Imran Khan, you can't win people's hearts by controlling and abusing media persons - Rauf Klasra

SKT

Citizen
If the social media is any indication to judge this, I think hardly anyone gives a damn if the Pakistani version of "Anchors & Journos" are abused. It seems most will be happy if some of you are disciplined :P
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرا کا دماغ پھر گیا ہے .عمران خان نے فواد کو سمیع کو تھپڑ مار کر میڈیا کو کنٹرول کرنے کو کہا ہو اس بو نگی پر بندہ کیا کرے ؟
کنٹرول تو تب ہوتا جو عمران وہ کرتا جو نواز کے ابا جی نے کیا تھا صحافیوں اور ادیبوں کے ساتھ .نہ تو کوئی لال قلعےمیں قید ہے نہ کسی کو کوڑے مارے جا رہے ہیں.سب دن رات جو چاہتے ہیں بول رہے ہیں لکھ رہے ہیں.اور سمیع نے ایسا کیا الگ کوئی لکھا ہے جو اسے کنٹرول کرنا اتنا اشد ہے عمران کے لئے ؟کلاسرا نے پا مسٹوں کے دعوی تک ٹی وی پر بیٹھ کر نشر کیے کہ عمران کے ہاتھ میں پرائم منسٹر بننے کی لکیر نہیں عمران نے اسے اس پر شرمندہ تک نہیں کیااور اسے ملاقاتوں کو بلاتا ہے اور پوچھتا تک نہیں اس پامسٹ نے کلاسرا کا ہاتھ دیکھ کر یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی حیثیت سے عمران سے ملاقاتیں کیا کرے گا ؟ تو کدھر ہے کنٹرول ؟
 
Last edited:

Technical_guy

Politcal Worker (100+ posts)
What Kind of Person this Rauf Kalasra . meray mind ma boht achi iski reputation the but he seems like fishy day by day. inkay ghar Kutta bhi in ka bed par Peeshaab karday to iski Zimmadari ya imran khan par daal detay hain. bloody loosers. or keh bhii Malik say raha ha sala PTV ka corruption ka main actor.
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
Yes Klasra Saab! Imran Khan ordered Fawad to abuse Sami ? ? ?

Fawad should have instead used the methods these anchors are more used to! e.g. File false FIRs on them, threaten their family members etc. They enjoy such means more and don't talk about it openly as well!
 

ranaji

President (40k+ posts)
Media ko dabanay aur naa khareednay mai farq Klasra ko Shayad Maloom nahi ? IK Media ko dbba nahi Raha Laikin Hram khori ke Ishthaar Daay Krr Awam kaa paisa Sold Media Prr zayaa naa krr ke Inko apnay Haq mai Khareed Krr istmaal nahi krr raha ,Naa khareednay ko dabana nahi Kehtay
Aur Fasad Chaudhry Ki ghatia Aur zaleel hrktt mai IK kaa koi Haath nahi haan aggr IK nay iskay khilaf Party mai bhi uthti awazon ko naa sunna aur isko defend kiyaa to IK qasoor waar hogaa wrna Fasad Chaudhry ke case ko IK saay jorna aur Media ko dbana keh krr Klasra Jhoot Bol raha hai
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
Media ka role hamare muaashraye mei Loomri ka hai taakaye aur aag lagaye aur inko aur zyada news mile!

This is a new low from Klasra by portraying a personal matter between Fawad and Sami look like a matter between government and media!

کلاسرا کا دماغ پھر گیا ہے .عمران خان نے فواد کو سمیع کو تھپڑ مار کر میڈیا کو کنٹرول کرنے کو کہا ہو اس بو نگی پر بندہ کیا کرے ؟
کنٹرول تو تب ہوتا جو مران وہ کرتا جو نواز کے ابا جی نے کیا تھا کلاسرا نے پا مسٹوں کے دعوی تک ٹی وی پر بیٹھ کر نشر کیے کہ عمران کے ہاتھ میں پرائم منسٹر بننے کی لکیر نہیں عمران نے اسے اس پر شرمندہ تک نہیں کیااور اسے ملاقاتوں کو بلاتا ہے اور پوچھتا تک نہیں اس پامسٹ نے کلاسرا کا ہاتھ دیکھ کر یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی حیثیت سے عمران سے ملاقاتیں کیا کرے گا ؟ تو کدھر ہے کنٹرول ؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



