India to attack on Azaad Kashmir - Indian Media

sumisrar

Senator (1k+ posts)
جو لوگ سوچ رہے ہیں کے مقبوضہ کشمیر انڈیا کو دے کر
باقی پاکستان میں اکنامک بوم آ جائے گا اور جنگ سے بچ جائیں گے
ان کے لئے بہتر ہے کے کوئی انڈین چینل دیکھیں
جہاں آج کل صبح شام مودی کے ترانے گاے جا رہے ہیں

کے مودی اب پاکستان والا کشمیر بھی لے گا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
These idiots will not learn until they are beaten black and blue. Indian media is like onion sellers in vegetables market. They will be humiliated badly insha'Allah.

Hahha..I never see such Ch..otia..low brain.. circus type media as Indians have..It's shows Indians nation also same that's why they accepted it..Poor African countries have better medias than India..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ok.. Cha..di Army do it..and ready for the worst..This time Maqboza Kashmir peoples will see Indian Army running in Srinagar streets..and they can put off thiere Cha..dis..easily..
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے حکومت آزاد کشمیر پر حملے کا ہوا کھڑا کر کے عوام کی توجہ اس حکومتی و فوجی شرمندگی کی طر ف سے ہٹانا چاہتی ہے جو کشمیر مٰیں مودی کے قبضے کے بعد ہماری طرف سے کوی موثر جواب نہ دے سکنے کے نتیجے میں پیدا ہوی ہے یہ ایک لحاظ سے اب کے مار والی بات ہے اگر اسطرح سے ہاتھ باندھ کر ہی دینا ہے تو بنی گالہ بھی انڈیا کو دے دو، ان پھکی فروش پیروں سے تو جان چھوٹے
 
Last edited:

Lefty

Minister (2k+ posts)
kar k daikhay yaar aik baar ab inhay katta katti pata lag he jai ga insha ALLAH bc na hamay Iraq or Shaam samajh rakha ha
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
اگر ہاتھ باندھ کر ہی دینا ہے تو بنی گالہ بھی انڈیا کو دے دو، ان پھکی فروش پیروں سے تو جان چھوٹے

آج دن میں پی رکھی ہے؟ الٹا ہو جا تیری چمڑی اتارنے کا وقت ہوا چاہتا ہے