IHC directs to immediately restore Mushtaq Sukhera as Federal Tax Ombudsman

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
This criminal Sukhera is involved in Model Town massacre alongwith Rana Sana and Shahbaz PALEEEET..
All these three murderers MUST be hanged..
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
JUDICIAL SYSTEM EK SAWALIYA NISHAN. ?
ABI KE SYSTEM SE TU DELAY KE SATH CASES KE SAFAI HO RAHI HAI. AUR BAS.
JAB KE CORRUPTION PE SIRF PHANSI HONI CHAHYE AUR TAMAM JAIDAT ZABAT.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ 35 سالہ ملوکیت دورے حکومت خاندانوں کی نوازشات اور اور کرپٹ نظام کے تحفے تحائف ہیں ک ملک سیدھی پٹری پر نہیں چل رہا ھے ایسی لیئے عوام نے 35 سالوں بعد ملوکیت حکومت کو ختم کرنے کی کوشش کی لیکن ابھی ملوکیت کے سپورٹرز اداروں میں بیٹھے ہوئے ہیں جو کہ ملوکیت سسٹم میں ھی اپنی کامیابی سمجھتے ہیں جس کی مثال وقت بہ وقت فیصلوں سے قوم دیکھ رھی ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ملوکیت نظام حکومت ملک کے کے لئے زہر قاتل ہے جس کی وجہ سے سسٹم کرپٹ خاندانوں کے درمیان ایک کھیل تماشا بن جاتا ھے اور ان کے حمایتی ھر اداروں میں بیٹھ جاتے ہیں ایسی وجہ سے حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہُ تعالیٰ اپنے 10 سالہ دورِ حکومت میں کیسی بھی گورنر کو کیسی بھی علاقے میں 4 سال سے زیادہ ٹائم نہ دیتے تھے آپ جانتے تھے کہ اگر کوئی شخص کیسی جگہ زیادہ دیر تک حکومت کی پاور کے ساتھ رہ گیا تو اس سے سسٹم میں کرپشن اور ڈیوٹی میں ناانصافیوں کا پہلو داخل ہو سکتا ھے ۔اللہ اکبر کیا اعلیٰ طرز حکمرانی کا نمونہ امت کو دیا ۔ اللّٰہ اکبر
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
agar judiciary apna kam sahi karti to aj noora, zardari, fazlu ki politics kab ki dafan ho choki hoti..
پاکستان کے اداروں میں اب بھی چند عناصر ملوکیت نظام حکومت کے سسٹم کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ملوکیت نظام حکومت کے سسٹم میں کرپٹ لوگوں کو اوپر لایا جاتا ھے اور یہ لوگ عوامی مفادات کو نقصانات پہنچاتے ہیں 2019 کے الیکشن میں عوام نے ملوکیت کو شکست دی مگر اداروں میں اب بھی ملوکیت نظام حکومت کے بنیفیشریز سپوٹرز موجود ہیں جو کہ ان بلیک میلرز صہافیوں اور خاندانوں کی بلیک میلینگ کے خوف میں مبتلا ہیں اور ڈفرنٹ ویڈیوز کے کھیل سے بھی گھبرا تے ہیں کر اور پھر گھبرا کر فیصلے دے رھے ھیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ غریب ملک کی غریب عوام گزشتہ 70 سالوں سے اپنے لیڈروں اور اداروں کو ٹیکس کا پیسہ کھلا رھے ھیں اور اس امید پر بیٹھے ہیں کہ اس ملک کی عوام کو بھی بنیادی سہولیات اور انصاف فراہم کیا جائے گا مگر اس ملک کے اداروں اور لیڈروں نے اس ملک کو لوٹ مار کر کے لہو لہان کر دیا اور اس ہی وجہ سے اس ملک کی عوام نے نئے پاکستان کی جینیئین قیادت کو عوام کے ووٹوں سے اسمبلیوں میں لے آئی اس امید پر کہ نیا پاکستان سب کے لئے ایک جیسا قانون اور انصاف فراہم کرے گا اور عوام سب کھیل تماشا دیکھ رہی ھے اور امید رکھتی ھے کہ ادارے اپنی آنکھیں کھول دیں گے اور سسٹم میں چھپی کرپٹ عناصر کی پالتو کالی بھیڑوں کو سسٹم سے آؤٹ کر دیں گے تاکہ ملک سہی راستے پر چل پڑے ۔
آگر خدانخواستا ملک میں عوام کو انصاف ہوتا ھوا نظر نہ آئے تو یہ ملک وقوم کے لئے اچھی بات نہ ھو گی