Imran Khan is Spineless!!

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Yes but we all have right to express our opinions and criticise our leaders in our own right. Leaders should also know what their followers are thinking. Imran Khan's calmness only makes sense If judiciary was fully independent, yahan tou saray he bikkay huve hein. Khan's aggitation has decreased in last few weeks. Yes, he has built the narrative very well but he needs to act now.
Don’t go the Arab Spring way ..... Trust IK .... He has proven be very intelligent in current politics ....
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی عوام کسی صورت بھی اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے خلاف کھڑی نہی ہوگی۔ اسلام آباد میں پندرہ ہزار بندہ بڑی مشکل سے پہنچا تھا جہاں بیس لاکھ بندہ ہوتا تو آج یہ کہا جا سکتا کہ عوام تیار ہے۔ کسی نے کہا کیسے عوام پہنچتی کنٹینر جو لگا رکھے تھے اور آنسو گیس بھی تھی۔ ان کے لئے یہی جواب کافی ہے کہ انقلاب گولیوں کی چھائوں میں اور موت کے تابوتوں میں آتے ہیں نہ کہ کھلے رستوں پر ائیرکنڈیشنڈ گاڑیاں دوڑا کر اسلام آباد پہنچنے میں جہاں کہ فائیو سٹار ہوٹل کا عملہ مشروبات کے ساتھ انتظار کر رہا ہو۔ اس لئے یہ بیوقوفانہ سوچ ہے کہ عمران خان کو یہ کر دینا چاہیئے یا وہ۔ وہ جو کچھ کر رہا ہے بلکل صحیح کر رہا ہے۔ یہاں سافٹ چینج ہی واحد رستہ ہے جس کے لئے کئی سال لگیں گے۔ عمران خان یہ پراسس شروع کر چکا ہے، نوجوانوں کو حقیقی آزادی کا خواب دکھا چکا ہے۔ اور اب اگلے بیس سال نوجوانوں کو پرامن طریقے سے اس ملک کے گلے سڑے سسٹم کو تبدیل کرنے کے لئے اٹھنے والی تحریکوں میں حصہ لینا ہوگا۔ پولیٹیکلی ایکٹوو ہونا ہوگا۔ یہی واحد رستہ ہے۔ حقیقی آزادی کو کوئی اور رستہ نہی جاتا۔ مخالف قوتیں، خاص طور پر غیر سیاسی قوتیں یہ بھانپ چکی ہیں کہ عمران واقعی تبدیلی لانا چاہتا ہے اور یہ وہ کبھی برداشت نہی کر سکتے۔ وہ ہر قیمت پر اس کا رستہ روکنا چاہتے ہیں۔ اسے مار دیا جائے، ڈِسکوالیفائی کیا جائے یا کچھ اور اب وہ اسے رستے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ ساری قوتیں ایک آدمی کے خلاف مل چکی ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ عمران ختم تو پی ٹی آئی ختم بلکہ اس کے دس حصے ہوجائیں گے اور قصہ تمام ہو گا۔ عمران خان اپنا جانشین تیار کرنے میں ناکام ہو چکا ہے جو کہ اس کے بعد ان مخالف قوتوں کے لئے عمران خان کے مقابلے میں کہیں زیادہ سخت ہوتا۔ میرے سامنے یہی اس کی کمزوری ہے وہ اس معاملے میں بزدل رہا ہے۔ کے پی اور پنجاب میں کمزار قیادت لانا بھی اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ جتنا مضبوط اسے عوام نے بنا دیا ہے ایسے میں اسے پارٹی میں ریوولٹ سے نہی ڈرنا چاہیئے کہ جو بھی ایسا کرے گا سیاسی طور پر ختم ہو جائے گا۔
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت میں کوئی ایک بھی ایسا نظر نہی آتا جس میں قومی لیڈر بننے کی صلاحیتیں ہوں یا جو کراؤڈ پُلر ہو۔ عمران کے بعد پی ٹی آئی بانجھ نظر آتی ہے۔ اسے ایک نیا لیڈر تیار کرنا چاہیئے تھا اور مجھے عمران ریاض خان میں وہ بہادری، قومیت اور جسارت نظر آتی ہے۔ اس کا نام بھی اور باتیں بھی عمران خان کا وارث بننے کے قابل ہیں۔ بس دو چار سال اس کی ٹریننگ کی ضرورت ہے۔
بحرحال پہلی دفعہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ عمران خان بہترین سیاست کر رہا ہے۔ ان پر دباؤ بھی قائم رکھے ہوئے ہے اور کوئی انتہائی جذباتی بیوقوفی بھی نہی کر رہا۔ شہباز گل کا کہا عمومی طور پر صحیح ہو یا غلط، قانونی طور پر غلط ہی ہے۔ اسے پارٹی اون نہی کر سکتی۔ پارٹی ایک شخص سے بہت بڑی ہے۔ ہاں اسے ہر طرح کی قانونی اور اخلاقی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ عمران خان نے یہ تک کہہ دیا ہے کہ مجھے نہی سمجھ آتی کہ کسی کو یہ کہنا کیسے غیر قانونی ہے کہ اپنے اعلی افسروں کے غیر قانونی احکامات مت مانو۔ یہ وقت پی ٹی آئی پر بھاری ہے اور جزبات سے زیادہ عقل کی ضرورت ہے۔​
