IHC removes objections on petitions seeking disqualification of Zardari

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1090119431932575744
آصف زرداری نااہلی درخواست؛ سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑنی چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ

ہمیں پارلیمنٹ کی بالادستی کو مدنظررکھنا ہے، جسٹس اطہر من اللہ فوٹو: فائل

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے آصف زرداری بطور رکن قومی اسمبلی اور پارٹی سربراہ نااہلی کی درخواست پرسماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سیاسی لڑائی سیاسی فورم اور پارلیمنٹ میں لڑنی چاہیے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے آصف زرداری کی بطور رکن قومی اسمبلی اور پارٹی سربراہ نااہلی کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں خرم شیر زمان اور عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ آپ کا متعلقہ فورم الیکشن کمیشن بنتا ہے، آپ کیوں سیاسی کیس یہاں لاتے ہیں، سیاسی لڑائی سیاسی فورم اور پارلیمنٹ میں لڑنی چاہیے۔ جس پر تحریک انصاف کے وکیل نے کہا کہ یہ کیس تصدیق شدہ دستاویزات کی بنیاد پر دائر کیا گیا، یہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کا کیس ہے، آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن متعلقہ فورم نہیں ہے، اس معاملے میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے کہ الیکشن کمیشن مجاز نہیں۔

جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آپ یہاں آنے کی بجائے کسی تحقیقاتی ادارے کے پاس بھی جاسکتے ہیں، ہمیں پارلیمنٹ کی بالادستی کو مدنظررکھنا ہے، یہ وقت ہے کہ پارلیمنٹ کومضبوط کیا جائے، پارلیمنٹ کو چاہیےاس معاملے کو دیکھنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے، ہائی کورٹ میں پہلے ہی بہت سے مقدمات زیرالتواء ہیں، جو لوگ جیل میں ہیں ہمیں انہیں ترجیحی بنیاد پرسننا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو مطمئن کرنا ہو گا کہ یہ کیس عوامی نوعیت کا ہے، عدالت کواس پر بھی مطمئن کریں کہ اسےترجیحی بنیادوں پر کیوں سنیں۔

https://www.express.pk/story/1526915/1/
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Despite I hate Justice Athar but he is right. This case must be take to ECP instead of High court. Either PTI people or smart or dumb. If smart then they are treating us Dumb.
 

liuali

MPA (400+ posts)
Despite I hate Justice Athar but he is right. This case must be take to ECP instead of High court. Either PTI people or smart or dumb. If smart then they are treating us Dumb.

ہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کا کیس ہے، آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نا اہلی کے لیے ہ کیس تصدیق شدہ دستاویزات کی بنیاد پر دائر کیا گیا الیکشن کمیشن متعلقہ فورم نہیں ہے، اس معاملے میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے کہ الیکشن کمیشن مجاز نہیں
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کا کیس ہے، آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نا اہلی کے لیے ہ کیس تصدیق شدہ دستاویزات کی بنیاد پر دائر کیا گیا الیکشن کمیشن متعلقہ فورم نہیں ہے، اس معاملے میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے کہ الیکشن کمیشن مجاز نہیں
What is the purpose of ECP if they are not going to listen such things. BTW first thing first. PTI must go to ECP and then move up the ladder.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جج صاحب نے اپنے پہلے فقرے میں ہی فیصلہ سنا دیا ہے . کیس کو اب مزید آگے چلانا وقت کا ضیاء ہو گا . پٹیشنرز کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئیے بصورت دیگر پی پی پی کے بڑ بولے اِسے ٹوسٹ دیں گے کہ عدالت نے مردِ حُر اور اُسکی بہن کو ایک دفعہ پھر معصوم قرار دے کر بری کر دیا

میری یہ بات اپنے پاس لکھ کر رکھ لیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Despite I hate Justice Athar but he is right. This case must be take to ECP instead of High court. Either PTI people or smart or dumb. If smart then they are treating us Dumb.
Agreed. Was stupid of PTI to do so in the first place and even ECP will reject it because as of yet he is not convicted or under trial, he is just being investigated. So this whole thing is very premature and failed attempt at putting pressure on PPP.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
My dear selected CJ of IHC this is not political case zardari crook ,bb and faryal looted Pakistan badly and bought properties in abroad but they didn't declared in the nomination paper , don't make this case bloody political.
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اس چُمی حرامخور کی ایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ ھمیں ان کیسوں کو ترجیح دینی ھے جو لاگ قید ہیں اس چُمی جسٹس کی بہن کا جو کھسم بڑا چور قید ھے اس کی فکر ھے کہ اسکی قید کب ختم کی جائے ۔ یہ بھڑوا ضمانتیں ہی لینے کا مجاز ھے باقی سب بکواس ھے اسکی نظر میں علیمہ خان کو رگڑا خُوب لگایا گیا جسکا کسی حکومتی ادارے سے واسطہ نہیں تھا اور بکری چوروں کی سختی اور یہ کتے کے بچے مہا چور اُچکے عیاشی کریں۔ باہر یہ شیر اور تندرست رہتے ہیں اور ایک دن انکو جیل بھیجو انکی ماں کے ۔۔۔میں سے خون نکلنا شروع ھو جاتا ھے ۔
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Despite I hate Justice Athar but he is right. This case must be take to ECP instead of High court. Either PTI people or smart or dumb. If smart then they are treating us Dumb.
بھائی الیکش کمیشن عدالت نہیں ہے۔ عدالتی کام تو بحرحال عدالت میں ہی ہونےہیں۔ یہ ایک کیس ہے جس میں کچھ ثابت ہونا ہے کچھ رد ہونا ہے پھر اس کی بنیاد پر سزا ہونی ہے۔ یا بریت ہونی ہے۔ الیکشن کمیشن کیسے عدالت کا کام کر سکتا ہے۔
 

hamidk

Senator (1k+ posts)
its a very genuine case even if political one, needs to be heard properly, Jusitce minallah has no right to reject application based on his personal preference.
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
The biggest problem plaguing the PTI govt. is incompetence. Apart from a few ministers and ofcourse the PM, the whole cabinet and the party is full of dumbasses.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
This moron should not be made a Judge, Supreme Court's verdict in Panama bail case is a full charge sheet against this thug Judge. Case under 62 1-F can only be fought in a court, PTI should better take this case to Supreme Court now.