Indeed Javed Ghamdi is one of the best in 1000 years.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
غامدی صاحب کو ایک بار سنا تھا ، سوال تھا کہ اگر ہر چیز کا خالق ہے تو الله بغیر خالق کے کیسے ہے ، غامدی صاحب کا جواب سن کر آئندہ سننے سے توبہ کر لی
جہالت میں غامدی صاحب اپنی مثال آپ ہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Listen his lectures..Ghamdi is a normal professor...It's a big joke to place him better in 1000 years.. Don't be fools to blindly follow your religious leaders..use your brain also..Molvi Fazulo..Molvi Khadam urf Pain Di Sirri followers also place them better than ever in the history..while boths are proved..open Shaitan.. but Thiers followers can't see the truth..
 

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
In the past 20 years Ghamdi sahib has presented himself well using the modern communication and no doubt what he says is better than what has been written for a long time. However, the thinking that he presents is actually Hamid ud Deen Farahi's. Ghamdi Sahib mentions him often in his talks. Farahi's student was Amin Ahsan Islahi and Islahi's student is Ghamdi sahib.
Farahi's work on Nazm in the Quran is an absolute master piece and the most original work since the Quran was revealed to the Prophet (SAW)
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
غامدی صاحب کو ایک بار سنا تھا ، سوال تھا کہ اگر ہر چیز کا خالق ہے تو الله بغیر خالق کے کیسے ہے ، غامدی صاحب کا جواب سن کر آئندہ سننے سے توبہ کر لی
جہالت میں غامدی صاحب اپنی مثال آپ ہیں
Ho sakta ha sahi kah rahay hain app. Magar Ali k mushkal kusha aur khuda honay ka dawa per kabhi hansee ayee.
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
ہزار سال میں بہترین کا فیصلہ کرنا ہمارا کام نہیں، لیکن یہ ضرور ہے کہ غامدی صاحب ایک گہری فکر کے حامل مخلص عالم دین ہیں جن کے دلائل کو رد کرنا بہت مشکل ہے۔ میں نے ان کے رد میں بہت کتابیں پڑھی ہیں، لیکن واقعہ یہ ہے کہ ان کے دلائل کے جواب میں کوئی دلیل قاطع پیش نہیں کی جا سکی۔ اسلام کے شفاف آئینے پر لگی صدیوں کی روایت اور اکابر پرستی کی دھول کو صاف کر کے اس آئینے کو غامدی صاحب نے پھر سے چمکا دیا ہے۔ اللہ انہیں جزائے خیر اور طویل عمر عطا کرے آمین
 

khalid100

Minister (2k+ posts)
May Allah grant Ghamdi sahib long life and good health....Ameen. An asset no doubt.
I also wish that we have scholars of same calibre and opposing view who can debate with him and produce the counter narrative in a decent manner without personal attacks. Teach the ummah how to do debate, respect opposing view and don't do any personal attacks. Learnt all these from Ghamdi sb.
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
غامدی صاحب کو ایک بار سنا تھا ، سوال تھا کہ اگر ہر چیز کا خالق ہے تو الله بغیر خالق کے کیسے ہے ، غامدی صاحب کا جواب سن کر آئندہ سننے سے توبہ کر لی
جہالت میں غامدی صاحب اپنی مثال آپ ہیں

اس ویڈیو میں جو سفید بالوں والا شیعہ ہے وہ ایک عیسائی کے ساتھ متعہ پر بحث کررہا ہے۔ عیسائی سفید بالوں والے شیعہ سے پوچھ رہا ہے کہ متعہ اور زنا میں کیا فرق ہے۔۔ سفید بالوں والے شیعہ کی اوٹ پٹانگ اور احمقانہ باتوں پر بیچارا عیسائی نوجوان سر پیٹنے پر آگیا۔۔ چالیس منٹ کی ڈیبیٹ میں وہ زناء اور متعہ میں کوئی فرق نہ بتاسکا۔۔۔ یہ ویڈیو اس لئے آپ کو دکھا رہا ہوں کہ آپ کو علم ہو کہ آپ کا غامدی صاحب کے متعلق آخری جملہ کس قدر غلط فہمی یا کم علمی پر مبنی ہے۔ ? ? ۔۔

