Imran Khan Exposed The Evil Nexus of Jamat-e-Islami and PMLN in Buner Jalsa

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کل بونیر جلسہ میں عمران خان نے جماعت اسلامی اور مسلم لیگ نون کی منافقت کر کے عوام کو بتا دیا ہے یہ دونوں ایک دوسرے کی انشورینس پالیسی ہیں

میں بہت عرصے سے کہتا آ رہا ہوں جماعت اسلامی مسلم لیگ نواز سے فائدے اٹھانے والی دوسری بڑی جماعت ہے اور یہ ہر اہم موقعے پر اس کو بچانے پہنچ جاتی ہے

آپ ٢٠١٤ کا دھاندلی کے خلاف دھرنا دیکھ لیں ، جماعت سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے کہا دھاندلی ہوئی ہے لیکن تحقیقات کروانے کو کوئی تیار نہ تھا ، لیکن جب عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں اپنے اتحادی سراج الحق کو بولا کے آپ بھی کہتے ہیں دھاندلی ہوئی ہمارہ بھی یہی کہنا ہے تو کیوں نہ مل کر تحریک چلا یں تاکہ آئندہ اس قسم کے فراڈ الیکشن سے بچا جا سکے تو سراج الحق صاحب نے میاں صاحب کی خوشنودی حاصل کرنے کو صاف انکار نہیں کیا بلکہ اپنی ٹوپی ترچھی کر کے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ سے بنا لی اور جان بوجھ کر میڈیا کے توجہ ہٹانے کے لئے اکثر اس وقت تقریر کرنے پہنچ جاتے جب عمران خان نے کرنی ہوتی تھی

پھر پانامہ لیکس آئیں تو بھی ایسا ہی ہوا ، حضرت کو خان صاحب نے پیغام پہنچایا کہ کرپٹ عناصر سے جان چھڑوانے میں ہمارہ ساتھ دیں تو میاں صاحب کو خوش کرنے کو پھر سے ٹوپی ترچھی ہو گئی اور خان صاحب کے جلسوں ریلیوں والی تاریخوں پر جناب سراج الحق صاحب نے اپنے جلسے اور ریلیاں رکھ دیں اور ایک بار پھر انہیں اوقات پر تقریر کرنے پہنچ جاتے جب خان صاحب نے آنا ہوتا تھا

پھر جب پانامہ کیس چل رہا تھا ، تحقیقات نواز شریف کی چوری کی ہو رہی تھیں سراج الحق صاحب کا وکیل سپریم کورٹ کو بار بار کہتا آپ سب کا احتساب ایک ساتھ کریں ، مقصد صرف اور صرف نواز شریف کو بچانا تھا ، لیکن جج صاحب کی چھترول کے بعد تھوڑا سا ان کا رویہ بہتر ہوا ورنہ انہوں نے پوری کوشش کی تھی نواز شریف کو بچانے کی

اس کے علاوہ اسی جماعت نے تمام ضمنی الیکشنز میں ن لیگ کا ساتھ دیا حتی کہ کشمیر میں بھی ن لیگ کے اتحادی بن کے الیکشنز لڑے

اب جنرل الیکشنز ٢٠١٨ میں بھی جماعت کی منافقت کھل کر سامنے آ گئی ہے ، جگہ جگہ ن لیگ سے اتحاد کر کے ان کے ہاتھ بھی مضبوط کر رہے ہیں اور اپنے آپ کو مومن بی بی ثابت کرنے کو نواز شریف کو دبے لفظوں میں چور بھی کہہ دیتے ہیں

شکر ہے کل عمران خان نے ان منافقوں کا اصل اور مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے

ملاحظہ کیجئے خان صاحب کی تقریر کا وہ حصہ جس میں انہوں نے جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن کو شرم دلانے کی کوشش کی ہے


 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
JI k kafi saray log Imran khan ko like karty hy. waja ye hy k jin logo k helaf JI bani te yani corrupt logo k helaf. to siraj ul haq sahab own logo k baray naram rawayya rakhty hy....

