Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/T0j2EAt.jpg
مقبوضہ کشمیر پر مستقبل قریب میں بہت برا وقت آنے والا ہے
روز روشن کی طرح واضح ہے کہ بی جے پی لازمی اسرائیل ماڈل اپناتے ہوۓ آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کا خاتمہ کر دے گی اور پھر کشمیر میں جنگی بنیادوں پر ''پنڈت واپسی'' تحریک کے پردے میں انتہا پسند ہندوؤں کی بستیاں بسائی جائیں گی جیسے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کرتا ہے
تھوڑی بہت مسلح مزاحمت کے علاوہ کشمیری بیچارے صرف مظاہرے کرتے اور پتھراؤ کرتے رہ جائیں گے....اور روئیں گے اسوقت کو جب انکی عام آبادی نے آپریشن جبرالٹر ناکام کروایا تھا
پاکستان چاہنے کے باوجود کشمیریوں کی کوئی خاص مدد نہیں کر سکے گا....مشرف کا شکریہ، اللہ اسے غارت کرے جس نے لائن آف کنٹرول پر انڈیا کو سرحدی باڑ لگانے کی اجازت دی
بی جے پی کو انتظار ہے تو صرف آنے والے لوک سبھا الیکشن کا اور اس میں دو تہائی اکثریت لے کر بھارتی آئین میں تبدیلی کے لئے بااختیار ہونے کا...اور اب اسمیں صرف چند ماہ بھی نہیں صرف ہفتے رہ گئے ہیں
باقی ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک منصوبہ رب بناتا ہے، اور بیشک رب کا منصوبہ ہی بہترین ہوتا ہے
ہو سکتا ہے دو تہائی اکثریت کے بجاۓ بی جے پی الیکشن ہی ہار جاۓ اور یہ سارا افسانہ کم از کم اگلے پندرہ سال کے لئے افسانہ ہی رہ جاۓ
When Roy speaks or writes, it reaches the audience one way or the other.What's the point of this interview when it is not going to reach the targetted audience!
Al-Jazeera is banned in India.
Indians say it is a source of FAKE news! ???
she is ISI agent .
Hahaha any one who dares to speak the truth is an ISI agent.she is ISI agent .
Facebook isn't ?What's the point of this interview when it is not going to reach the targetted audience!
Al-Jazeera is banned in India.
Indians say it is a source of FAKE news! ???
kashmir is a flash point for a nuclear war, and bharat shall initiate this war. regarding border fence is nothing for pak army, as this can be easily demolished and provide the help for kashmiris, including the arms, and there shall be a fight where hundreds of thousands of lives will be lost. may ALLAH swt, help kashmiris and help pakistan.مقبوضہ کشمیر پر مستقبل قریب میں بہت برا وقت آنے والا ہے
روز روشن کی طرح واضح ہے کہ بی جے پی لازمی اسرائیل ماڈل اپناتے ہوۓ آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کا خاتمہ کر دے گی اور پھر کشمیر میں جنگی بنیادوں پر ''پنڈت واپسی'' تحریک کے پردے میں انتہا پسند ہندوؤں کی بستیاں بسائی جائیں گی جیسے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کرتا ہے
تھوڑی بہت مسلح مزاحمت کے علاوہ کشمیری بیچارے صرف مظاہرے کرتے اور پتھراؤ کرتے رہ جائیں گے....اور روئیں گے اسوقت کو جب انکی عام آبادی نے آپریشن جبرالٹر ناکام کروایا تھا
پاکستان چاہنے کے باوجود کشمیریوں کی کوئی خاص مدد نہیں کر سکے گا....مشرف کا شکریہ، اللہ اسے غارت کرے جس نے لائن آف کنٹرول پر انڈیا کو سرحدی باڑ لگانے کی اجازت دی
بی جے پی کو انتظار ہے تو صرف آنے والے لوک سبھا الیکشن کا اور اس میں دو تہائی اکثریت لے کر بھارتی آئین میں تبدیلی کے لئے بااختیار ہونے کا...اور اب اسمیں صرف چند ماہ بھی نہیں صرف ہفتے رہ گئے ہیں
باقی ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک منصوبہ رب بناتا ہے، اور بیشک رب کا منصوبہ ہی بہترین ہوتا ہے
ہو سکتا ہے دو تہائی اکثریت کے بجاۓ بی جے پی الیکشن ہی ہار جاۓ اور یہ سارا افسانہ کم از کم اگلے پندرہ سال کے لئے افسانہ ہی رہ جاۓ
سوشل میڈیا کس لئے ہےWhat's the point of this interview when it is not going to reach the targetted audience!
Al-Jazeera is banned in India.
Indians say it is a source of FAKE news! ???
Great Common Sense point ! Pakistan needs to wake Up for any India policy change to all out War battle hardened retailation counter attacks.
kashmir is a flash point for a nuclear war, and bharat shall initiate this war. regarding border fence is nothing for pak army, as this can be easily demolished and provide the help for kashmiris, including the arms, and there shall be a fight where hundreds of thousands of lives will be lost. may ALLAH swt, help kashmiris and help pakistan.
Every Kabootar and along with adnan sami and even your elders are ISI agents ???
How was the TEA ?
93000 surrenderd to save their miserable lives, tera kya hoga kassai ?
try your best , you are trying from 1947 ,lost half of pakistan .