Imports to GDP ratio clocked in at 19.6% first time ever due Cars imports.

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
Oh. Muzammail Alsam told to express news that.

The condition of IMF as same as March 2021 ,however, first IMF wants our PM to implement the condition that President, PM and FM signed in March

He told which is

1) 17% GST on petrol and 40 rupee fix on petrol, which was agreed by PM

2) Increase 200% on Gas prices.

3) 300 additional taxes income taxes

4) Remove subsidy from Gas and electricity prices.
LIAR
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
کار امپورٹ کا فیصلہ تو خان صاحب کا وہ بلنڈر ہے کہ چپ ہی بھلی

مولا علی علیہ سلام کا قول ہے کہ بیوقوف کی دوستی سے بچو کہ وہ تمھیں فائدہ پہنچانا چاہے گا لیکن نقصان پہنچا دے گا
شاہ جی کیسے ہو بڑا عرصہ ہوا علیک سلیک نہیں ہوئی ہے - پہلے تین سال اس لحاظ سے بہتر تھے کہ ٹریڈ بیلنس بہتر کیا گیا مگر اب حکومت سوچتی ہے الیکشن بھی کرانے ہیں تو امپورٹس بڑھا کر جی ڈی پی گروتھ حاصل کی جا رہی ہے - اس سے ٹریڈ بیلنس واپس وہاں جا رہا ہے جہاں نون لیگ چھوڑ کر گئی تھی - مہنگائی پھر بھی کنٹرول نہیں ہو رہی ہے - اصل مسلہ مہنگائی ہے اگر کنٹرول نہ ہوئی تو حکومت لاکھ اور اقدام کر کے اچھی کارکردگی دکھا ئے عوام خوش نہیں ہو گی کیونکے مہنگائی ہی عوام کو برائے راست متاثر کرتی ہے جی ڈی پی سے ان کا کیا لینا دینا -
 
Desprado

Minister (2k+ posts)
Haraami, answer my question. Which crook do you want from PM. Stop running bitch
Sir agar apki bat mano to kisi pach waqat ka namzi ko PM bano do. Competence ya Intelligence ki kya zarorat ha.

In developing worlds, All PM or President is a Mafia and cunning people like Putin, Biden, Modi etc.

You think noble prices winner should be PM?

you have a hole and super cunning that is how can only make Mafia scare by our name only.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی کیسے ہو بڑا عرصہ ہوا علیک سلیک نہیں ہوئی ہے - پہلے تین سال اس لحاظ سے بہتر تھے کہ ٹریڈ بیلنس بہتر کیا گیا مگر اب حکومت سوچتی ہے الیکشن بھی کرانے ہیں تو امپورٹس بڑھا کر جی ڈی پی گروتھ حاصل کی جا رہی ہے - اس سے ٹریڈ بیلنس واپس وہاں جا رہا ہے جہاں نون لیگ چھوڑ کر گئی تھی - مہنگائی پھر بھی کنٹرول نہیں ہو رہی ہے - اصل مسلہ مہنگائی ہے اگر کنٹرول نہ ہوئی تو حکومت لاکھ اور اقدام کر کے اچھی کارکردگی دکھا ئے عوام خوش نہیں ہو گی کیونکے مہنگائی ہی عوام کو برائے راست متاثر کرتی ہے جی ڈی پی سے ان کا کیا لینا دینا -

الله کا شکر ہے میں بخیریت ہوں آپ سنائیں

پچھلے دنوں جب اکانومی کی حالت اتنی بری نہیں تھی تب روز بچوں کے ساتھ ریپ کی روح فرسا خبریں آتیں تھیں ، اس لئے اب میرا "معیشت سدھارو بخار " اتر گیا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Imports to GDP ratio clocked in at 19.6% first time ever due Cars imports.

What this means is that 90% of tax collection governmnet is now based on Import collection and import duties ,however, and major cause of devaulation. To stop this as Geo, The News, Brecorder, and Ali Khizar, AAH Soomro and The Express is saying government is coming with a Law according to ministry of law to change the taxes in the budget it cannot done by a single ordinance by the president.

