IHC asks for records of sick prisoners all across the country

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

1890531-IslamabadHighcourtFile-1574402300-340-640x480.jpg


ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات فراہمی کی درخواست
پرسماعت کی۔ وزارت انسانی حقوق کی وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ تمام جیلوں میں بیمارقیدیوں کا مکمل ریکارڈ اکٹھا کریں، انسانی حقوق کے اہم معاملے پرتفصیلی فیصلہ جاری کروں گا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت انسانی حقوق کو پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
A balancing act, the reasons are given below

Will take minimum 6 months to prepare this list
Another 2/3 months require to verify
Meanwhile this report reach to the honorable judge , his comments,it is 1 year old should bring new one.
this musical chair continue and everyone forget what happened 1 year before.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan jaise mulk may adalatain honi hi nahi chahiay... Jahan her koi bikta ho... How Can you trust these moron judges
A balancing act, the reasons are given below

Will take minimum 6 months to prepare this list
Another 2/3 months require to verify
Meanwhile this report reach to the honorable judge , his comments,it is 1 year old should bring new one.
this musical chair continue and everyone forget what happened 1 year before.



سوشل میڈیا پر بپھرے ہوئے پاکستانی عوام نے ان نام نہاد ججوں کو آئینہ دکھا کر انکو ان کی جو اوقات دکھائی ہے ، اسی تناظر میں یہ ڈرائیور اب کھڑپینچ بن رہا ہے . مجھے نظر آ رہا ہے یہ اطہر نامی بندہ کسی بازار یا کہیں پرائیویٹ جگہ پر لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا تو بڑی ٹھیک ٹھاک پھینٹی کھائے گا . اس کو ججی بہت چڑھ گئی ہوئی ہے