atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
گارنٹی پہلے بھی نہیں تھی. سیکولر پہلے بھی نہیں تھا. باتیں ہی بنی ہوئی تھیںabi tu constitutionally secular hai ... isi liyah Musalman wahan reh rahy hain... agye secular rehta hai ya nahi koi guarantee nahi
سیکولرازم کا وجود ہوتا تو سیکولر نسلی مذہبی ریاست بنانے اور قائم رکھنے کے جتن نا کر رہے ہوتے. غیر مسلم سیکولرازم کی آڑ میں مذہبی مقاصد حاصل کرتے رہے اور مسلمان ٹرک کی بتی پیچھے لگے رہے
Last edited: