Insaaf Ki Bheek - A Short Documentary By Zain Itrat - Siasat.pk Blogs

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
??????? ????? ????? ?? ????? ?? ??? ?? ???? ???? ??? ?
??????? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?????? ?????? ??? ??? ????? ?? ?
??? ??????? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ???

This video explains why PTI is on the streets today and why it is shutting down Pakistan. how the justice system's failure is leading Pakistan to anarchy. The video also explains and how difficult it is in Pakistan to seek justice despite of having all the public support and resources. who actually is responsible for the death of innocent citizens in Faisalabad or any further chaos.
10697182_383969535095564_6701011671070231414_o.jpg

Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Brilliant leiken patwari zehan iss cheez ko nahee samjhain ge.

Awam samajh gaye per zehni ghulaam 1999 mein he phansay huay hain.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
No doubt there is no Justice System in Pakistan, that is why the decline is continued. Only selfish and cowards want to stick with the current rotten system.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

چپ ! اس وقت میاں صاحب باری لے رہے ہیں

کوئی اپنی جگہ سے ہلنے نا پاۓ

Last edited:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے آپ تو انصاف کریں ، جو ویڈیو آپ بناتے ہیں ، وہ ہمیشہ اوپر ہی کیوں رہتی ہے ، حلانکے دوسرے تھریڈ کے کمنٹس زیادہ ہوتے ہیں ، مگر آپ دھاندلی کر کے اپنی ویڈیوز اپر ہی رکھتے ہیں
 
آپ تو تیاری فرمائیں اس فورم سے کوچ کرنے کی

یہ فورم صرف انصفیوں کے لیے ہے اور ان کی شان میں گستاخی کی کوئی گنجائش نہیں، خصوصآ جب انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والا موڈریٹر ہی انصافی ہو

پہلے آپ تو انصاف کریں ، جو ویڈیو آپ بناتے ہیں ، وہ ہمیشہ اوپر ہی کیوں رہتی ہے ، حلانکے دوسرے تھریڈ کے کمنٹس زیادہ ہوتے ہیں ، مگر آپ دھاندلی کر کے اپنی ویڈیوز اپر ہی رکھتے ہیں
 
نوازش جناب، اس سے ہمیں فرق نہیں پڑتا ہماری آواز دبائیں یا بین کریں،اردو والا بین کریں یا انگریزی والا بین کریں، الیکشن کبھی سوشل میڈیا ہر ہوا نہیں کرتا

ہمارا یہاں آنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ انصافیوں کو بتائیں، شیر مارنے کے لیے چار گیدڑ کافی نہیں، اگر اس فورم کے موڈریٹر بھی نیوٹرل کردار ادا کرتے تو پی ٹی آئی کی کافی اصلاح ہو چکی ہوتی، ان کی مثال خود اس ایمپائر کی ہے جو انڈیا کی ٹیم میں انڈیا کو جتاتے ہیں اور ان کی وجہ سے انڈین ٹیم سائوتھ افریقہ اور نیو زیلینڈ جیسی ٹیموں کے آگے بھی ذلیل ہو کر آتی ہے

^^Tahelka machao ki videos to niche bhi nahin atin, wo to saath hi kahin ghaib kar di jatin thin :)
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
نوازش جناب، اس سے ہمیں فرق نہیں پڑتا ہماری آواز دبائیں یا بین کریں،اردو والا بین کریں یا انگریزی والا بین کریں، الیکشن کبھی سوشل میڈیا ہر ہوا نہیں کرتا

ہمارا یہاں آنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ انصافیوں کو بتائیں، شیر مارنے کے لیے چار گیدڑ کافی نہیں، اگر اس فورم کے موڈریٹر بھی نیوٹرل کردار ادا کرتے تو پی ٹی آئی کی کافی اصلاح ہو چکی ہوتی، ان کی مثال خود اس ایمپائر کی ہے جو انڈیا کی ٹیم میں انڈیا کو جتاتے ہیں اور ان کی وجہ سے انڈین ٹیم سائوتھ افریقہ اور نیو زیلینڈ جیسی ٹیموں کے آگے بھی ذلیل ہو کر آتی ہے

فارم کے ماڈریٹز سے تو انقلاب کے خلاف کسی حرکت کی امید نا رکھیں، یہ کافی انقلابی لوگ ہیں۔

تین سال پہلے میں یہاں پہ انقلابیوں کے اسی رویہ کی وجہ سے آیا تھا، ان کا خیال ہے کہ کسی کی بات کے جواب میں اگر گالیاں بکی جائیں، تو وہ خاموش ہو جائے گا اور بھاگ جائے گا، پر لوگ ان کو سمجھ چکے ہیں۔