 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Ho sakta ha sahi kah rahay hain app. Magar Ali k mushkal kusha aur khuda honay ka dawa per kabhi hansee ayee.
حضرت علی کے خدا ہونے کا دعوا تو ایک طرف ، آپ مجھے ہمارا کوئی ایک عقیدہ بتا دیں جس میں حضرت علی کو رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم پر مقدم کیا گیا ہو
جتنی بھی ایسی باتیں آپ نے سنی ہوں گی سب جھوٹ ہوں گی یا پھر سچ جھوٹ کا آمیزہ ہو گا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس ویڈیو میں جو سفید بالوں والا شیعہ ہے وہ ایک عیسائی کے ساتھ متعہ پر بحث کررہا ہے۔ عیسائی سفید بالوں والے شیعہ سے پوچھ رہا ہے کہ متعہ اور زنا میں کیا فرق ہے۔۔ سفید بالوں والے شیعہ کی اوٹ پٹانگ اور احمقانہ باتوں پر بیچارا عیسائی نوجوان سر پیٹنے پر آگیا۔۔ چالیس منٹ کی ڈیبیٹ میں وہ زناء اور متعہ میں کوئی فرق نہ بتاسکا۔۔۔ یہ ویڈیو اس لئے آپ کو دکھا رہا ہوں کہ آپ کو علم ہو کہ آپ کا غامدی صاحب کے متعلق آخری جملہ کس قدر غلط فہمی یا کم علمی پر مبنی ہے۔ ? ? ۔۔

آپ نے فرق پوچھنا تھا تو مجھ سے پوچھ لیتے ، میں خود بتا دیتا یا پھر اپنے علما کی ویڈیو لگا دیتا
. . .
آپ کو یاد ہو گا کہ آپ نے ایک بار فرمایا تھا کہ پاکستان میں جنسی بے راہروی روکنے کے لئے گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کلچر عام کر دیا جائے ، اس وقت میں نے کہا تھا کہ زنا کی بجائے نکاح عام کر دیا جائے . مزید بحث کے دوران میں نے عرض کی تھی کہ نکاح ایجاب و قبول کا نام ہے
بہت باریک سا فرق ہے اگر سمجھ آ گیا ہو تو متعہ پر بات کر لیں گے
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)

حضرت علی کے خدا ہونے کا دعوا تو ایک طرف ، آپ مجھے ہمارا کوئی ایک عقیدہ بتا دیں جس میں حضرت علی کو رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم پر مقدم کیا گیا ہو
جتنی بھی ایسی باتیں آپ نے سنی ہوں گی سب جھوٹ ہوں گی یا پھر سچ جھوٹ کا آمیزہ ہو گا
Chalen khuda wali bat rehne den. Ye bata den mushkil kusha kese hain aur kia apko hansee atee hai agar nhi to kiun nhi.
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)

آپ نے فرق پوچھنا تھا تو مجھ سے پوچھ لیتے ، میں خود بتا دیتا یا پھر اپنے علما کی ویڈیو لگا دیتا
. . .
آپ کو یاد ہو گا کہ آپ نے ایک بار فرمایا تھا کہ پاکستان میں جنسی بے راہروی روکنے کے لئے گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کلچر عام کر دیا جائے ، اس وقت میں نے کہا تھا کہ زنا کی بجائے نکاح عام کر دیا جائے . مزید بحث کے دوران میں نے عرض کی تھی کہ نکاح ایجاب و قبول کا نام ہے
بہت باریک سا فرق ہے اگر سمجھ آ گیا ہو تو متعہ پر بات کر لیں گے
Agar ma interfere karon to, kia girl boy friend aik dusray ko mutually accept nhi kartay? Agar kartay hain to nikah ki definition ma kiun nhi aye aur nhi karte to kia faraq hai.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
اس ویڈیو میں جو سفید بالوں والا شیعہ ہے وہ ایک عیسائی کے ساتھ متعہ پر بحث کررہا ہے۔ عیسائی سفید بالوں والے شیعہ سے پوچھ رہا ہے کہ متعہ اور زنا میں کیا فرق ہے۔۔ سفید بالوں والے شیعہ کی اوٹ پٹانگ اور احمقانہ باتوں پر بیچارا عیسائی نوجوان سر پیٹنے پر آگیا۔۔ چالیس منٹ کی ڈیبیٹ میں وہ زناء اور متعہ میں کوئی فرق نہ بتاسکا۔۔۔ یہ ویڈیو اس لئے آپ کو دکھا رہا ہوں کہ آپ کو علم ہو کہ آپ کا غامدی صاحب کے متعلق آخری جملہ کس قدر غلط فہمی یا کم علمی پر مبنی ہے۔ ? ? ۔۔

