Imran khan is the first Pakistani leader who is on the cover page of 27 years old Saudi Magazine

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی وزیراعظم عمران خان میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے،پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان بلاشبہ ایک متاثر کن شخصیت کے مالک ہیں جو سیاست میں آنے سے قبل بھی اپنی مردانہ وجاہت اور شاندار شخصیت کے باعث دنیا بھر میں جانے جاتےتھے۔

https://twitter.com/x/status/1110219671104561152
D2hA9FNWkAEKGVA.jpg


D2hA8g7WkAAJmcN.jpg
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
اسی طرح کی دو نمبری پٹواری اور جیالے بھی اپنے اپنے دور میں کرواتے رہے ہیں کوئی نئی چیز کرو گھٹیا یوتھیو
 

stoic

Minister (2k+ posts)
Too bad there isn't any Al-Dallal magazine otherwise it would have featured Nawaz and Zardari.