Innocent PTM workers being used for vested agenda against state-institutions: DG ISPR

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

Rawalpindi: Director General (DG) Inter-Services Public Relations (ISPR), Major General Asif Ghafoor on Sunday stated that innocent workers of controversial Pashtun Tahafuz Movement (PTM) are being used for vested agendas against state-institutions

The army spokesperson made it overtly clear that nobody will be allowed to undo the gains of decades long national struggle.

“NWTD incident. Innocent PTM supporters / workers need care. Only few are inciting and using them against state institutions for vested agenda. No one will be allowed to undo the gains of decades long national struggle & sacrifices especially of brave Pakistani tribals”, stated ISPR DG.

https://twitter.com/x/status/1132678944799563777

https://twitter.com/x/status/1132704838515601408
Earlier today, 5 military personnel were injured as miscreants led by Ali Wazir and Mohsin Dawar attacked a check-post in North Waziristan, a press-release issued by Inter-Services Public Relations (ISPR) stated today.

The ISPR said three attackers were killed and 10 others were injured.

According to the ISPR, eight people including Ali Wazir were taken into custody.

"A group led by Mohsin Javed and Ali Wazir, assaulted Kharqamar check post, Boyya,North Waziristan tribal district this morning. They wanted to exert pressure for release of suspected terrorists’ facilitator arrested the other day.

"Troops at the check post exercised maximum restraint in the face of provocation and direct firing on the post. Due to firing of the group 5 Army soldiers got injured. In exchange of fire 3 individuals who attacked the post lost their lives and 10 got injured. All injured evacuated to Army Hospital for treatment. Ali Wazir along with 8 individuals have been arrested while Mohsin Javed is at large after inciting the crowd", read the statement.

Source
 
Last edited:

الرضا

Senator (1k+ posts)

آصف غفور جیسے سائنسدان کو کون سمجھائے کہ اگر پی ٹی ایم والے اپنے 'معصوم' لوگوں کو استعمال کر رہے ہیں تو کیا آپ ان 'معصوم' لوگوں کو استعمال ہونے سے روک سکتے ہیں؟
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
آصف غفور جیسے سائنسدان کو کون سمجھائے کہ اگر پی ٹی ایم والے اپنے 'معصوم' لوگوں کو استعمال کر رہے ہیں تو کیا آپ ان 'معصوم' لوگوں کو استعمال ہونے سے روک سکتے ہیں؟
barwayy.. fauj will soon f-u-c-k noora zardari diesl n ptm.. all these b-a-s-t-a-r-d-s are ghadar
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
barwayy.. fauj will soon f-u-c-k noora zardari diesl n ptm.. all these b-a-s-t-a-r-d-s are ghadar
فوج کو ابھی اپنی پتلون سنبھالنا مشکل ہو رہا ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ زرداری وغیرہ کی باری آنے والی ہے۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کو ابھی اپنی پتلون سنبھالنا مشکل ہو رہا ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ زرداری وغیرہ کی باری آنے والی ہے۔
dua kar ke IK ki govt rahay, nhi to wo dabardoos hoga ke pher koyi nhi bachaa-sakay ga
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
dua kar ke IK ki govt rahay, nhi to wo dabardoos hoga ke pher koyi nhi bachaa-sakay ga
مثلاً نیازی نہ رہا تو دنیا میں قیامت آجائے گی؟ تیرے نیازی نے اس دنیا کو سنبھالا ہوا ہے؟
آسان زبان میں آپ کے گوتم بدھا نہ رہے تو فوج نے پاکستان میں ٹینک چلا دینے ہیں، لوگوں کو چن چن کر قتل کر دینا ہے، اور یہ صورت حال دیکھ کر بارڈر پر مودی، اشرف غنی اور ٹرمپ نے بھنگڑے ڈالنے ہیں؟
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
مثلاً نیازی نہ رہا تو دنیا میں قیامت آجائے گی؟ تیرے نیازی نے اس دنیا کو سنبھالا ہوا ہے؟
آسان زبان میں آپ کے گوتم بدھا نہ رہے تو فوج نے پاکستان میں ٹینک چلا دینے ہیں، لوگوں کو چن چن کر قتل کر دینا ہے، اور یہ صورت حال دیکھ کر بارڈر پر مودی، اشرف غنی اور ٹرمپ نے بھنگڑے ڈالنے ہیں؟
jab tak al e sharif n al e zardari ka safaya nhi hoga ye fasad khatam nhi hoga
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اس فوج کا مسۂلہ یہ ہے کہ یہ اپنے خلاف ہر بولنے والے کو غیر محب وطن قرار دیتے ہیں اور عوام کے دیے ہوئے ٹیکسز کے پیسے سے ملک کے مختلف حصوں میں ان لوگوں نے ٹارچر سیل بنائےہوۓ ہیں اور اسی پیسے کے بل پر یہ لوگ نہ صرف میڈیا کو خریدتے ہیں بلکہ جہاں پیسے سے کام نہ چلے وہاں دھمکیوں اور ھر تشدد سے کام لیتے ہیں ۔

