Imran Khan's government was neither in danger before nor now - Fahad Hussain

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے مخالفین کے ساتھ ان کی کرپشن ہے اور منی ٹریل دینے کے قا بل کوئی نہیں
ان چیخوں کی خبر عمران خان نے پہلے دن سے دی تھی یہ ہی کر کر کے انہوں نے اسے وزارت عظمیٰ کی کرسی تک پہچایا ہے
نہ وہ ان سے تب ڈرتا تھا جب یہ سب حکومت میں تھے اور فوج ان کو باریاں دے رہی تھی نہ اب ڈرتا ہے
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Ji nikkay da abba is with Niazi
‏دنیا کا وہ واحد سیاسی لیڈر
‏جس کے ہاتھ میں چوبیس گھنٹے تسبیح
‏اور زبان پر چوبیس گھنٹے جھوٹ
‏ وہ کون ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
‏بوجھو تو جانے
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
‏دنیا کا وہ واحد سیاسی لیڈر
‏جس کے ہاتھ میں چوبیس گھنٹے تسبیح
‏اور زبان پر چوبیس گھنٹے جھوٹ
‏ وہ کون ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
‏بوجھو تو جانے
Munafiq E Azam Niazi