IHC grants bail to Asif Zardari on medical grounds

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اب اس ڈاکو کے ہاتھ کی چھڑی بھی غائب ہو جائے گی ، چار بندے جو سہارا دے کر چلاتے تھے وہ ڈرامہ بھی ختم ہو جائے گا اور گھر پہنچتے پہنچتے چھوٹا ہو جانے والا دماغ بھی بڑا ہو جائے گا اور پہلا کام یہی کرے گا کہ جتنا عرصہ نام نہاد جیل میں رہا منی لانڈرنگ ہونے والے پیسے کا حساب کتاب مانگے گا
اسمبلی کے اجلاس میں بھی اس کی اٹھکیلیاں دیکھنے والی ہوں گی

پپلئیے اب سارے مل کر فریال ڈکیت کی ضمانت کے لیے جٹ جائیں گے

یہ ہے مملکت خداداد کا نظام انصاف
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Playing the devils advocated here. It was visible Zardaku was more sick than Nawaz Sharif ever was the day he got arrested, he can hardly walk or speak more than a few words at a time. As everyone knows I'm no fan of Zardaku but over here it might be a genuine case.

Aur abb tak Bambino cinema blackiya Zardaku sirf mulzim hai, mujrim nahi. Ganja MC to convicted criminal hai.
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Jinab ayan ali to tau bhool gayee..............aaj hi ayee geee

Idiot high court as at its best