اس فورم پر ننانوے فیصد پوٹی عقل سے پیدل بونگی خان کی تعریف صبح و شام گنواتے رہتے ہیں ، انہیں یہ اچھی طرح سے علم ہے کہ یہ مشرفی آرمی ماضی میں کیا گل کھلا چکی ہے اور کسطرح سے ڈالرز کی لالچ میں نہ صرف اپنے ہی لوگوں کو پکڑ کے امریکنوں کے حوالے کرتی رہی ہے بلکہ اپنے ہی ملک میں ، اپنے ہی شہریوں پر امریکی ڈرون کے حملے کرواتی رہی ہے ۔

اگر کوئ یہ سمجھ رہا ہے کہ ان پھوکے دماغوں نے ماضی سے کوئ سبق سیکھا ہوگا، یہ اس کی خوش فہمی تو ہوسکتی ہے ، حقاۂق سے آشنائ نہیں ۔

اپنے ہم وطنوں کو اپنے ہی خلاف کرنا، انکا ماضی اور حال ہے ۔ اور یہ اسی طرح اس ملک کی بربادی کرتے رہیں گے ۔ جو صورتحال آج بلوچستان میں ہے ، خدانخواستہ اگر یہاں بھی پیدا ہوگئ تو پھر اس ملک کا الّلہ ہی حافظ ہے ۔

اسی لیے یہ ضروری ہے کہ بجائے بندوق کی طاقت دکھانے کے عقل اور شعور سے کام لیا جائے اور اپنی ماضی کی غلیظ حرکتوں کا دوبارہ مظاہرہ نہ کیا جائے ۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
jab tak al e sharif n al e zardari ka safaya nhi hoga ye fasad khatam nhi hoga

مرد کے بچے ہو اور کسی مینڈک کی نسل سے نہیں ہو تو کرو نہ صفایا۔ دیکھتے ہیں اللہ نے تم کو مرد پیدا کیا ہے یا کچھ اور۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
مرد کے بچے ہو اور کسی مینڈک کی نسل سے نہیں ہو تو کرو نہ صفایا۔ دیکھتے ہیں اللہ نے تم کو مرد پیدا کیا ہے یا کچھ اور۔
mere bs main hota to is virus ko kab ka khatam kar choka hota.. lets hope a halaku khan type general ye kam karey
 
اس ملک کا ستیاناس یہ پہلے ہی کر چکے ہیں زیدی صاحب۔ آج جو یہ ملک دنیا بھر سے بھیک مانگ رہا ہے، کوئی بھیک دینے کو تیار نہیں۔ ملک کو یہودیوں (آئی ایم ایف) کے ہاتھوں میں گروی رکھ دیا ہے، یہ کس وجہ سے ہے؟ یہ اس وجہ سے ہے کہ مشرقی سرحد پر ہندوستانی فائرنگ کا جواب، مغربی سرحد پر افغان فائرنگ کا جواب، بلوچستان اور فاٹا میں دہشت گردوں سے جنگ۔۔ یہ گولہ بارود کیا مفت میں ملتا ہے؟ اور سیکیوریٹی کے لیے سپاہیوں کو فی سبیل اللہ رکھا ہوا ہے؟
یہ خرچے کون برداشت کر رہا ہے؟ یہ غریب ملک برداشت کر رہا ہے، اور ان خرچوں کی وجہ سے یہ لاغرو و بیمار ہو چکا ہے۔
اب اور کیا برباد کرے گی یہ فوج پاکستان کو؟
 
ہلاکو خان نے ڈی ایچ اے اورشادی ہالز بنا کر دنیا میں اپنے لیے جنت نہیں بنائی تھی، وہ مرد کا بچہ تھا، وہ کسی حمید گل یا اختر عبدالرحمٰن کا بچہ نہیں تھا۔
 
IMF say jo qarzay is qoom ke nam par liye gaye unn par london, amrika france dubai aur na janay kahan kahan properties li gayi..
 
get lost you idiot
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
get lost you idiot

LNXaoUc.jpg

مرد کے بچے ہو اور کسی مینڈک کی نسل سے نہیں ہو تو کرو نہ صفایا۔ دیکھتے ہیں اللہ نے تم کو مرد پیدا کیا ہے یا کچھ اور۔

? ? ? ? ? ? ?

الرضا

Senator (1k+ posts)
IMF say jo qarzay is qoom ke nam par liye gaye unn par london, amrika france dubai aur na janay kahan kahan properties li gayi..
ان قرضوں سے فوج کے لیے میزائل اور گولہ بارود لیا گیا، جرنیلوں کی عیاشی کا سامان خریدا گیا، گالف کلب تعمیر ہوئے، شہیدوں کے نام پر زمینیں الاٹ کی گئیں، میڈیکل، پینشن، یوٹیلیٹی بلز، راشن، سب کچھ ان ہی قرضوں سے حاصل کیا گیا۔
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Baby! Go to the US or UK or any other country in the west or middle east and utter a word against the Army there. And if you'll get to see one more day then change my name!

It's Pak Army's fault that it has given too much leverage to the Pakistani Nation and they are forgetting that nobody is more powerful than the State!

It's not the army but the greedy and corrupt politicians like Bhutto, Zardari, Mariam Zardari, Ganjay Brothers that split the country by misleading the nation for their vetted gains! And gullible idiots like you who fall for them by playing in their hands!

NOWHERE IN THE WORLD YOU CAN EVEN RAISE A VOICE AGAINST the STATE. And here your corrupt and thug masters are raising weapons against them! Ultimately the STATE is the custodian of the country and the STATE needs to and will do everything to protect its sovereignty. Even if it means that all the politicians need to die!