This is all due flawed budget, which depends on import taxes and desperate for PM to win 2022 early election caused massive import led growth of Pakistan.

Why I prefer PPP as the best in external finance performance above PTI and PMLN is because look at the graph of Export GDP and Import GDP of 2011-2012.

arifkarim desan Will_Bite Wake Up Pakistan Okara Digital_Pakistani chandaa Aristo arafay Hussain1967 Sonya Khan
ارے بھائی، اتنا شور کاہے کرے ہو؟ گاڑیوں کی امپورٹ پر ایک بلین ڈالر لگا دیئے، لیکن باقی کے سولہ بلین کہاں کہاں لگا رہے ہیں اسکا اندازہ ہے آپ کو؟

ملک میں گندم اور خوردنی تیل کی امپورٹ کا بل دیکھا ہے جناب نے؟ پھر معدنی تیل اور گیس کی درآمد پر بات کریں؟

بلکل ٹھیک کیا حکومت نے امپورٹ کھول کر۔ ظاہر سی بات ہے کہ جو اپمورٹڈ گاڑی خرید سکتا ہے وہی اتنا ٹیکس بھی دے گا، نہیں تو یہ ٹیکس عام عوام پر لاگو ہوجائے گا۔ ہر غریب کو یہ ٹیکس بھرنا پڑے گا۔ اس سے بہتر ہے کہ وہی ٹیکس دے جس کے پاس پیسے ہیں۔

پھر خود ہی بتا رہے ہو کہ ہماری معیشت درآمدات کی متبادل پر نہیں، یہ عمران خان کا قصور نہیں۔ اس سے پہلے کی حکومتوں نے جن میں زرداری سرِ فہرست ہے، صرف کارخانے بند کروائے ہیں۔ زرداری کے دور میں بجلی کے بحران سے جتنی انڈسٹری بند ہوئی اور بنگلہ دیش چلی گئی، اسکا اندازہ ہے آپ کو؟

باقی دیوان موٹرز اور پتہ نہیں کتنے کارخانے اس نے ذاتی خلش پر بند کروائے۔ اسٹیل ملز اور پی آئی اے جیسے اداروں میں سیاسی تقرریاں کر کے ان اداروں کا بھرکس نکالا اور حکومتی اخراجات بڑھائے۔

جی ڈی پی کوئی ترقیّ کی دلیل نہیں، لہٰذا اسے ایک جانب رکھیں۔ یہ بتائیں کہ اس درآمدی بل ۲۰۲۱؁ میں کتنی امپورٹ ان منصوبوں کے لیئے ہیں جہاں سے پاکستان کو بعد از تکمیل کمائی ہوگی؟ اور اسکا مقابلہ دو سو بلین کی اورنج لائن ٹرین جیسے منصوبوں سے کر لیں، جو کہ جی ڈی پی میں تو شمار ہوتے ہیں لیکن بعد از تکمیل ان کو چلانے کے لیئے حکومت کو مزید اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔

اگر میں غلط نہیں ہوں تو اس مسئلے کو معاشیات میں ٹوٹی کھڑکی کا دھوکہ کہتے ہیں۔

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
شاہ جی کیسے ہو بڑا عرصہ ہوا علیک سلیک نہیں ہوئی ہے - پہلے تین سال اس لحاظ سے بہتر تھے کہ ٹریڈ بیلنس بہتر کیا گیا مگر اب حکومت سوچتی ہے الیکشن بھی کرانے ہیں تو امپورٹس بڑھا کر جی ڈی پی گروتھ حاصل کی جا رہی ہے - اس سے ٹریڈ بیلنس واپس وہاں جا رہا ہے جہاں نون لیگ چھوڑ کر گئی تھی - مہنگائی پھر بھی کنٹرول نہیں ہو رہی ہے - اصل مسلہ مہنگائی ہے اگر کنٹرول نہ ہوئی تو حکومت لاکھ اور اقدام کر کے اچھی کارکردگی دکھا ئے عوام خوش نہیں ہو گی کیونکے مہنگائی ہی عوام کو برائے راست متاثر کرتی ہے جی ڈی پی سے ان کا کیا لینا دینا -
امپورٹ صرف ان چیزوں کی بڑھاتی جو عوام کے استعمال میں ہیں۔ لغژری کاروں کی امپورٹ سے مہنگائی کیا خاک کم ہوگی
 
