Imran Khan Ke Saudi Arab Main Shahi Protocol Se PMLN Local Leadership Pareshan

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
DfkPAGdWkAUQQk8.jpg

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت نے میاں نواز شریف کو سعودی حکومت سے احتجاج کرنے کا کہا ہے کہ جب میاں نواز شریف اقتدار میں تھے تو سعودی حکومت ان کا دم بھرتی تھی اب جبکہ وہ اقتدار سے فارغ ہوگئے ہیں تو سعودی حکومت نے عمران خان کا استقبال شروع کر دیا ہے,انھیں ایئر پورٹ پر ایک حکمران کا پروٹوکول دیا گیا اور انھیں مدینہ منورہ میں خصوصی گاڑی بھی مہیا کی گئی جو عام طور پر عرب شہزادوں،بزرگ اور ٹانگوں سے محروم افراد کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

روزنامہ خبریں کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت نے میاں نواز شریف کو مطلع کیا ہے کہ سعودی حکومت کے اس رویے سے ان کے ووٹ بینک پر برا اثر پڑے گا اب اسی طرح کا استقبال مکہ مکرمہ میں عمران خان کا سعودی حکومت کے کرنے اور انھیں باضابطہ پروٹوکول دینے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ پاکستان کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک کو شدید متاثر کرے گا سعودی حکومت کے اس پروٹوکول کو روکنے یا اس کی تشہیر روکنے کے اقتدامات کرنے کے لئے فوری رابطہ کیا جائے۔

یاد رہے کہ عمران خان گذشتہ روز جب مدینہ منورہ پہنچے تو انھوں نے مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار دیئے اور انھوں نے وہاں جوتا نہیں پہنا جسے پاکستان میں بریلوی مکتبہ فکر نے انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔جبکہ میاں نواز شریف جب بھی سعودی عرب جاتے تھے وہ سعودی عرب کے حکمرانوں اور ان کے مسلک کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنے مسلک کو بھول جاتے تھے۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی پذیرائی کو اپنے لئے مہلک قرار دیا ہے۔
01.jpg
 

drkhan22

Senator (1k+ posts)
Ye jootay utaarna brelvi maslak se taaluq kee nishani hay ??? That is a news. Kia Brelvi hazraat madeene men nangay pair phirtay hen ? Or kia makkah men phir Jootay vapis pehn lete hen ? Ajeeb mantaq hay vese.
 

Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
Ye jootay utaarna brelvi maslak se taaluq kee nishani hay ??? That is a news. Kia Brelvi hazraat madeene men nangay pair phirtay hen ? Or kia makkah men phir Jootay vapis pehn lete hen ? Ajeeb mantaq hay vese.
Yeh repoter bilkul hee jahil hai bareelvi maslak kay baray mein.
 

imranigra

Politcal Worker (100+ posts)
DfkPAGdWkAUQQk8.jpg

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت نے میاں نواز شریف کو سعودی حکومت سے احتجاج کرنے کا کہا ہے کہ جب میاں نواز شریف اقتدار میں تھے تو سعودی حکومت ان کا دم بھرتی تھی اب جبکہ وہ اقتدار سے فارغ ہوگئے ہیں تو سعودی حکومت نے عمران خان کا استقبال شروع کر دیا ہے,انھیں ایئر پورٹ پر ایک حکمران کا پروٹوکول دیا گیا اور انھیں مدینہ منورہ میں خصوصی گاڑی بھی مہیا کی گئی جو عام طور پر عرب شہزادوں،بزرگ اور ٹانگوں سے محروم افراد کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

روزنامہ خبریں کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت نے میاں نواز شریف کو مطلع کیا ہے کہ سعودی حکومت کے اس رویے سے ان کے ووٹ بینک پر برا اثر پڑے گا اب اسی طرح کا استقبال مکہ مکرمہ میں عمران خان کا سعودی حکومت کے کرنے اور انھیں باضابطہ پروٹوکول دینے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ پاکستان کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک کو شدید متاثر کرے گا سعودی حکومت کے اس پروٹوکول کو روکنے یا اس کی تشہیر روکنے کے اقتدامات کرنے کے لئے فوری رابطہ کیا جائے۔

یاد رہے کہ عمران خان گذشتہ روز جب مدینہ منورہ پہنچے تو انھوں نے مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار دیئے اور انھوں نے وہاں جوتا نہیں پہنا جسے پاکستان میں بریلوی مکتبہ فکر نے انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔جبکہ میاں نواز شریف جب بھی سعودی عرب جاتے تھے وہ سعودی عرب کے حکمرانوں اور ان کے مسلک کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنے مسلک کو بھول جاتے تھے۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی پذیرائی کو اپنے لئے مہلک قرار دیا ہے۔
01.jpg
LEts not exaggerate. There was NO royal protocol Dosto. And the vehicle used in MAdinah something that anyone could request and reserve. It’s no biggie.
YES, one thing is for sure, Noon Walay don’t like even that.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
عمران کو اگرایسا پروٹوکول مل رہا ہے وہ بھی محترمہ کی کتاب کے کچھ سچے حقائق منظرِ عام آنے کے بعد
مطلب دنیا نے نونی لیک کی اس کتاب کو مسترد کر دیا
:D

اب اس وڈیو کا انتظار رہے گا جس کی بازگشت زبردستی سنائی جا رہی ہے

:D:D


 

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Abu Jahil Lohaar will be hanged or in Jail. Pathetic gutter family.

The junior serial rapist ala murderer of Model Town is next.

Last is the donkey face Dakoo of Sindh Zardaree haramee and his GAY son.

Rule of RAW agents is finished. Death to Nawaz Zardaree Modi.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے لئے سعودی حکومت بھی پٹواری کی حیثیت اختیار کر گئی تھی پٹواریوں نے کس قدر چول مشورہ دیا چھترکھانے والا کوئی اپنے ملک میں جو چاہے کرے .یہ کون ہیں ڈکٹیٹ کرنے والے؟