India's water aggression, opened 3 of 5 spillways of Ladakh Dam, Flood warning in Sutlej River

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Around 145 million acre feet of water flows through Pakistan each year, but the country’s existing storage capacity is only 14 million acre feet. Small dams and rainwater harvesting techniques could help the country increase its water storage capacity from 30 days to the international standard of 120 days.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس انڈین برائی میں بھی ہمارے لئے اچھائی ہے۔ ستلج سالوں سے خشک پڑا ہے اور اردگرد کے علاقوں میں انڈر گراونڈ پانی کی سطح بہت زیادہ گر چکی ہے۔ ایک دفعہ دریا کے بھر جانے اور اس پانی کو ممکن حد تک ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام پر سٹور کر کے ہم دریا ستلج کو اگلے دو سال تک گیلا رکھ سکیں گے۔ کچھ زمینیں سراب ہونگیں اور دریائی علاقوں میں شجرکاری کے لئے بھی مواقع پیدا ہونگے۔
 
Nadeem Rana

Councller (250+ posts)

You are right Bro, I am from Hasilpur not far from Satluj. The water storage capacity in Satluj and Sulemanki is quite good and this could be a blessing in disguise. Unfortunately, previous rulers didn't invest much in such projects to store enough water for a longer period.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
خیر یہ تو اچھا ہے کہ ستلج میں پانی آنے سے کچھ زمینیں سیراب ہو جائینگی، لیکن کیا بھارت اتنا بے وقوف ہے کہ بے دھیانی میں ایسی حرکت کرے گا؟

اس مہربانی کو دھمکی سمجھیں۔

لیکن اس دھمکی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔

جنگیں ایسے نہیں لڑی جاتیں۔

اس کھسرے کو شائد پتہ نہیں کہ یہ ڈیم کی بدمعاشی جو دیکھا رہا ہے، دو میزائل پڑتے ہیں ان پر اور لاکھوں ایکڑ رقبہ انڈیا کا بھی زیر آب آ سکتا ہے۔

گھڑا بنا کر سر پر رکھ لینا اور دوسروں کو ڈرانا کہ یہ گھڑا پانی کا پھینک کر آپ دوسروں کو گیلا کر دوگے، تو سوچو اگر ان لوگوں میں سے کسی نے گھڑا پتھر مار کر آپ کے سر پر رکھے رکھے ہی توڑدیا تو اس تک تو چند چھینٹے ہی پہنچیں گے، آپ کی ستیا ناس پھر جائیگی