Imran Khan is not delivering, just ruining politics of Pakistan - Sohail Warraich

sakayani

Senator (1k+ posts)
He is right, politics was used to make money and that is what Imran is not doing. That is understandable.
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Haraami wants the elite to economically rape the poor and nothing to happen to these haraami economic rapists
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
پوری دنیا میں صحافی صحافت کرتے ہیں جرائم اور سکینڈل رپورٹ کرتے ہیں چوروں، فراڈیوں ، ڈاکو، قاتل، جھوٹ، پاور سے باہر نکلنے کو رپورٹ کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں صحافی اور تجزیہ نگار سیاسی لیڈروں کی چمچہ گیری کرتے ہیں انکو نیوٹن ،آئن سٹائن قرار دیتے ہیں انکی کرپشن حلال قرار دیتے ہیں انکے سکینڈل کو رپورٹ نہیں کرتے بلکہ اپنا حصہ وصول کرتے ہیں انکے ٹیکس فراڈ پر رپورٹیں شائع نہیں کرتے انکی غیرقانونی جائیدادیں منظرعام پر نہیں لاتے۔ انکے غیرقانونی عمال کو بہت اہم قرار دیتے ہیں ۔ انکی بلیک منی کو رپورٹ نہیں کرتے۔ انکے اسمبلی میں جمع کروائے گئے اثاثوں کو حقیقی اثاثوں سے میچ کرنے کی کوشش نہیں کرتے ۔اس سب کو لفافہ جرنالزم کہتے ہیں جو پاکستان میں ہوتی ہے یہ طوائف کو بدنام کرچکے ہیں
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
حرام کھا کھا کر پیٹ بھی سہیل وڑائچ کا باہر نکل آیا ہے لیکن پھر بھی یہی چاہتا ہے کسی دن پیٹ پھاٹ جائے
 

aksh143

MPA (400+ posts)
politics of pakistan? meaning the bazaar or loot maar that was going on for ages? fuck off sohail warraich
 

ranaji

President (40k+ posts)
Gushtion ki mushtarka paidaa waar Sohail k....r ki to Babaay iss umer mai bhi deliver krti hai aur iski baqi katoorian bhi
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Everyone knows about this tout, a slave of Aal e Shar who is too blind to see institutes working. You release Nawaz and this low life will start praising KHAN.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح کہتا ہے عمران خان نے گندی پالیٹکس تباہ کر دی ہے محب وطنی کی پالیٹکس کا رواج ڈالا ہے
 

Backbone

Voter (50+ posts)
Haan ji, Nooray Lohar nay to politics bari saaf kerdi thi..
Chhanga Maanga Operation, Murree Operation ka baani kaun tha?....
Laffafay or briefcase, kis nay eejaad kiyay thay?
Judges ko khreeda kisnay?
Supreme Court per hamla kisnay kerwaya?
"Aao mil ker Pakistan lootein" ka plan kisnay banaya PPP kay saath milker?

Agar yehi saaf politics hai, to hum khush hain kay aisi saaf siasat barbaad ho rahi hai....
 

Backbone

Voter (50+ posts)
One more comment for this so-called domestic politics Expert....
SW's should have spent some more money on buy a good stuff leather, it would have saved the world from this ZAMEER FAROSH's birth....
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
یہ ایک سابقہ تماش بین کی شکایت ہے جس کے بارے میں شورش کاشمیری نے کہا تھا ۔۔۔۔
میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو
گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں
عمران خان اس کو شرفا ءمیں شامل کر رہا ہے ۔۔جس پہ انہیں اعتراض ہے ۔۔یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے اس نونی چور کی حمایت میں اس کے کرپٹ باپ کی طرف سے ایک خیالی خط لکھ کر بچنے کے مشورے دئے تھے ۔ اور اسے مخاطب کر کے جانِ پدر لکھا تھا ۔۔ انہیں تو وہ سیاست پسند تھی انہیں تو برا لگے گا ہی