Desprado

Minister (2k+ posts)
That is why i said even 2018 that Imran Khan will be failure because he try to become too nice or too soft and try become a academic lecture and it is recipe of disaster for a country leader.

In System of Asia like Pakistan, Bangladesh and India you require absolute lethal, cunning and a hole. Meaning that whenever, Mafia like TLP, Sugar or wheat try to mess things up they think 1000s time that what kind of person they are dealing with and they will back off by them self ,however, if it i Imran Khan type of People they will laugh within the self because they know even Imran Khan own party does not respect than how will nation respect him.

In Asia, you demand respect and respect cannot earn in India, Bangladesh or Pakistan. You be the biggest Mafia to deal or beat the Mafia Putin was a KGB leader. That is why Pakistan always progress under Martial law because they do not dare to challenge Army in Pakistan because it is death case for Mafia.

arifkarim Wake Up Pakistan Hussain1967 Okara knowledge88
 
Desprado

Minister (2k+ posts)
arifkarim Even i do not find what magic PPP had because they were corrupt to core so how they manged a jump nearly 90% in export in just 3.5 years ,where loadsheeding was an issue as well.
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
امپورٹ صرف ان چیزوں کی بڑھاتی جو عوام کے استعمال میں ہیں۔ لغژری کاروں کی امپورٹ سے مہنگائی کیا خاک کم ہوگی
ہر چیز وہی منگائی جاتی ہے جو غریب یا امیر کوئی بھی استعمال کرے - امپورٹ زیادہ ہونے سے مارکیٹ میں ایکٹیویٹی بڑھتی ہے یھنی سیل بڑھتی ہے زیادہ لوگوں کو روزگار ملتا ہے پیسہ گردش میں آتا ہے جس سے ان تھیوری مہنگائی کم ہونی چاہئے مگر مسلہ یہ ہے کہ لوگوں کے پاس پرچیسنگ پاور نہیں ہے اسلئے مہنگی گاڑیاں منگوائی ہیں کیونکے امیروں کے پاس ابھی بھی خریداری کی قوت ہے - امیروں کی اور بھی چیزیں منگوا کر ان کی جیب سے اور پیسے نکلوائیں مگر وہ چیزیں امپورٹ کریں جو پاکستان میں بن نہیں سکتیں خیر بنیں بھی تو امیروں نے شو مارنے کے لئے امپورٹڈ مال ہی خریدنا ہوتا ہے کیونکے وہ ضرورت کے لئے کم اور اپنے لوگوں کو دکھانے کے لئے زیادہ خریدتے ہیں - ٹریڈ بیلنس پر بھی نظر رکھنی ہو گی مگر خان گورنمنٹ کو پتا ہے انہوں نے دوبارہ آنا نہیں ہے تو یہ سر دردی اگلی حکومت کی ہے اور اگر دوبارہ آئے بھی تو تب کی تب دیکھی جائے گی فلحال تو الیکشن جیتنا ہے -
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
ٹریڈ بیلنس پر بھی نظر رکھنی ہو گی مگر خان گورنمنٹ کو پتا ہے انہوں نے دوبارہ آنا نہیں ہے تو یہ سر دردی اگلی حکومت کی ہے اور اگر دوبارہ آئے بھی تو تب کی تب دیکھی جائے گی فلحال تو الیکشن جیتنا ہے
پچھلی تین حکومتیں بھی اسی فرسودہ سوچ کیساتھ الیکشن میں گئی تھی کہ الیکشن کے سال جتنا مرضی امپورٹ کر لو بعد میں نتائج بھگت لیں گے۔ مگر اس پالیسی کے نتائج اب ناقابل برداشت ہو چکے ہیں
303093C1-CEB3-48CA-ACB7-51F014AFCFEF.png
 
