Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/J4jP4Ge.jpg
کلاسرا کا دماغ پھر گیا ہے .عمران خان نے فواد کو سمیع کو تھپڑ مار کر میڈیا کو کنٹرول کرنے کو کہا ہو اس بو نگی پر بندہ کیا کرے ؟
کنٹرول تو تب ہوتا جو مران وہ کرتا جو نواز کے ابا جی نے کیا تھا کلاسرا نے پا مسٹوں کے دعوی تک ٹی وی پر بیٹھ کر نشر کیے کہ عمران کے ہاتھ میں پرائم منسٹر بننے کی لکیر نہیں عمران نے اسے اس پر شرمندہ تک نہیں کیااور اسے ملاقاتوں کو بلاتا ہے اور پوچھتا تک نہیں اس پامسٹ نے کلاسرا کا ہاتھ دیکھ کر یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی حیثیت سے عمران سے ملاقاتیں کیا کرے گا ؟ تو کدھر ہے کنٹرول ؟
Mohammed MALIK of PTV FRAUD CASE? AND RODENT KLASRA.
کلاسرا کا دماغ پھر گیا ہے .عمران خان نے فواد کو سمیع کو تھپڑ مار کر میڈیا کو کنٹرول کرنے کو کہا ہو اس بو نگی پر بندہ کیا کرے ؟
کنٹرول تو تب ہوتا جو عمران وہ کرتا جو نواز کے ابا جی نے کیا تھا صحافیوں اور ادیبوں کے ساتھ .نہ تو کوئی لال قلعےمیں قید ہے نہ کسی کو کوڑے مارے جا رہے ہیں.سب دن رات جو چاہتے ہیں بول رہے ہیں لکھ رہے ہیں.اور سمیع نے ایسا کیا الگ کوئی لکھا ہے جو اسے کنٹرول کرنا اتنا اشد ہے عمران کے لئے ؟کلاسرا نے پا مسٹوں کے دعوی تک ٹی وی پر بیٹھ کر نشر کیے کہ عمران کے ہاتھ میں پرائم منسٹر بننے کی لکیر نہیں عمران نے اسے اس پر شرمندہ تک نہیں کیااور اسے ملاقاتوں کو بلاتا ہے اور پوچھتا تک نہیں اس پامسٹ نے کلاسرا کا ہاتھ دیکھ کر یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی حیثیت سے عمران سے ملاقاتیں کیا کرے گا ؟ تو کدھر ہے کنٹرول ؟