aa jaao patwariyon aur pippliyon.. aur langray kay chailay bhi aa jaain... Ramiz Raja ki full maan behen eik karo aa kay.. yehi bhi Imrani pujari nikla,,
Dead honest?
1:۔ قرض نہیں لوں گا۔
2:۔ پٹرول، بجلی اور گیس سستی کروں گا۔
3:۔ میٹرو بس نہیں بنائوں گا۔
4:۔ڈالر مہنگا نہیں کروں گا۔
5:۔ ہندوستان سے مراسم برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔
6:۔ ٹیکس ایمنسٹی سکیم نہیں دوں گا۔
7:۔آزاد امیدوار نہیں لوں گا۔
8:۔پروٹوکول نہیں لوں گا۔
9:۔وزیراعظم ہائوس کو لائبریری بنائوں گا۔گورنر ہائوس گرا دوں گا۔
10:۔بیرون ملک کم از کم جائوں گا، وہ بھی کمرشل پرواز سے۔
11:۔ہیلی کاپٹر کی بجائے ہالینڈ کے وزیراعظم کی طرح سائیکل استعمال کروں گا۔
12:۔ مختصر ترین کابینہ رکھوں گا۔
13:۔جس کسی پر الزام ہوگا، اسے عہدہ نہیں دوں گا۔ اور میں آپ سے کبھی جھوٹ نہ بولوں گا۔