Imran Khan Begairt | Rana Sanaullah's Wife Aggressive Press Conference after LHC Bail

satifhasan

Minister (2k+ posts)
WHAT ABOUT 15 PEOPLE MURDER AT MODEL TOWN? US KA FAISALA BHI ALLAH PA CHORTAY HAIN , YAHAN TU LAHORE HIGH COURT INSAF DAYGI NA DENAY DAY GI
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے سہولت کار، صحافیوں کا ٹولہ، رانا ثناء اللہ،اور اس کے تمام گھر والوں نے اداروں کے ساتھ مل کر یہ پلان بنایا تاکہ پی ٹی آئی حکومت بدنام ہو سکے آگر یہ کیس جھوٹ ثابت ہو تو تمام سرکاری اہلکاروں کو جو اس سازش میں ملوث ہیں ان سب کو نوکری سے برطرف کیا جائے کیسی کے خلاف بھی جھوٹ کا مقدمہ بنانا خود ایک بڑا جرم ھے اگر یہ سب کچھ جھوٹ ھے تو ان تمام افراد کو نوکریوں سے برطرف کر کے سخت سے سخت سزا سنائی جائے