Incompetence worse than corruption: Atif Mian

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں کون نااہل کہہ سکتا ہے، ہم تو عمران خان کی سوچ ہیں

Sardar-Usman-Buzdar.jpg
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
بھگوان جی کو پتہ تھا کہ آگے چل کر یہ بندہ تحریک انصاف کی پولیں کھولے گا، تبھی تو اس کو نکال باہر کیا۔
آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں، پنکی باجی کا علم اتنا کچا ہے کہ ان کو قادیانی مرکز کے اندر کی خبریں نہیں ہوں گی؟
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
when they are refused jobs, people like him become hussain haqqani and start writing to IMF and spreading lies that this country is doing genocide of minorities and all money will go to army or China
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ہمیں کون نااہل کہہ سکتا ہے، ہم تو عمران خان کی سوچ ہیں

Sardar-Usman-Buzdar.jpg
ارے بھائی صاحب، یہ نااہل نہیں ہے۔
اس کے اندر بس پوٹاشیم کی کمی ہے۔
اس کو کیلا کھلائیں، کیلا۔۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بھائی صاحب، یہ نااہل نہیں ہے۔
اس کے اندر بس پوٹاشیم کی کمی ہے۔
اس کو کیلا کھلائیں، کیلا۔۔


Incompetence can't be fixed with substance. This puppet must be thrown out immediately. People are confiscating lands and doing all the wrong which PTI so much bolstered as to have delivered us from.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
when they are refused jobs, people like him become hussain haqqani and start writing to IMF and spreading lies that this country is doing genocide of minorities and all money will go to army or China
یہی تو مسئلہ ہے بھائی۔
ہم نے اس سڑک چھاپ کو پاکستان بلایا، کہ بے چارہ بے روزگار ہے، اس کے چھوٹے چھوٹے بچے اور ایک سیکسی سی بیوی ہے۔ اگر نوکری نہیں ہوگی تو بچوں کو کیا کھلائے گا، بیگم کو شاپنگ میں کیا دلائے گا۔
بس ہمارے قبلہ خان محترم، نیازی جی کو اس بے روزگار کی حالت زار پہ رحم آگیا۔
فوراً حکم شاہی جاری کیا، میاں پیش کیا جائے، میاں کے لیے نوکری پیدا کی جائے۔
سب تعمیل ہوئی، بس اس بندے کا نصیبا ہی خراب۔ ہم کیا کر سکتے ہیں بھائی جی۔
مگر یہ احسان فرا موش، بھوتنی کا، اس کو جتنی بھی گالیاں دیں کم ہے۔۔
اس کی یہ مجال یہ تحریک انصاف کی پولیں کھولے؟؟ اس کی تو۔۔۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I would appreciate it if you refrain from quoting me with your bigotry in the future.
O Come on man
You are the social media nation. Learn the ethics of discussion forum
If You can see your bigotry, than why cant i reply to it ???
 

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
A corrupt but competent Waseem Akram throwing world cup final or semi final would be ok for patwaris I guess.

Are you referring to 1999 world cup final where Waseem Akram threw the cup? and then he was selected again to play in 2003 world cup?
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Shobaz and Zardaris are not only corrupt but also incompetent.
شوباز اور زرداری ایک نمبر کے چور ہیں، بلکہ مہا چور ہیں۔
سب سے اچھے ہمارے پیارے، چمڑے کی جیکٹ اور پھٹی شلوار پہننے والے قبلہ عمران احمد خاں نیازی۔ آپ بچپن سے ہی کرپشن سے نفرت کرتے ہیں، اور صلاحیت کے معاملے میں چین و روس سے لے کر امریکہ تک آپ جیسا لائق فائق قابل وزیراعظم حد نگاہ تک کوئی بھی نہیں۔
نیوزی لینڈ کی پیاری مس آرڈرن سے لے کر ڈونلڈ ٹرمپ اور قائم علی شاہ سائیں، سب ہمارے نیازی سائیں سے نورانی قاعدہ پڑھنے آیا کرتے تھے۔
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ نیازی
چوڑا نظر آتا ہے حقیقت میں ہے خان
 

expert analysis

Senator (1k+ posts)
بھگوان جی کو پتہ تھا کہ آگے چل کر یہ بندہ تحریک انصاف کی پولیں کھولے گا، تبھی تو اس کو نکال باہر کیا۔
آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں، پنکی باجی کا علم اتنا کچا ہے کہ ان کو قادیانی مرکز کے اندر کی خبریں نہیں ہوں گی؟
Please dont bring women in ur discussion if they are not active in politics...
 

