Annie
Moderator
Let's move on and refrain from wasting time on this low breed animal.
گلی کے بھونکتے کتوں سے کاروان رک تو نہیں جایا کرتے
آپکو پتا ہی ہوگا یہ محترمہ خان کے پیٹھ پیچھے انکے دولت مند دوستوں سے پیسے مانگتی تھی کچھ فلم کے نام پر کچھ اور بہانوں سے
اس نے شوکت خانم کے جو بڑے ڈونرز تھے ظاہر ہے تگڑے لوگ ہونگے انکی لسٹ نکلوائی اور ان سے خود پیسوں کیلئے رابطے کرتی رہی
خان کی بہنوں کو پرانے لاہور والے جانتے ہیں وہ کسی سے کچھ مانگنا تو دور کسی غیر مرد سے تحائف تک نہ لیں ایک عزت دار گھرانہ اور یہ گولڈ ڈگر اس فیملی میں گھس کر انکی ناک کٹوا رہی تھی سنا تھا اون چودھری نے مجبور ہوکر خان کو وہ ای میل دکھائی تھیں جو یہ بڑے لوگوں کو پیسوں کیلئے بھیجتی رہی تھی اسکے بعد خان نے اس سے جان چھڑوا لی
اسکو پاکستان کو بھکاری کہنے کی بجاۓ خود اپنی گداگری پر مرنا چاہئیے آپ ایسی لاکھوں عزت دار گھرانوں کی خواتین کو جانتے ہونگے جو غیر مردوں سے کچھ لینا گوارا نہ کریں بات وقار کی ہے یہ تو ولایت پہنچ کر بھی بھکارن ہی نہیں ٹھگنے والی بھی رہی ،
سچ کہا انسان کی کلاس نہیں بدلتی چاہے جہاں مرضی پہنچ جاۓ
(نوٹ میں نے اسکی خرافات والی یہ ویڈیو کلک ہی نہیں کی)