ان جیسے لوگوں نے ان کا اپنا کام خراب کیا ہے، لوگ ان کے خلاف اسی شدت سے آ گئے ہیں، جتنی شدت سے یہ چاہتے تھے، پر اس کے لئے تیار نہیں تھے۔

نفرت کی سیاست کا بیج عمران نے بویا تھا، اور اس سے جو پھل اگ رہا ہے وہ کاٹنا بھی اسے ہی پڑے گا

گالی کا جواب گالی اور گولی کا جواب گولی

آج اگر میں پیپلز پارٹی میں ہوتا تو میں دیکھتا کیسے کوئی یوتھیا میرے حلقے میں میری جماعت کے خلاف بات کرتا ہے، ہمیں اپنے الفاظ اور کردار سے ہماری قیادت نے عدم برداشت روا رکھنے سے منع کیا ہے، مجھے وہ محفل بھی یاد ہے جہاں حنیف عباسی کو فری ہینڈ دینے کی بات کی گئی اور آگے سے چوہدری نثار نے شٹ اپ کال دے دی، کہ ہم نے گدھوں کے ساتھ گدھا نہیں بننا ، کہا تو کافی سخت تھا، ذرا ہتھ ہولا رکھ کر بتا رہا ہوں

اس ملک میں ان کی سوچ ہے کہ سول وار ہو گی تو ہو گا کیا، آج یہ حکومت ختم ہوئی تو خاکسار سمیت بہت لوگ موجود ہیں جو یوتھیوں کو گھروں سے نکال نکال کر پھینٹا بھی لگائیں گے اور بمبو بھی کریں گے، ہماری دعا ہے کہ ایسا وقت نہ آئے مگر ان کی اوقات یہی ہے

I am no more a moderator. in fact I have never been a proper full-time Moderator. its my personal ID And Thats My Personal Opinion. Moderation is a tough job. Siasat has started Blogging section you can also come make Video blogs as such and get it posted.
 
Don't worry Amir I'll not abuse we'll will have a proper educated logical and authentic debate with reasoning. :) Gaali Woh Day Jis Kay Pass Dimaagh Ya Daleel Nahi. :)
 
So you are not a moderator anymore, good to read that, what about those decisions you took while you were a moderator, would they be ab initio?

also, why does my post not get featured in the top right section like your does, being a newbie, amazing coincidences I must say

I am no more a moderator. in fact I have never been a proper full-time Moderator. its my personal ID And Thats My Personal Opinion. Moderation is a tough job. Siasat has started Blogging section you can also come make Video blogs as such and get it posted.
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
So you are not a moderator anymore, good to read that, what about those decisions you took while you were a moderator, would they be ab initio?

also, why does my post not get featured in the top right section like your does, being a newbie, amazing coincidences I must say

I Never Did Moderation as Such. Its Siasat.pk Official Blog Section Post Thats Why It Is Being Being Promoted you Can Also Be An Official Blogger And Post Your Opinion Videos.
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی من پسند ویڈیو کو ہمیشہ اوپر رکھنا واقعی یہ بہت مشکل کام ہے ، اگر آپ موڈریٹر نہیں ہیں ، تو جو موڈریٹر بھی تحریک انصاف کی ویڈیوز اپر رکھتے ہیں ، پہلے ان سے تو بات کریں کے یہ وہ کیوں کرتے ہیں ، کیا وہ سمجھتے ہیں ، کے باقی لوگ بھی یوتئے ہیں ان کی طرح جو ان کی چالاکیوں کو سمجھ نہ سکیں

Lets Talk About The Video. Don't You Guys Think Its Judiciary That Brought PTI And PMLN This Far?
 
Bhai Jaan As I Told Earlier Its Official Blog Section Of Siasat.pk Thats Why Being Promoted.
 
Although, I have seen and met many on this forum who start the debate as a logical or academic one, but thats only what is being pretended. The moment they start losing their points, losing arguments, either rhetoric or abuse prevails. I have no problem in discussing any issue, so long if it is a discussion. You agree to move ahead and we move ahead. I have seen what fate did Perfect Stranger meet on this forum though, but just my two pennies here.

Lets Talk About The Video. Don't You Guys Think Its Judiciary That Brought PTI And PMLN This Far?
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Although, I have seen and met many on this forum who start the debate as a logical or academic one, but thats only what is being pretended. The moment they start losing their points, losing arguments, either rhetoric or abuse prevails. I have no problem in discussing any issue, so long if it is a discussion. You agree to move ahead and we move ahead. I have seen what fate did Perfect Stranger meet on this forum though, but just my two pennies here.

You loose your mind when other person is a blind follower and is not ready to accept mistakes.