سراج صاحب جماعت اسلامی کے پنجاب چیپٹر کے لیاقت بلوچ اور حافظ سلمان بٹ جیسے سیاسی یتیموں کے ہاتھوں یرغمال بنے ہیں اسی لئے

حسین سے مراسم بھی رکھ رہے ہیں اور پاکستانی سیاست کے یزید (نواز شریف) کو سلام بھی کرنا چاہتے ہیں
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ستر کی دہائی کے بعد جماعت اسلامی کے پاس ایک ایسا نادر موقع آیا تھا جس میں یہ اپنا تیزی سے گرتا ہوا ووٹ بینک بحال کر سکتے تھے
ہر جماعت کو حق ہے کہ وہ اپنے منشور اور نظریے کے مطابق الیکشن لڑے، الیکشن میں تحریک انصاف سے اتحاد نہیں کرنا تھا تو نہ کرتے
خیبر پختون خواہ میں ہونے والی ڈویلپمنٹ پر اپنا کریڈٹ لیتے اور عوام میں جاتے....انکو فائدہ ہی فائدہ ہونا تھا
لیکن منافقت، لالچ، حرص، طمع، حسد انکے وجود میں ایسے موجود ہے جیسے جسم میں خون ہوتا ہے
مولوی ڈیزل کی بیعت کی، جو جماعت کے ساتھ اتحاد کو ایسے حرام قرار دیتا تھا جیسے پانی میں شراب کی آمیزش، ذلیل و خوار ہوۓ
پرویز خٹک پر کرپشن کے جھوٹے بہتان باندھے، نیب نے نوٹس لیا تو ایک ثبوت دور شواہد بھی نہیں تھا انکے پاس، ایک دوسرے کی بغلیں جھانکتے ہوۓ پھر ذلیل ہوۓ
ڈیزل کو خوش کرنے کے لئے اپنی نچلی قیادت سے عمران خان پر یہودی ایجنٹ اور غیروں کا کلچر لانے کے الزامات لگواۓ، باوجود اسکے کہ صوبے میں پہلی مرتبہ اسلامی اصلاحات کرنے والی حکومت تحریک انصاف کی تھی، سودی نظام، قرآن کی تعلیم، اماموں کے لئے وظائف.....ایسے برے پھنسے کہ ان کاموں کا بھی ذکر نہیں کر سکتے
اور
ابھی الیکشن میں چند دن رہ گۓ ہیں اور بھان متی کا کنبہ ایم ایم اے پگھلنا شروع ہو گیا ہے، کوئی شہباز شریف سے اتحاد کر رہا ہے تو کوئی سعد رفیق کی گود میں جا بیٹھا ہے باقی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں تو علم ہی نہیں ہے کہ ایسا ہو گیا ہے
اور دعویٰ یہ ہے کہ مرکز اور دو صوبوں میں حکومت بنائیں گے.....لو دسو
 

Asmat545

Councller (250+ posts)
نہ چھوڑیں ، پاکستانی عوام انہیں چھوڑ دے گی ، اب ان کی منافقت چھپی نہیں رہے گی
قاضی حسین صاحب زندہ ہوتے تو آج تحریک انصاف کرپشن کے خلاف جنگ میں اکیلی نہ ہوتی۔۔یہ سراج الحق تو خود کش بمبار ہے جماعت اسلامی کیلئے۔۔جماعت کے کافی سارے لوگ(عہداروں سمیت) عمران خان کو پسند کرتے ہیں۔۔میں نے جس سے قران کی تفسیر پڑھی بچپن میں وہ مولانا جماعت اسلامی کا ہے۔۔۔مجھ میں کرپشن کے خلاف نفرت اسی مولانا نے رکھی۔۔۔وہ مولانا دو دفعہ ضلعی صدر رہا ہے جماعت کا۔۔۔۔ابھی کھلم کھلا بغاوت کر رہا ہے سراج الحق کا کہ تم ان کرپٹ لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملا کر جماعت کے منشور سے ہٹ چکے ہو۔۔۔اسی طرح بہت ساری مثالیں ہیں۔۔۔خود اس کے دیر کے جماعت والے اس کے مخالف ہیں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری لیگ نے لیاقت بلوچ کی صورت میں جماعتِ اسلامی میں اپنا پکّا بندہ بٹھایا ہوا ہے
جب تک وہ بندہ زندہ ہے، سمجھ لو جماعتِ اسلامی پٹواری لیگ کی "بی" ٹیم ہے
 

