Imran Khan (Chairman PTI) Huge Jalsa in Jatial (Hazro)

pakiace

Banned
the revolution is knocking your door pakistanis - wake up - get up - vote for the guy who sacrificed everything for your bright/enlightened future! I swear to allah i swear to allah i swear to allah - the renaissance has just begun - wherever/whichever city you are in - be in every rally to be with imran khan
may allah bless you imran truly mujahid-e-watan not even the future but the next president of pakistan he is
 
کچھہ خدا کا خوف کرو۔ 3 ھزار سے زیادہ بندے نہی ھونگے۔ سامنے نظر آرھے ھیں کہ آسانی سے گنا جا سکے۔ میں ایک ادنا کارکن ھونے کے ناتے انصاف سے بات کروں گا۔ میں اپنی پارٹی میں جھوٹ کی آمیزش شامل نہی ھونے دوں گا۔ اس کی خبریں بنا کر یہاں مذاق نہ بنوائیں پی ٹی آئی کا۔ مجھہ کو شک ھے آپ کا تعلق ایم کیو ایم سے ھے جو چند لوگوں کے اکٹھا ھونے کو ایک بڑے جلسے کا نام دے کر بدنام کر رھا ھے۔
 
Last edited:

forum4email

Councller (250+ posts)
تبدیلی کاعمل اسوقت شروع ہوجاتا ہے جب لوگ اجتماعی طورپر تبدیلی چاہتے ہیں اور اب لوگ حقیقتا تبدیلی چاہ رہے ہیں
 

psycho1

MPA (400+ posts)