Imran Khan has sold Kashmir to Trump - Fazal Ur Rehman

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح شری شریفاں مسز صفدر اور اس کے ھمنوا اپوزیشن جماعتوں کے شیطان اور ان شیطانوں کے چیلے کشمیر اور کشمیریوں کی جدوجہد کو اپنی گندی سیاست کے لئے استعمال کر کے کشمیریوں کو نقصان پہنچانے کی کوشیش کر رھے ھیں پوری پاکستانی قوم ان منافقوں پر دل کی گہرائیوں سے پوری پوری طرح سےلعنتیں بیجھتے ھیں اور ان کے لیئے ھدایت کی دعائیں بھی کرتے ہیں
 
expert analysis

Senator (1k+ posts)
جی جی یہ تو عمران خان ہی تھے جو امریکی سفیر سے ملتے اور اسکے گٹھنوں کو ہاتھ لگا کے منتیں کرتے کہ اسے وزیراعظم بناؤ تاکہ وہ امریکہ کی باقیوں سے زیادہ خدمت کرے؟۔۔۔ بے شرم منافق
Really Khan did this ?
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1158778389525868550

https://twitter.com/x/status/1158779629685092352
https://twitter.com/x/status/1158782618076405760
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کشمیر کو ٹرمپ کے ہاتھو بیچ دیا ہے، اور امریکا سے بھی خالی ہاتھ آگئے۔
اسلام آباد میں کشمیر کی صورتحال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے جو کچھ بھی کیا یہ اچانک نہیں ہوا، نریندرا مودی نے انتخابی مہم میں کشمیر کی حیثیت ختم کرنے کا کہا تھا اور گزشتہ انتخابات میں مودی کی پارٹی بی جے پی کا یہ واضح منشور بھی تھا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کشمیر کا معاملہ اب عالمی فورم سے نکل گیا ہے، بھارت عالمی قراردادوں کو رد کرتے ہوئے یکطرفہ طور پر کشمیر کو ہندوستان کے جغرافیہ میں داخل کرلیا اور ہمارے حکمران تماشہ دیکھتے رہے، اب بھی مسئلہ کشمیر پر ہماری حکومت سنجیدہ نہیں نظر آرہی، کور کمانڈر کانفرنس میں بھی مسئلہ کشمیر پر حکومت کی پالیسی کی حمایت کی گئی حالانکہ حکومت کی ابھی تک کوئی پالیسی واضح نہیں ہے، سلیکٹیڈ وزیراعظم بھی مسئلہ کشمیر پر خاموش ہیں۔

سربراہ جے یو آئی نے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کو ٹرمپ کے ہاتھو بیچ دیا ہے، سلیکٹیڈ وزیراعظم ٹرمپ کے پاس سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹ کر آئے، سر نڈر ہونا عمران خان کے خاندان کا خاندانی معاملہ ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے اس لئے ان سے امید کی بھی توقع نہیں ہے، میں قوم سے گزارش کروگا یہْ ہماراہ متحد ہونے کا وقت ہے، آزادی کی جنگ میں ہمیں کشمیریوں کی مدد کرنی چاہئے، قوم نے براہ راست کشمیریوں کو یقین دلانا ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہے۔

Source

Future of Khanzeer FAZLU.
 
Khan125

is palley hoey khinzeer ( sorry but he deserves this) ko kashmir k border pe pohnchaya jaey.
is begharat ne aik din me shalwar gandi kr deni hey.
 
Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
unfortunately what Fazlu is saying today looks true ?

After Dhaka, Pakistan lost Kashmir cause on a Niazi's clock ?
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
جی جی یہ تو عمران خان ہی تھے جو امریکی سفیر سے ملتے اور اسکے گٹھنوں کو ہاتھ لگا کے منتیں کرتے کہ اسے وزیراعظم بناؤ تاکہ وہ امریکہ کی باقیوں سے زیادہ خدمت کرے؟۔۔۔ بے شرم منافق
Ulema e islam (deo band) ka leader hey.
us giroh se is begharat ka talluk hey jinhoon ne ISLAM ko gandhi pe becha.
Pakistan mukhalif grp hey ye.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
is palley hoey khinzeer ( sorry but he deserves this) ko kashmir k border pe pohnchaya jaey.
is begharat ne aik din me shalwar gandi kr deni hey.
He declared that Kashmiri cannot be labelled 'Jihadis' when he was guzzling Kashmir committee funds.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی یہ تو عمران خان ہی تھے جو امریکی سفیر سے ملتے اور اسکے گٹھنوں کو ہاتھ لگا کے منتیں کرتے کہ اسے وزیراعظم بناؤ تاکہ وہ امریکہ کی باقیوں سے زیادہ خدمت کرے؟۔۔۔ بے شرم منافق

آپکی سورس کی اطلاع کچھ کمزور ہے

میری چشم دید سورس کرسی کے نیچے تھی اور اُسکی اطلاع

? کے مطابق گُھنٹوں سے دو فُٹ اوپر تھا​
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
مولانا صاحب کی بات میں دم ہے کہ عمران خان نے انڈین انتخابات سے پہلے بالکل یہی بات کہی تھی کہ مودی کے جیتنے سے مسئلہ کشمیر حل ہو جائے گا۔

کیا اس طرح کا حل دینا ہے کشمیریوں کو عمران خان اور مودی نے؟؟؟؟

کشمیری کہتے ہیں کہ "ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے"، اس کے علاوہ ان کو کوئی اور حل قبول نہیں۔
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
جی جی یہ تو عمران خان ہی تھے جو امریکی سفیر سے ملتے اور اسکے گٹھنوں کو ہاتھ لگا کے منتیں کرتے کہ اسے وزیراعظم بناؤ تاکہ وہ امریکہ کی باقیوں سے زیادہ خدمت کرے؟۔۔۔ بے شرم منافق

اگر وزیر اعظم امریکہ بناتا ہے تو یہ بھی بتا دو کہ خان نے کہاں ہاتھ لگایا تھا جو وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے؟؟؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ تو فضلو سے جا کے پوچھوں کہ وہ کیوں ادھر گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

خان نے تو کسی کو ہاتھ نہیں لگایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسکا اعتراف امریکہ نے خود بھی کیا ہے۔

اور کیا این آر او امریکہ نے نہیں کرایا تھا یا اتنے ہی اپنی تاریخ سے نابلد ہو جو ایسے فضول سوالات پوچھ کے میرا وقت برباد کرتے ہو؟