Imran Khan, you can't win people's hearts by controlling and abusing media persons - Rauf Klasra

Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستانی صحافی دنیا کی نازک اندام ترین مخلوق ہے جنکی صحافت ایک تھپڑ کی مار ہوتی ہے۔۔۔

پہ اس واقعے کے علاوہ عوام تو میڈیا والے بلیک میلرز کی بینڈ بجانے سے اتنے خوش ہیں۔ معلوم نہیں یہ چول کن لوگوں میں اٹھتا بیٹھتا ہے۔۔۔؟

یہ اینکر اور صحافی اپنے آپ کو کوئی بہت زیادہ ولی اللہ اور مظلوم ترین مخلوق سمجھتے ہیں۔
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان جتنی جلدی اس کو وزارت سے فارغ کرے اتنا ہی اچھا ہے ورنہ اور نقصان اٹھانا پڑے گا - فواد چودھری طاقت کے نشے میں بد مست ہے - اس نے پہلے ٹویٹر پر گالیاں دین اور اب تھپڑ - کیا اتنا کافی نہیں اس کی وزارت سے استعفی کے لئے - اس کے جانے سے کوئی نقصان نہیں ہو گا یہ قومی اسمبلی کا ممبر رہے گا اور کہیں نہیں جائے گا - اگر فیاض الحسن چوہان کو ایک بیان پر فارغ کیا جا سکتا ہے تو اسے کیوں نہیں
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Ohhhh F*** OFF, no body gives a shit about you Klasara, not even your own family.
People of Pakistan haven't voted you, they voted Imran Khan to be the PM.

Fawad Ch & Sami Ibrahim is a personal matter, sami said kutta to Fawad and he responded, it has nothing to do with politics. Don't try to make it Professional stuff, otherwise, tomorrow some Whore will drag you to court for raping her, even after you paid her the amount.

Don't let loose the dog, which you can't control.