Imran Khan Niazi will be responsible if Nawaz Sharif's health detoriated - Shehbaz Sharif

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
shahbaz.jpg


مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محمد نواز شریف کی صحت کے مسائل بڑھے تو اس کے ذمہ دار عمران نیازی اور پنجاب حکومت ہوں گے۔

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کی خرابی کی اطلاع پوری قوم کے لیے فکرمندی کا باعث ہے، 3 بار پاکستان کے وزیراعظم اور ملک کی بے مثال خدمت کرنے والے ایک دیانت دار اور محب وطن شخص کے ساتھ یہ ناروا سلوک سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالجین کو بلاتاخیر جیل میں رسائی دے کر قانونی تقاضے پورے کیے جائیں، خدانخواستہ قائد محمد نواز شریف کی صحت کے مسائل بڑھے تو اس کے ذمہ دار عمران نیازی اور پنجاب حکومت ہوگی۔


دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے معالجین امراض قلب کو جیل میں ان تک رسائی نہ دینا ظلم کی انتہا ہے، پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے شخص کے ساتھ جیل میں جو سلوک ہو رہا ہے اس کی وجہ سے ان کی طبیعت بگڑی ہے، ان کے ساتھ یہ رویہ ناقابل قبول، شرم ناک اور قابل مذمت ہے، لہذا ان کے علاج کے لیے ہنگامی انتظامات کیے جائیں۔

قبل ازیں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکمران کان کھول کر سن لیں کہ محمد نواز شریف کی صحت کو کوئی گزند پہنچا تو عوام حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور عوام کو مجبور نہ کیا جائے کہ وہ اپنے قائد کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر اپنی قیادت کے حکم اور صبر کا دامن چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں، قائد مسلم لیگ (ن) کی صحت اور علاج معالجہ کے لیے متعلقہ حکام اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کریں۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
koi beemari naheen hai iss k@nj@r g@nj@y ko... itni asaani se marnay wala naheen hai yeh manh00s ka bachha,...
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
انقلاب شریف جیل کی ذرا سی بھی سختی نہیں برداشت کر سکتا، بیمار پڑ
گیا ملکہ جزبات کا ابا؟


انقلاب کے غبارے سے تو ہوا نکل گئی ہے، لیکن نوازشریف اگر مردار ہوجائے تو ہو سکتا ہےاس غبارے میں تھوڑی ہوا بھر جائے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
shahbaz.jpg


مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محمد نواز شریف کی صحت کے مسائل بڑھے تو اس کے ذمہ دار عمران نیازی اور پنجاب حکومت ہوں گے۔

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کی خرابی کی اطلاع پوری قوم کے لیے فکرمندی کا باعث ہے، 3 بار پاکستان کے وزیراعظم اور ملک کی بے مثال خدمت کرنے والے ایک دیانت دار اور محب وطن شخص کے ساتھ یہ ناروا سلوک سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالجین کو بلاتاخیر جیل میں رسائی دے کر قانونی تقاضے پورے کیے جائیں، خدانخواستہ قائد محمد نواز شریف کی صحت کے مسائل بڑھے تو اس کے ذمہ دار عمران نیازی اور پنجاب حکومت ہوگی۔


دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے معالجین امراض قلب کو جیل میں ان تک رسائی نہ دینا ظلم کی انتہا ہے، پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے شخص کے ساتھ جیل میں جو سلوک ہو رہا ہے اس کی وجہ سے ان کی طبیعت بگڑی ہے، ان کے ساتھ یہ رویہ ناقابل قبول، شرم ناک اور قابل مذمت ہے، لہذا ان کے علاج کے لیے ہنگامی انتظامات کیے جائیں۔

قبل ازیں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکمران کان کھول کر سن لیں کہ محمد نواز شریف کی صحت کو کوئی گزند پہنچا تو عوام حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور عوام کو مجبور نہ کیا جائے کہ وہ اپنے قائد کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر اپنی قیادت کے حکم اور صبر کا دامن چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں، قائد مسلم لیگ (ن) کی صحت اور علاج معالجہ کے لیے متعلقہ حکام اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کریں۔


جھوٹوں کا شہنشاہ خاندان روایتی ہتھکنڈوں کے ساتھ اداکاری کی ناکام کوشش کرتے ہوۓ
 

ranaji

President (40k+ posts)
yeh h..m zada k...r aalla tamam heera mandi ki aurton ki ismat froshi kaa zimma daar hai kyonkeh iskay ....mi aur laanti pardaada dalla haraan walaa to khandani bharva geeri kaa baani aur master thaaphitt isss ...mi k...r e aalaa kaa dada ramzan butt urff jhana chor phir maha pimp aur laanti quran prr jhooti qasmain khanay wala maha ...mi laanti fradiya gutter ke dhakkan chor sheefaa tindaan wala issi heera mandi ki twaif ki zimmadari iss k...r e aala laanti chor fradi bharvay corrupt prr aati hai
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نیازی سے پوچھ کر ایسے کاروبار شروع کئے تھے جن پر عدالت نے جیل بھیجھا ہے؟ عمران خان نیازی باپ ہے نواز شریف کا جو اس کے ناز اٹھائے جیل میں .
 
Last edited:

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
لو نیا ڈرامہ شروع۔ جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو کوئی بیماری نہیں ہوتی اور جب پکڑے جاتے ہیں تو بیمار ہو جاتے ہیں ۔ خود شہباز شریف نے بیماری کا ڈرامہ رچایا ہوا ہے اور اب بڑے بھائ نے ڈرامہ شروع کر دیا ہے مرتے ہو تو مرو جان چھوڑو۔ ماڈل ٹاون میں بھی جو مرے تھے وہ بھی انسان تھے۔ اگر مرو گے تو اپنے کرتوتوں کی وجہ سے مرو گے عمران خان کی وجہ سے نہیں۔ نہ گندے کام کرتے نہ ملک و قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے نہ جیل میں ہوتے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
NAB and courts sent Nawaz Parchi Sharif to jail.These cases were filed against Nawaz long before IK got into power.It is ridiculous to blame IK.Sharif brothers used to victimise their opponents.They think IK is doing the same but this is far from the truth.
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
If you cannot do the time, don’t commit the crime.
All his life mangos were very sweet, now the time has come that noora will only get a “gun-nah”,
Mian jee iss kou choupoo.