Imran Khan's Oath Takin Ceremony : Mehmano Ko Sirf Chai Milay Gi

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
x4098985_28389226.jpg.pagespeed.ic.5l0yvYCMc4.jpg


http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2018-08-12&edition=LHR&id=4098985_28389226
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مہمان: میں آپ سے ذاتی طور پر ملنے آیا ہوں
عمران خان : ( چائے کی پیالی پرے کرتے ہوئے ) بتاؤ کیا بات ہے ؟
مہمان : آپ نے یہ چائے کیوں دور کر دی ؟
عمران خان : میرا ضمیر یہ اجازت نہیں دیتا کہ میں عوام کے پیسے کی چائے اپنے ذاتی مہمانوں پر صرف کروں
.;););):ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سب بولو سبحان الله
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sahib, I know there is shortage of water in Pakistan but please include water along with tea.
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
He should avoid exhibitionary steps. what is wrong in getting guard of honour as prime minister?
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
تمام سرکاری ملازم چا پانی گھر سے لے کے آئین

سرکاری دفتروں مین چا پانی بند۔


،
 

Politix

Voter (50+ posts)
مہمان: میں آپ سے ذاتی طور پر ملنے آیا ہوں
عمران خان : ( چائے کی پیالی پرے کرتے ہوئے ) بتاؤ کیا بات ہے ؟
مہمان : آپ نے یہ چائے کیوں دور کر دی ؟
عمران خان : میرا ضمیر یہ اجازت نہیں دیتا کہ میں عوام کے پیسے کی چائے اپنے ذاتی مہمانوں پر صرف کروں
.;););):ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سب بولو سبحان الله
Fazool hai, wo piyaali wese bhi zaya ho jaye gi...
 

zalirmian

MPA (400+ posts)
انشااللہ توقع سے بھی زیادہ اچھا کر کے دیکھائے گا کپتان اور ویسے بھی وہ سپورٹ مین ہے صحت کو اچھا رکھنے کے طریقے ہی ملیں گئے مہمانوں کو نہ کہ نہاری پائے حلیم یا قیمے والے نان یا لفافے سمجھ تو آپ سب گئے ہوں گے۔
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
practicing austerity is the sunnah we should follow.initially extreme steps are the best option.according to haroon rashid ganja used to have 5 meals a day. please find out how many times he had to hit the thunder box
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
مہمان: میں آپ سے ذاتی طور پر ملنے آیا ہوں
عمران خان : ( چائے کی پیالی پرے کرتے ہوئے ) بتاؤ کیا بات ہے ؟
مہمان : آپ نے یہ چائے کیوں دور کر دی ؟
عمران خان : میرا ضمیر یہ اجازت نہیں دیتا کہ میں عوام کے پیسے کی چائے اپنے ذاتی مہمانوں پر صرف کروں
.;););):ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سب بولو سبحان الله
39116716_254484891850955_1234170195514228736_n.jpg
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
کتنے لاکھ کی چائے؟ وہی پرویز خٹک والی 2 لاکھ کی پیالی یا پھر کروڑ پتی چائے والے کی فری پیالی؟
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے لاکھ کی چائے؟ وہی پرویز خٹک والی 2 لاکھ کی پیالی یا پھر کروڑ پتی چائے والے کی فری پیالی؟
تیری گاف میں کیوں آگ لگی ہوئی ہے