expert analysis

Senator (1k+ posts)
یہی تو مسئلہ ہے بھائی۔
ہم نے اس سڑک چھاپ کو پاکستان بلایا، کہ بے چارہ بے روزگار ہے، اس کے چھوٹے چھوٹے بچے اور ایک سیکسی سی بیوی ہے۔ اگر نوکری نہیں ہوگی تو بچوں کو کیا کھلائے گا، بیگم کو شاپنگ میں کیا دلائے گا۔
بس ہمارے قبلہ خان محترم، نیازی جی کو اس بے روزگار کی حالت زار پہ رحم آگیا۔
فوراً حکم شاہی جاری کیا، میاں پیش کیا جائے، میاں کے لیے نوکری پیدا کی جائے۔
سب تعمیل ہوئی، بس اس بندے کا نصیبا ہی خراب۔ ہم کیا کر سکتے ہیں بھائی جی۔
مگر یہ احسان فرا موش، بھوتنی کا، اس کو جتنی بھی گالیاں دیں کم ہے۔۔
اس کی یہ مجال یہ تحریک انصاف کی پولیں کھولے؟؟ اس کی تو۔۔۔
He must have over 100000 usd per annual income
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
How many people have been jailed for incompetence as compared to corruption?
How will a corrupt person delegate power to a competent person? He/she will look for an equally corrupt person or indulge in nepotism to protect his/her own interests.
I am no expert but don't see how can you compare China and Saudia in this regard?

Incompetence not an indictable crime; corruption is.
Incompetents are thrown out by the electorate;
The corrupts are thrown in the jails by courts.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Please dont bring women in ur discussion if they are not active in politics...
پنکی باجی سیاست میں کہاں سے نہیں ہیں بھائی صاحب؟
الیکشن سے پہلے نیازی جی کو درباروں میں گھمایا کرتی تھیں کہ کسی پیر سائیں کی دعا سے وزارت عظمیٰ مل جائے۔
وزارت عظمیٰ ملی تو انٹرویو دیا اور خاں صاحب کی شان میں زمین آسمان ایک کیے۔
یہ جو ہماری وزیراعلیٰ پنجاب ہیں، ان کی تعیناتی آپ کے خیال میں کس کے حکم پر ہوئی ہے؟؟
جب آپ سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ لگوا سکتے ہیں، تو کیا آپ سیاست میں نہیں ہیں؟ صرف مزاروں اور شیلٹر ہومز میں ہیں؟

 

insouciant

Minister (2k+ posts)
Read your statement again. I think you are smart enough to find out the logical fallacy in it yourself. ?

Both the Match-Fixer and so called "incompetent" bowler were picked out by the selectors among thousands of aspirants!! So once they are in the playing 11, all 11 are equally Competent. You can question their performance. But performance doesn't mean competence. Similarly, every MPA/MNA that makes to the parliament is an equally Competent representative since they all went through the same electoral process! Now one may PERFORM at one job better than another but it wouldn't make the second incompetent. It would just make the first a better performer!

Hence I said it's a stupid question to begin with. I could have tolerated it coming from the likes of our 3rd degree pass anchors but it was a disappointment to see from Atif Mian. ??

Thats an interesting thread. I was thinking, would you rather have a superb waseem akram with occasional match fixings or a incompetent bowler with no hope of taking wickets, let alone wining the matches?
 

expert analysis

Senator (1k+ posts)
پنکی باجی سیاست میں کہاں سے نہیں ہیں بھائی صاحب؟
الیکشن سے پہلے نیازی جی کو درباروں میں گھمایا کرتی تھیں کہ کسی پیر سائیں کی دعا سے وزارت عظمیٰ مل جائے۔
وزارت عظمیٰ ملی تو انٹرویو دیا اور خاں صاحب کی شان میں زمین آسمان ایک کیے۔
یہ جو ہماری وزیراعلیٰ پنجاب ہیں، ان کی تعیناتی آپ کے خیال میں کس کے حکم پر ہوئی ہے؟؟
جب آپ سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ لگوا سکتے ہیں، تو کیا آپ سیاست میں نہیں ہیں؟ صرف مزاروں اور شیلٹر ہومز میں ہیں؟

Then aleema baji ko tu na discuss kru she in not In politics
 

zinh

Politcal Worker (100+ posts)
So if this man had to choose between being born in a poor but honest household or a rich but lying no-ikhlaaq household he would choose the latter? And if morals dont mean anything and that they are placed below money then wouldn't this mean you would sell your own women if it was required?