پینڈے کی جانے کیا پرابلم ہے؟ کوئی نیا کیڑا دریافت ہو گیا ہے کیا ؟؟؟

!!جو اِسے کاٹ کاٹ کر تنگ کر رہا ہے

یہ ایک نان ایشو کو ایشو بنا کر خوامخواہ اچھال کر اپنے نمبر ٹانگنے

!کی بھونڈی کوشش کر رہا ہے

? ...یار یہ پاکستانی صحافت میں کیسے کیسے نمونے آ گُھسے ہیں
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Klasra kya bakwas kar raha hai. Kya Imran Khan ne Fawad ch ko kaha tha k Sami Ibrahim ko thappar mare ? Wo tou un dono ka social media par kafi dino se padha chal raha tha. Now PM Imran Khan should take strict action & sack thug Fawad Ch.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
He will surely win my heart if some1 beats the shit out of clasra. This ass hole didnt bark when a person was fired from his job because of 1 doggy from his doggy community
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ab imran klassra ko pessay day oor kahay tum awam kay dil Meray leay khredo.
Sara Media awam kay samnay naga hu geya ha. Awam in black mailers ko phechan Ge ha
Ess leay in ke sunte he nae ha.
Saleem safai, Jawaid chudhrey, Mansoor Ali khan etc etc in sub nay Nawaz shreef kay leay
dil khareed ker keya ker leaya ha.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرا کا دماغ پھر گیا ہے .عمران خان نے فواد کو سمیع کو تھپڑ مار کر میڈیا کو کنٹرول کرنے کو کہا ہو اس بو نگی پر بندہ کیا کرے ؟
کنٹرول تو تب ہوتا جو عمران وہ کرتا جو نواز کے ابا جی نے کیا تھا صحافیوں اور ادیبوں کے ساتھ .نہ تو کوئی لال قلعےمیں قید ہے نہ کسی کو کوڑے مارے جا رہے ہیں.سب دن رات جو چاہتے ہیں بول رہے ہیں لکھ رہے ہیں.اور سمیع نے ایسا کیا الگ کوئی لکھا ہے جو اسے کنٹرول کرنا اتنا اشد ہے عمران کے لئے ؟کلاسرا نے پا مسٹوں کے دعوی تک ٹی وی پر بیٹھ کر نشر کیے کہ عمران کے ہاتھ میں پرائم منسٹر بننے کی لکیر نہیں عمران نے اسے اس پر شرمندہ تک نہیں کیااور اسے ملاقاتوں کو بلاتا ہے اور پوچھتا تک نہیں اس پامسٹ نے کلاسرا کا ہاتھ دیکھ کر یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی حیثیت سے عمران سے ملاقاتیں کیا کرے گا ؟ تو کدھر ہے کنٹرول ؟
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
اس طرح کے سرٹفائیڈ پینڈو جاھلیت میں پی ایج ڈی کرنے کے بعد اس ویلی قوم کو روز ایسے ایسے دیسی حکیمی بھاشن دے کر انتہائی فضول بکواسیات کو پوری دنیا کا سب ⁰اھم ایشو بن کر ارسطو بننے کی ناکام کوشش کر رھے ھوتے ہیں ۔ اور ایسی ایسی خواہشات کا اظہار کرتے ھیں کہ۔ شیطان بھی ان کا شاگرد ھو جائے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ملک سو ارب ڈالر کا مقروض ہو گیا معشیت داو پر لگ گئی اور یہ سب کچھ آزاد میڈیا کی ناک کے نیچے ہوا کئی عشروں سے لوٹا ہوا مال لندن قطر سعودی عرب دنیا کے چار بر اعظموں میں جمع ہوتا رہا سرے محل پکڑا گیا پھر بک گیا مال بٹ گیا ان نام نہاد صحا فیوں کو پتا تک نہ چلا یہ آزاد میڈ یا دراصل مادر بدر آزاد میڈیا ہے دین کی بات ہو تو مراسیوں کو بیٹھا کر شروع کردیتے ہیں دین کا مزاق اڑا تے ہیں اور کہتے ہم آزاد ہیں تم اس قوم سے معافی مانگو جس کو تم نے اپنی ناکامیوں سے مقروض کروایا اس نوجوان سے معافی مانگو جس کا مستقبل تم نے مقروض کیا اس بیٹی سے معافی مانگو جو آج تک گھر کی دہلیز پر بیٹھی ہے اور معاشرے کے بیگار نے اسے رخصتی سے مرحوم رکھا ان شہیدوں سے معافی مانگو جنہوں نے اپنی قیمتی جانیں دی اس ملک کی سلامتی کے لیے اور تم نے اغیاروں کے ہاتھ مضبوط کیے حقیقت یہ ہے کہ آج تک تم اس معافیاز کے ساتھ کھڑے ہو ہرگز تمھارے قلم آزار نہیں بس مال بنا رہے ہو اس قوم کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہے ہو
 
Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جسے بھی اس ملک میں پوچھو وہی مقدس گائے بنا ہوا ہے ۔۔ تون دو ان کو یہ ہم عوام چاہتے ہیں