی انتظامیہ نے دھرنا قائدین سے ایک بھی ملاقات کی زحمت گوارہ نہ کی۔آپریشن بھی عدالتی احکامات پر کرنا پڑاجس کی منصوبہ بندی ناقص اور تیاری نامکمل تھی۔ ناکامی کی بڑی وجہ جڑواں شہروں کی پولیس میں تعاون کا فقدان بھی تھا۔

رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک نے تقاریر سے پولیس اہلکاروں کے مذہبی جذبات کو بھی متاثر کیا۔انٹیلیجنس بیوروبھی فرائض کی ادائیگی میں ناکام رہا۔آپریشن کی ٹی وی پرلائیوکوریج سےاشتعال ملک بھرمیں پھیل گیا۔

وزارت دفاع کےمطابق سیاسی قیادت نے صورتحال پر کنٹرول میں ناکامی پرمسلح افواج کو مدد کیلئے بلایا۔

آئی ایس آئی نےطاقت کےبجائے بات چیت سے مسئلہ حل کرنے کی تجویزدی۔

وزیراعظم ہاؤس نے 26 نومبر کو ذمہ داری آئی ایس آئی کے سپرد کردی اورمرکزی کردار کے ساتھ بات چیت کا مکمل اختیار بھی دیا گیا تھا۔

https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/05/1143277/

33720236_811305979063825_7091639983844360192_n.jpg

33619972_811306029063820_7411847632760340480_n.jpg

33743060_811306035730486_388081188893360128_n.jpg

33901997_811306149063808_6698597682522357760_n.jpg

33713232_811306192397137_8322727651265478656_n.jpg

33624350_811306205730469_90518583246848000_n.jpg

https://twitter.com/x/status/1000702745479929856 https://twitter.com/x/status/1000702778866618369 https://twitter.com/x/status/1000702810420404224 https://twitter.com/x/status/1000702836504760320

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یعنی جب مولویوں نے حکومت کی پین دی سری کر کے ہاتھ میں پکڑا دی تو یہ مدد لینے فوج کے پاس بھاگے
فوج نے طاقت کے استعمال کی بجاۓ بات چیت سے مظاہرین کو واپس بھیجنے کا مشورہ دیا
نتیجتاً، حکومت اور مولویوں میں ایک معاہدہ ہوا اور فوجی اہلکاروں نے ہزار ہزار روپیہ(واپسی کا کرایہ) مظاہرین کو دے کر گھر جانے کا کہا
اور یوں حکومت کی کچھ جان میں جان آئی ورنہ تو آگ پورے ملک میں پھیل گئی تھی
لیکن حکومت نے بجاۓ فوج کا شکریہ ادا کرنے کے الٹا فوج کے خلاف میڈیائی مہم چلا ڈالی کہ یہ دیکھو فوج والے انہیں کراۓ پر لاۓ تھے اور تمام دنیا کے سامنے اب ادائیگی کر رہے ہیں
تالیاں
 
ranaji

President (40k+ posts)
لیکن ایک نسلی ...می اور خود ساختہ ارسطو اور جعلی پروفیسر اور ضیاء کی پیلی سیکل اور لعنتی چمونی کا ..... می نسل والا جھوٹا تو کچھ اور ہی بھونکتا رہا فوج کو بدنام کرنے کے واسطے اور ووہی باتیں ...می نسل رانا ثنا میراثی خاندانی ک اور طوائف زادہ عابد شرلی اور ...می دانیال غلیظ مرتد اور یہودن بچہ اور لعنتی دلال چوئی بھونکتا رہا
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
جس دن اس فوجی اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو گدی سے اتار کر جوتے لگانے ہیں تب پی ٹی آئی والے فوج کے بوٹ چاٹنے کے بجائے اس کو کترنا شروع کر دیں گے۔ ابھی ان لوگوں کے مکھن لگانے، جی حضوری کرنے اور فوج کو نیک پروین بنانے کے دن ہیں۔ یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے ڈاکٹر عامر لیاقت جو کل تک عمران خان کو گالیاں دیتا تھا، اب اسی عمران کا مرید بنا ہوا ہے۔
پاکستان کا ہر ذی شعور انسان جانتا ہے کہ فیض آباد دھرنے والوں کو فوج ہی لے کر آئی تھی۔ فوج ہی کو فسادی مولویوں کو استعمال کرنے کا تجربہ ہے۔ چاہے یہ ان کے افغان مجاہدین ہوں، طالبان ہوں، جماعت الدعوۃ یا پھر سپاہ صحابہ، سب آئی ایس آئی کے انڈے بچے ہیں۔
حکومت کی مجبوری ہے کہ ابھی الیکشن سر پر ہیں اور ویسے بھی شہباز شریف صلح جو انسان ہے، وہ فوج سے محاذ آرائی نہیں چاہتا۔ تبھی ان لوگوں نے فوج کے سیاہ کردار پر پردہ ڈال کر اپنی جان بچانے کی کوشش کی ہے۔
 
Nox Jet

Councller (250+ posts)

do not forget this ! :p