If you want to bring presidential system then abolish the constitution - Khursheed Shah

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

487552_21283109.jpg

سکھر: (دنیا نیوز) خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی نظام لانا ہے تو آئین ختم کر دیں، وزیراعظم سمجھتے ہیں پارلیمنٹ میں کوئی شریف نہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے سندھ میں ترقیاتی کام بند ہوگئے، اٹھارویں ترمیم میں این ایف سی کی بات ہوئی، ایف بی آر کے ٹارگٹ پورے نہیں ہو رہے، ہم نےٹارگٹ سے بڑھ کر 1945 بلین ٹیکس وصول کیا۔

خورشید شاہ نے مزید کہا حکومت کو کئی بار مل بیٹھ کر بات کرنے کی دعوت دی، وزیراعظم آج بھی کنٹینر پر چڑھے ہوئے ہیں، پنجاب میں 3 آئی جیز کی تبدیلی گڈ گورننس کی نشانی ہے ؟ چیف سلیکٹر سے سلیکشن میں غلطی ہوگئی ہے، چیف سلیکٹر اب اپنی سلیکشن پر سوچ رہے ہوں گے۔

Source
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مرتبہ سالے نہ کام کی بات کی ہے۔
اس نظام کو لپیٹو اور صدارتی نظام لاؤ وہی اسلام کے قریب ہے


ہمیں اسلام چاہیے جمہوریت نہیں۔
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
خورشیدشاہ حقیقت میں کہنا چاہ رہے ہیں آو سب مل کر دوبارہ ایک نیا میثاق جمہوریت کرتے ہیں جس کے بعد سب مل کر پاکستان کو لوٹ کر کھاجائیں گے نہ کوئی احتساب ہوگا نہ کوئی سزا ہوگی۔ راوی ہر طرف امن چین ہی لکھے گا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
iss certified k...r shah mirassi ko apni meter readri saay siasat aur siasat mai loot maar ki khanzeeri hram khori saay arab ptti kaa safaar abb khtm hotaa nazar aa raha hai isss laanti meter Shah Mirassi ko ultaa tango yeh h....m zada hram khor meter reader apnay monh saay khood bhonkay gaa keh yeh k....r kahan kahan loot maar krta raha iss mulk ke ghareeb awaam kaa paisaa jo iss Meter Reader Jaisaay Corrupt Laanti khanzeer apnay Murdaa Mardood baap kaa maal samajh krr aik 2 takkay ke fradiyaa saay arbon ruppay ke malik bnn jaatay hain , yeh yeh khandani k....r Meter Shah fradyaa , chor dakoo bnaa
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!یا پھر پی پی کو موقع دیں، زر-داری صدر لگ جائے گا بلاول وزیر اعظم