Awan S

Minister (2k+ posts)

الله کا شکر ہے میں بخیریت ہوں آپ سنائیں

پچھلے دنوں جب اکانومی کی حالت اتنی بری نہیں تھی تب روز بچوں کے ساتھ ریپ کی روح فرسا خبریں آتیں تھیں ، اس لئے اب میرا "معیشت سدھارو بخار " اتر گیا ہے
شاہ جی محیشت کے حالات بہت خراب ہیں - میرا بھی بخار اتر گیا ہے کہ نون لیگ آ کر محیشت ٹھیک کر دے گی - دنیا کا بہترین محیشت دان بھی یہاں کچھ نہیں کر سکتا - میں نے تو امید ہی چھوڑ دی ہے اب محیشت بہتر ہو گی - ہاں ایک امید باقی ہے کہ سی پیک مکمل ہو جائے اور وہاں سے پاکستان کو اگر چار پانچ ارب ڈالر بھی سالانہ راہداری کے مل جائیں تو ہماری آئی ایم ایف سے جان چھوٹ سکتی ہے مگر کوئی اندازہ نہیں کب سی پیک مکمل ہو گا اور ہمیں راہداری کے پیسے ملیں گے -
 
حسن نثار صاحب کا جملہ ہے کہ مسلہ اقتصادیت کا نہیں ہے مسلہ اخلاقیات کا ہے

دنیا امید پر قائم ہے دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے

یہ بات تو حقیقت ہے کہ اخلاقیات کے ساتھ ساتھ قیادت کا سنگین بحران درپیش ہے
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
پچھلی تین حکومتیں بھی اسی فرسودہ سوچ کیساتھ الیکشن میں گئی تھی کہ الیکشن کے سال جتنا مرضی امپورٹ کر لو بعد میں نتائج بھگت لیں گے۔ مگر اس پالیسی کے نتائج اب ناقابل برداشت ہو چکے ہیںView attachment 3127
یہ ٹھیک ہے - پیپلز پارٹی کے دور میں تو زرداری کو پتا تھا دوبارہ آنا نہیں تو جتنا لوٹ سکتے ہو لوٹ لو کمیشن لے کر مہنگے بجلی کے منصوبے لگا لو راجہ رینٹل اسی لئے مشهور ہوا - پیسے لے کر پرائیویٹ میڈیکل کالج کھولنے کی اجازت دے دو بھلے وہ دو کمروں کا کالج ہو -پیسے لے کر لوگوں کو سرکاری محکموں میں لگا دو بھلے وہ ادارہ تباہ ہو - یہ درست ہے نون لیگ نے امپورٹ کو بہت بڑھایا اور جی ڈی پی امپورٹ کے سر پر حاصل کی ایکسپورٹ صرف آخری سال دس فیصد بڑھی پہلے کم ہی ہوتی رہے - موجودہ حکومت بھی اسے راستے پر چل رہی ہے اگر اس لنک کو دس سال پر سیٹ کریں تو آپ دیکھیں گے کہ دو ہزار اکیس میں اتنا سٹیپ گراف ہے کہ اگر بتدریج امپورٹ بڑھتی تو تب بھی یہاں ہی پوھنچتی - جیسا کہ میں نے شاہ صاحب کو لکھا ہے آگے کوئی بھی آ جائے مجھے مستقبل قریب میں مہیشت ٹھیک ہونے کی کوئی امید نہیں - اگلی حکومت اس حکومت کا بویا کاٹے گی مطلب ٹریڈ بیلنس ٹھیک کرنے کے لئے امپورٹ کم کرے گی تو پھر مہنگائی بڑھے گی - غریب کی قسمت میں صرف رونا ہی لکھا ہے - بس سی پیک امید کی آخری کرن ہے -

بالکل جناب کوئی امید نظر نہیں آتی
 
Sponsored Link