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Tery sy baat kis ny ki ha randi ki aulad. Teri maan tou lagta ha tjhy roz apni raat ki mehnat khilati ha. Nikal BC. I have every right to say or criticise anyone. Harami sunn nahi sakta tou ussi ph***i mein wapas ghuss ja jahan sy nikla ha. Tm jaisy harami intolerent kanjaron ki waja sy soceity ka ye haal ha.
Calm down.
We ara all concerned and want to react. I appreciate your enthusiasm but pure force odds are not balanced. It is not the right time to react.
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Kia legal way mein possible ha ke Jail management S Gill ko ISB police ke hawalay na karay??Ya S Gill ko farar karway dey..Jailo se bohat se qaidi farar ho jatay hain.Ye normal baat ha..
I think there can be a medical situation created and he can be sent to a hospital. And they should do it immediately.
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
I am writing this as most frustrated IK supporter. With every passing day I am becoming more disappointed with Khan. He knows who are the local Mir Jaffers, he has been telling us all this time. And now with all that is happening to Gill and knowing very well who is behind this, his reaction is that of a Coward. This is not clever politics anymore. Wtf is he afraid of, no one gives a shit if he gets disqualified. He should be on streets right now, If this doesn't happen now, it would never happen again. People dont care about weather or anything, and he has govt in 2 provinces. All he need is some f**kin spine. So please Khan sahab if you dont act now, Pakistan would never change.
You are talking about all this by sitting in a room writing. He knows practical things happening on the ground that is why he is leading a party.
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
I trust him and I know I am being harsh on him because its not him but the spineless crooks he is surrounded with that make him so fragile. But as I said he is the only hope after Allah for Pakistan, and the things as they stand now look quite grim.
Dejection is not an option …… Our grit and resolve surpasses all …..
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
Koi aqal nu hath paa..Bangalio ka matters koi aik do saal ka nahi tha.Jab se Pakistan bana tha tab se un ke andar ehssas e mehromi tha.Tab jaa kar larae ka.maidan bana wo bhi.India.ki.help se.
Tu kia ham Indian Army se help mangain?
agar Chinese super-banaya na hotay to, that be the country to look towards for support. all they care about is selling goods. plus pti is not socialist/communist so they dont even match up ideologically
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان تقریروں میں:
ایاک نعبد و ایاک نستعین
عمران خان حقیقت میں:
امریکہ کے پاس طاقت تھی، سازش کر کے میری حکومت گرا دی
نیوٹرلز کے پاس طاقت تھی، انہوں نے یہ سازش نہیں روکی
???
Meme Rajarawal111 Dastgir khan19 Siberite
استاد جی اتنا کھل کے سامنے نہ آ جایا کرو