Imran Khan must tell what has to do after reduction in growth rate to half and three times increase in inflation : Maryam Aurangzeb

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
مریم اورنگزیب کے اپنے آرٹیکل میں وزیراعظم سے چند سوالات

images


مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے وزیراعظم سے چند سوالات ؟

عمران صاحب ذرا یہ بھی بتا دیں کہ جو لوگ ۱۰ فیصد مہنگائی سے تنگ ہیں اُنہیں کس وقت اور کہاں کھڑے ہونا ہے ؟

عمران صاحب یہ بھی بتا دیں کہ ملکی معیشت کی تباہی کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے؟

عمران صاحب ایک سال میں 7600 ارب کے تاریخی قرض کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے؟

عمران صاحب ملک کو آئی ایم میں گروی رکھنے کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے ؟


images


عمران صاحب ایک سال میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گُنا ہونے کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے؟

عمران صاحب ایک سال میں گیس 200 فیصد اور بجلی 35 فیصد مہنگی ہونے کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے ؟

عمران صاحب ایک سال میں حکومتی اخراجات میں 1100 ارب کے اضافے کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے ؟

عمران صاحب ملک میں بد ترین میڈیا سنسرشپ اور اپوزیشن کی زبان بندی کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے ؟

عمران صاحب پشاور میٹرو کے ایک کھرب کے کھڈوں اور ایک ارب درختوں میں کھربوں کی کرپشن کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے ؟

عمران صاحب گیس اور بجلی کے بلوں اور ادویات کی قیمتوں کھربوں کی کرپشن کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے؟

ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر میں سے ایک بھی نوکری اور گھر نہ ملنے کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے؟


عمران صاحب زراعت، کسان اور حاجیوں کے لیے سبسڈی چھیننے کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہے؟
 
Last edited by a moderator:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں، ڈکیتوں، اور نوسربازوں کی گانڈ، اور شلواریں دھونا بھی
دل گُردے کاکام ہے

بندے کو لازمی' اُن چوروں سے کئی گنا ذیادہ
ڈھیٹ، بے شرم، اور بے غیرت بننا پڑتا ہے
!!! جیسے کہ ہمارے اِس فورم کے پٹواری

69019138_740424026398832_1614248296967045120_n.jpg

68988313_740134159761152_2760636353157791744_n.jpg
 
Last edited:

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
دوستو ، یہ وہی خاتون تو نہیں جو وزیرہوتے ہوۓ خاندان شریفاں کی شہزادی کے قدموں میں بیٹھی تھی اور یوں تاثر دے رہی تھی کہ جیسے یہ منصب اس کے قدموں کی دین ہو- عمران خان اور قوم تو تعین کرچکی کہ اکیسویں صدی میں ہمیں بحیثت قوم کہاں کھڑا ہونا ہے، خاندان شریفاں وبھٹو کے حواری طے کریں کہ انہیں کیا کھڑا ہونا ہے؟ باعزت قوم بن کر جمہوری اصولوں کے ساتھ یا پھر ان خاندانوں کے دائمی غلام بن کر