Imran Khan has decided not to replace Punjab CM : Haroon Rasheed

Reason

Minister (2k+ posts)
I would commend Imran Khan if he actually stuck by this decision. But lets be honest, he really has no authority to appoint or replace anyone. Our incompetent army will decide who comes and goes.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ان دونوں کو چاہئے کہ الیکشن لڑ کر خود میدان میں آ جائیں ایک دوسرے کو ٹکریں مارنے کا کوئی فائدہ نہیں ، انکا مطلب ہے کہ پی ٹی آئی کے ہر کارکن کے پاس وزارت سے کم کا عھدہ نہیں ہونا چاہئے ، واہ اوے ٹکے ٹکے کے تجزیہ نگاروں
 

The Revolutionist

Minister (2k+ posts)
بے شرم تحریک انصاف والے ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ عمران کا اختیار ہے جبکہ وہ صرف ایک کٹھ پتلی ہے اصل فیصلہ پنڈی والوں نے کرنا ہے ۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام خور میڈیا نے تو وزیر اعلیٰ بننے سے پہلے ہی بزدار پر 6قتل کا الزام لگا دیا تھا میڈیا والوں کو لوٹ مار کرنے والا شخص پسند ہوتا ھے جو خود بھی لوٹے اور قوم کے اداروں سے بھی کرپشن کروائے
عمران خان آگر پنجاب میں فیل ہو گیا تو عمران خان سے زیادہ اس بات کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا ھے لیکن میڈیا اپنے پروپیگنڈے سے بعض نہیں آئے گا اور ان کو سادہ شخص پسند نہیں ھے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
i think only one person can remove mr.buzdar and that is our khan sab wife pinki bibi..
ٹھیک کہا کیونکہ جورو کے بھائی کی بات ہمیشہ مستند ہی ہوا کرتی ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Yeh pagal budha to keh raha tha ke establishment ne imran khan ko hukm de diya hai ke buzdar ko hata do....ab keh raha hai ke imran khan nahi hata raha....is khiskay huay ka mazeed dimagh khisak gaya hai. Bughz e Imran mai na jiya jata hai na mara.
Exactly, just what about I was about to say.