sabbor

MPA (400+ posts)
It is the minimal agenda or bottom lines on which political parties get aligned

It is incorrect rather misguiding to call a political ally "your party".

The true logic is - political alliance does not mean "amalgamation " one into another.

Calling your political ally "bay sharm or shameless" is unethical and politically abusive.

It is politically improper and immature to call names your ex-political allies when once you have benefited from them and now you are calling them names as they are no longer useful to you.

What type of a political morality this person has, a sound-minded person fails to understand.

It is not political wisdom but political insanity.


In the current instance, Imran Khan is using an abusive tongue which is condemn-able not only politically but from a social and cultural point of view.

This person needs to learn ethics as his attitude is not worth a well-versed politician which is a shame on us as a nation.

Such type of abusive words can be used by a 3rd class and so-called journalist like Hassan Nisar and many others but not by a head of a political party who is supposed to be a source of learning and guidance for the current and generations to come.

Let's introspect ourselves to generate and bring forth an appreciable morality in our national life as this type of scorn-able attitude is being exhibited in Imran's followers as well not only within but also out of Pakistan.
 

Abdulrehman Bhatti

Councller (250+ posts)
قاضی حسین صاحب زندہ ہوتے تو آج تحریک انصاف کرپشن کے خلاف جنگ میں اکیلی نہ ہوتی۔۔یہ سراج الحق تو خود کش بمبار ہے جماعت اسلامی کیلئے۔۔جماعت کے کافی سارے لوگ(عہداروں سمیت) عمران خان کو پسند کرتے ہیں۔۔میں نے جس سے قران کی تفسیر پڑھی بچپن میں وہ مولانا جماعت اسلامی کا ہے۔۔۔مجھ میں کرپشن کے خلاف نفرت اسی مولانا نے رکھی۔۔۔وہ مولانا دو دفعہ ضلعی صدر رہا ہے جماعت کا۔۔۔۔ابھی کھلم کھلا بغاوت کر رہا ہے سراج الحق کا کہ تم ان کرپٹ لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملا کر جماعت کے منشور سے ہٹ چکے ہو۔۔۔اسی طرح بہت ساری مثالیں ہیں۔۔۔خود اس کے دیر کے جماعت والے اس کے مخالف ہیں

bikul sahi kaha
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
PML-N candidate withdraws in favour of PTI candidate on NA-49


WANA: Pakistan Muslim League (PML-N) candidate for NA-49 South Waziristan on Wednesday withdrawn his nomination papers in favor of Pakistan Tehrik-e-Insaf (PTI) candidate.
PML-N candidate Dilawar Khan Mehsud announced the decision at a joint press conference with PTI candidate Dost Muhammad Khan. Dilawar Khan urged his supporters to support and vote PTI candidate on June 25.
Dilawar Khan said that he has taken the decision for the welfare of Waziristan as the candidate of Mutahidda Majlis Amal (MMA) did nothing for Waziristan.
He condemned the polling arrangements for of Waziristan in district Tank saying the polling stations were not in order for the constituency and demanded Election Commission of Pakistan to take notice of it.
 

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
Aur yeh apni munafqat per aap kab baat kereinge:
36854871_1756822357747807_8589949083219656704_n.jpg