Indian journalists demand to suspend Zaid Hamid, Murad Saeed and Hamza Ali Abbasi's twitter accounts

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
بری بات کرنے لگا ہوں امید ہے جسارت پر معاف کریں گے - یہ ہندوستانی لوگ مرچیں کھاتے ہیں کہ پچھواڑے پر لگاتے ہیں جب بھی ٹی وی پر دیکھیں تو چیخ چنگھاڑ رہے ہوتے ہیں - ان میں کوئی مہذب انسانوں والی نشانی نہیں کہ تحمل سے سنیں اور بات کریں - جانوروں سے بدتر یہ مخلوق ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے جاہل ترین قوم انڈین ہیں۔ ۔۔

اب جاہلوں سے کیا مقابلہ؟
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے انڈینز کیوں مخالفین کے اکاؤنٹ بند کرنا چاہتے ہیں؟ یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا اصل چہرہ کہ کسی کی بات ہی نہیں سننی؟
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے انڈینز کیوں مخالفین کے اکاؤنٹ بند کرنا چاہتے ہیں؟ یہ ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا اصل چہرہ کہ کسی کی بات پہ نہیں سننی؟
جب یہ انڈین چھوٹی چھوٹی ذاتی لیول کی شکایتیں دنیا سے لگا رہے ہیں تو پاکستان اور کشمیریوں کو اپنی آواز ان سے بلند کرنی ہے اور گراونڈ پر تو مقا بلہ ہو گا ہی
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
جب یہ انڈین چوٹی چوٹی ذاتی لیول کی شکایتیں دنیا سے لگا رہے ہیں تو پاکستان اور کشمیریوں کو اپنی آواز ان سے بلند کرنی ہے اور گراونڈ پر تو مقا بلہ ہو گا ہی

اسی سے مجھے ٹویٹر کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے۔۔۔

یہ بولی ووڈ کے ذریعے بہت نیک پروین بننے کی کوشش کر رہے تھے۔ دنیا نے دیکھ لیا کہ یہ کتنے نیک اور اچھے لوگ ہیں ؟
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Ye to indian mariam aurangzeb aur nafeesa shah ka combination hai.. bhonkti b wese he hai aur shakal b wese he hai
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اسی سے مجھے ٹویٹر کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے۔۔۔

یہ بولی ووڈ کے ذریعے بہت نیک پروین بننے کی کوشش کر رہے تھے۔ دنیا نے دیکھ لیا کہ یہ کتنے نیک اور اچھے لوگ ہیں ؟
شکایتی ٹٹو لوگوں سے دوسرے ملک میں بھی اظہار رائے کی آزادی چھیننا چاہتے ہیں .ریسسٹ اور اکسٹریمسٹ