Imran Khan is jeopardising Pakistan’s attempts to fix its economy

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے کہیں بہتر ہے کہ تم تین منٹ کا آرٹیکل خود پڑھ لو۔
اکانومسٹ پاکستان کے ووٹر نے نہیں پڑھنا اور ووٹر جواب مانگ رہا ہے کہ جب عمران خان نے معیشت بہتر کردی تھی تو پوری پی ڈی ایم کیوں پہلے دن سے ہی اسے گرانے چل پڑی تھی؟ اور اس پینڈیمک میں بھی انہیں آرام نہیں تھا
اب ساری قوم دیکھ رہی ہے سب چور عہدوں کے لالچی کرمنل کرپٹ عمران خان جہاں تک چھوڑ کر گیا تھا وہاں پر روکے رکھنے میں بھی ناکام رہے اور اب سارا تجربہ ساری اہلیت ساری قابلیت ہوا ہو چکی ہے آپوزیشن میں بھی عمران خان عمران خان عمران خان یہ ہی قابلیت ابھی تک سامنے آسکی ۔عمران کا بیانیہ اتنا بورنگ نہیں ہے وہ باری باری سب کی کلاس لیتا ہے تو سبھی ننگے ہوتے ہیں کون ہے جس کی کارکردگی عمران خان کی ٹیم سے بہتر ہے جسے عمران روک رہا ہے؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ وائرس پاکستان کی جڑوں میں بیٹھ گیا اس وائرس کی ویکسین امریکہ سے آتی ہے جیسے یہ وائرس امریکہ سے آیا
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اکانومسٹ پاکستان کے ووٹر نے نہیں پڑھنا اور ووٹر جواب مانگ رہا ہے کہ جب عمران خان نے معیشت بہتر کردی تھی تو پوری پی ڈی ایم کیوں پہلے دن سے ہی اسے گرانے چل پڑی تھی؟ اور اس پینڈیمک میں بھی انہیں آرام نہیں تھا
اب ساری قوم دیکھ رہی ہے سب چور عہدوں کے لالچی کرمنل کرپٹ عمران خان جہاں تک چھوڑ کر گیا تھا وہاں پر روکے رکھنے میں بھی ناکام رہے اور اب سارا تجربہ ساری اہلیت ساری قابلیت ہوا ہو چکی ہے آپوزیشن میں بھی عمران خان عمران خان عمران خان یہ ہی قابلیت ابھی تک سامنے آسکی ۔عمران کا بیانیہ اتنا بورنگ نہیں ہے وہ باری باری سب کی کلاس لیتا ہے تو سبھی ننگے ہوتے ہیں کون ہے جس کی کارکردگی عمران خان کی ٹیم سے بہتر ہے جسے عمران روک رہا ہے؟
بی بی عمران کا چیپٹر کلوز ہوگیا ہے کم از کم ابھی کے لئے۔ وہ کیا بولتا رہتا ہے اس کی کوئی وقعت نہیں ہے۔ یہ حکومت کیا کارکردگی دکھائے گی، کیا کارکردگی نہیں دکھائے گی عنقریب پتہ چل جائے گا۔ تب تک یوں لوٹ پوٹ ہونے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Bibi Imran's chapter is closed, at least for now. It doesn't matter what he says. What this government will do, what it will not do, will be known soon. Until then, nothing will be gained from such looting.
Tying telling them to Nani as you sip piss and get lice out of her pubes. She gets aroused by mentioning his name. It won't be long before she starts to climax on stage, something she hasn't done since garage banging
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی عمران کا چیپٹر کلوز ہوگیا ہے کم از کم ابھی کے لئے۔ وہ کیا بولتا رہتا ہے اس کی کوئی وقعت نہیں ہے۔ یہ حکومت کیا کارکردگی دکھائے گی، کیا کارکردگی نہیں دکھائے گی عنقریب پتہ چل جائے گا۔ تب تک یوں لوٹ پوٹ ہونے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔
پی ڈی ایم کا چیپٹر جب کلوز تھا تو اس وقت بھی اس کے حق میں بونگیاں مارتا تھا