This is truly embarrassing. These cultists really have made a laughing stock of our deen. Just check out the comments in YT on this video.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Chalen khuda wali bat rehne den. Ye bata den mushkil kusha kese hain aur kia apko hansee atee hai agar nhi to kiun nhi.
ہمارا عقیدہ ہے کہ ہمارے رسول پاک کے پاس سارا علم ہے ،
اسی علم کے تحت وہ ہماری مدد کرتے ہیں تو اس میں کیا غلو ہے ؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Agar ma interfere karon to, kia girl boy friend aik dusray ko mutually accept nhi kartay? Agar kartay hain to nikah ki definition ma kiun nhi aye aur nhi karte to kia faraq hai.
پانچ دس ہزار کا سودا ہو تو لوگ لکھ کر رسید بناتے ہیں اور گواہ بھی بنا لیتے ہیں
تو پھر ایک خاتون اگر اپنا آپ مرد کے حوالے کرنا چاہے تو لکھوا کر سند رکھے اور گواہان بھی بنائے تاکہ کل کلاں مرد مکر نہ جائے
بس اسی کو نکاح کہتے ہیں
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

آپ نے فرق پوچھنا تھا تو مجھ سے پوچھ لیتے ، میں خود بتا دیتا یا پھر اپنے علما کی ویڈیو لگا دیتا
. . .
آپ کو یاد ہو گا کہ آپ نے ایک بار فرمایا تھا کہ پاکستان میں جنسی بے راہروی روکنے کے لئے گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کلچر عام کر دیا جائے ، اس وقت میں نے کہا تھا کہ زنا کی بجائے نکاح عام کر دیا جائے . مزید بحث کے دوران میں نے عرض کی تھی کہ نکاح ایجاب و قبول کا نام ہے
بہت باریک سا فرق ہے اگر سمجھ آ گیا ہو تو متعہ پر بات کر لیں گے

اس انگریز نما شیعہ بابے کے بال سفید ہوگئے مگر وہ متعہ کو زنا سے مختلف ثابت نہ کرسکا تو آپ کیا کرلیں گے۔۔ بہتر ہے جو ہے جیسا ہے کہ بنیاد پر معاملے کو ڈیل کریں۔۔۔۔

خیر متعہ تو ضمناً زیر بحث آگیا، میں تو دراصل آپ کو غامدی کی "جہالت" پر اظہارِ حیرت کرنے پر سفید بالوں والے شیعہ بابے کی ویڈیو دکھا کر یہ بتانا چاہتا تھا کہ جہالت کی بڑی بڑی عظیم مثالیں اس دنیا میں موجود ہیں۔?۔
 
جہاں تک عبادت اور علم کا سوال ہے
شیطان نے الله رب العزت کی قربت کی وجہ سے بہت علم
حاصل کیا --اور با وجوہ ایک جن فرشتوں کا سردار ٹھہرا
اور عبادت کا یہ عالم ہے کہ آسمان و زمین میں ہر جگہ
سجدہ کیا
مگر اپنے اسی تکبر اور غرور کی وجہ سے راندہ در گاہ
ہوا
مرزا غلام احمد اپنے وقت کا بہترین عالم تھا -- حتی کہ
سلطنت عثمانیہ اس سے کبھی کبھار کسی دینی معاملے
میں اس سے فتویٰ بھی لیتے تھے ---- مگر جب بھٹکا تو
جھوٹا اور معلون کہلایا
الله غامدی اور ہم سب کو اپنی غلطیوں اور تکبر کو درست
کرنے کی توفیق عطا فرمائیں