Imran Khan hires lobbying firm in US to promote Pakistan - says Shahid Masood

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ خبر دیکھ کر ایک اور خبر یاد آ گئی
سال دو ہزار سترہ ستمبر میں جب پانامہ کی چنگاریوں نے شریف خاندان کی تشریفوں کو سرخ کر دیا تھا اور انٹرنیشنل میڈیا نواز شریف کو دنیا کا سب سے کرپٹ وزیر اعظم اور بلند ترین سطح کا ڈاکو ''پینٹ ہاؤس پائیریٹ'' لکھ رہے تھے تو شریفوں نے دنیا میں اپنا امیج بحال کرنے کے لئے دنیا کی مہنگی ترین لابنگ فرم ''ون روبرٹی گلوبل'' ہائر کر لی تھی جسکا کام نواز شریف کے خلاف پانامہ مقدمے کو فوج کی سازش قرار دینا تھا
گنجے نے اتنی بڑی فرم کا بھی فٹے منہ کروا چھوڑا، کیونکہ اس فرم کے مقابل پانامہ کا دھماکہ کرنے والی صحافتی تنظیم آئی سی آئی جے آ کھڑی ہوئی

پٹواریو......!!! وزیر اعظموں میں فرق جان کر جیو، بلکہ مر جاؤ


 

Waqitos

Senator (1k+ posts)
Doc ki toh tabiyat kharab nahi thi? And btw, great decision to hire lobbying firm FOR Pakistan.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے ملک میں بھوک اور ننگ اور چلے ہیں دنیا کی قیادت کرنے - خان کی کامیابی یہی ہو گی اگر انہوں نے چند ٹکرے بھیک کے ڈال دیے پہلے بھی انھیں کے کہنے پر سعودیہ اور عرب امارت نے بھیک دی
 

Billo Rani

Senator (1k+ posts)
اپنے ملک میں بھوک اور ننگ اور چلے ہیں دنیا کی قیادت کرنے - خان کی کامیابی یہی ہو گی اگر انہوں نے چند ٹکرے بھیک کے ڈال دیے پہلے بھی انھیں کے کہنے پر سعودیہ اور عرب امارت نے بھیک دی
Agar aap ki baat maan bhi li jaye to kam az kam aankh mein aankh daal kar maangay ga. Is ganjay khanzeer ki aulaad ki tarah to nahi maangay ga
maxresdefault.jpg
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ڈاکٹر شاہد فراڈیا پاکستان کو چونا لگا کر بھاگ گیا ہے وہاں بیماری کا ڈرامہ کر رہا ہے اور مرگ بیڈ سے خبریں تبصرے کر رہا ہے ۔۔ یہ کیسا ڈاکٹر تھا