Indian authorities impose heavy fine of INR 5 million on Adnan Sami

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
75669441_96849930.jpg

Singer Adnan Sami Khan has been heavily fined by India for buying properties in Mumbai when he was a Pakistani national.

Reportedly, Adnan Sami has been fined INR 50 lakhs by FEMA’s appellate tribunal.

According to FEMA, Adnan Sami has been fined for purchasing eight flats in Mumbai in 2003. The singer had bought the properties when he was a Pakistani national and has done so without the permission of the Reserve Bank of India.

The Tribunal has also enhanced the penalty amount from ₹20 lakh to ₹50 lakh. Adnan Sami has to pay the amount within three months of the order.

Earlier, his properties were seized by The Enforcement Directorate (ED) and a penalty of INR20 lakh was imposed.

Adnan Sami had claimed that when he bought the properties he was unaware that Pakistani nationals could not purchase immovable property in India.

The tribunal noted that the flats had been purchased by Indian rupees from monies earned in India on which income tax had been paid. It noted that the loans had also been duly paid.

Adnan Sami has recently been under fire for his anti-Pakistan and anti-army stance on Twitter. The singer had also backed India when the two nuclear-armed neighbors almost went to war in February of this year, after Pakistan shot down two IAF jets for intruding into its airspace and captured an Indian pilot.

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
That is what happens when you try to become Indian dog when you are Pakistani born. People like him don’t learn any lesson Money is the only target for these type of people. Look at zardari and sharif’s Thief’s lot of Looted Money But no respect or peace
 
Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
adnan10000000.png

گلوکار عدنان سمیع کو بھارت میں زبردست دھچکا لگ گیا، ماضی میں ‘پاکستانی شہری’ ہونے کی وجہ سے انہیں قانون کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کی سزا دے دی گئی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے گلوکار عدنان سمیع پر پاکستانی شہری ہوتے ہوئے بھارت میں قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔

گلوکار پر بھارت کی فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی ایپلیٹ ٹربیونل نے گلوکار پر 50 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

عدنان سمیع نے 2003 میں ممبئی میں 8 فلیٹس خریدے تھے اور بحیثیت پاکستانی شہری انہیں ریزرو بینک آف انڈیا کی پیشگی اجازت کے بغیر یہ فلیٹس خریدنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ تاہم ٹربیونل نے 2010 میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اسپیشل ڈائریکٹر (ممبئی) کی جانب سے جائیداد کی ضبطگی کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

عدنان سمیع کی جائیداد ضبط ہونے سے تو بچ گئی مگر ان پر عائد جرمانے کو 20 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ بھارتی روپے کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جرمانے کی رقم 12 ستمبر کو جاری ہونے والے حکم کے تین ماہ کے اندر ادا کرنا لازمی ہے۔

karachiwala

all I can say is too little too late